اسامہ وڑائچ

12K posts

اسامہ وڑائچ banner
اسامہ وڑائچ

اسامہ وڑائچ

@fschaudry

🇵🇰 National 🏹 🏹 🚔🚔

Punjab, Pakistan Katılım Aralık 2011
4.3K Takip Edilen3.9K Takipçiler
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 پاکستان فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے ایران کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔ ▪️ بتایا گیا ہے کہ یہ طیارے ایران کے مذاکراتی وفد کو اسلام آباد تک اسکواٹ کریں گے۔ ▪️ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے جنگی طیارے ایران کے وفد پر کسی ممکنہ اسرائیلی حملے کی صورت میں فوری ردعمل دیں گے۔
RTEUrdu tweet media
اردو
36
846
5.5K
156.4K
اسامہ وڑائچ retweetledi
Asif Ghafoor
Asif Ghafoor@peaceforchange·
- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.
English
5.7K
16K
63.2K
3M
اسامہ وڑائچ
اسامہ وڑائچ@fschaudry·
دھوئیں کی دھند میں دھندلائے شہر کے لوگو تمہیں شجر کی کوئی بد دعا لگی ھوگی #اردو_زبان
اسامہ وڑائچ tweet media
اردو
0
1
2
54
اسامہ وڑائچ
اسامہ وڑائچ@fschaudry·
عین ممکن ہے کسی _____لمحہِ بیزاری میں تُو مری سمت بڑھے اور مَیں دنیا کی طرف!! #اردو_زبان
اسامہ وڑائچ tweet media
اردو
1
3
8
94
اسامہ وڑائچ
اسامہ وڑائچ@fschaudry·
اِس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے مرا تم پکارو مجھے آواز پرانی دے کر!🖤
اسامہ وڑائچ tweet media
اردو
0
0
0
40
اسامہ وڑائچ
اسامہ وڑائچ@fschaudry·
ایک شخص کی عدم موجودگی آپ کے دل میں اتنا بڑا خلا چھوڑ سکتی ہے ، گویا زمین تمام لوگوں سے خالی ہے...
اسامہ وڑائچ tweet media
اردو
1
0
3
43
اسامہ وڑائچ
اسامہ وڑائچ@fschaudry·
"تنہائی دردناک تو ہوتی ہے مگر ان تمام لوگوں سے بہت اچھی ہے، جو آپ کو صرف اپنی فرصتوں میں یاد کرتے ہیں " #قومی_زُبان
اسامہ وڑائچ tweet media
اردو
0
5
7
58
اسامہ وڑائچ
اسامہ وڑائچ@fschaudry·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *اچھے انسان کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت اور خیر خواہی چاہتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی* *اللہ پاک* ہمیں بھی یہ خوبیاں عطا فرمائے *آمین یا رب العالمین* صبح بخیر زندگی #قومی_زبان
اسامہ وڑائچ tweet media
اردو
3
3
7
67
اسامہ وڑائچ
اسامہ وڑائچ@fschaudry·
جسے جہاں بِچھڑنا تھا، اُسے وہیں اجازت دی بھلا خدائی کاموں میں! کوئی مداخلت کیسی ؟ #قومی_زبان
اسامہ وڑائچ tweet media
اردو
1
5
5
44
اسامہ وڑائچ
اسامہ وڑائچ@fschaudry·
اب کے ہمآری جنگ ہے خود اپنے آپ سے یعنی کہ جیت ہآر کی وُقعت نہیں رہی ! عآدت اکیلے پَن کی جو پہلے عذآب تھی اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی ! نادیہ گیلانی #اردو_زبان
اردو
0
2
3
65
اسامہ وڑائچ
اسامہ وڑائچ@fschaudry·
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا میں بھی قائل تھا محبت میں سبھی جائز ہے وہ بھی کہتا تھا کہ خطرات نہیں دیکھے گا #قومی_زبان
اسامہ وڑائچ tweet media
اردو
0
6
3
47
اسامہ وڑائچ
اسامہ وڑائچ@fschaudry·
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا میں بھی قائل تھا محبت میں سبھی جائز ہے وہ بھی کہتا تھا کہ خطرات نہیں دیکھے گا #قومی_زبان
اسامہ وڑائچ tweet media
اردو
0
6
4
37
اسامہ وڑائچ
اسامہ وڑائچ@fschaudry·
سایہ فگن تھے لاکھ شجر راہ زیست میں باپ جیسا مل سکا نہ کوئی سائباں مجھے 💔 #اردو_زبان
اردو
1
3
2
45
اسامہ وڑائچ
اسامہ وڑائچ@fschaudry·
سر اُٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جبکہ سر جُھکانے کا معاوضہ ملتا ہے۔ ~چی گویرا #اردو_زبان
اسامہ وڑائچ tweet media
اردو
0
5
10
156