AdilZahid

37.8K posts

AdilZahid banner
AdilZahid

AdilZahid

@funnistann

Small steps pave the path to great destinations. I'm Pakistani | A father | I spent 3 precious years in Japan | Now i settled in the UAE

United Arab Emirates Katılım Mart 2015
1.1K Takip Edilen11.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
AdilZahid
AdilZahid@funnistann·
مجھے نہیں رہنا اب اس گولے پہ یہ گولا رہنے کے لائق نہیں اب
اردو
58
5
43
5.3K
AdilZahid
AdilZahid@funnistann·
@SanaullahKhn75 پہلے یہ بتاو جب ایک مرد کسی عورت کو طلاق دے دے تو کیا وہ عورت اس پر حلال ہے؟
اردو
0
0
0
3
AdilZahid
AdilZahid@funnistann·
@SanaullahKhn75 جو اپ پروپیگنڈہ کر رہے ہے میں نے اسکا جواب دیا ہے جس کو اسلام کی عام سی بات کا نہیں پتہ اسکا پھر اللہ ہی حافظ ہے
اردو
1
0
0
11
AdilZahid
AdilZahid@funnistann·
@SaadonaBreak3 Jahil hi rehna. 588 runs apkay ghar ma baith kr nai banaie us na
Indonesia
1
0
0
223
N
N@SaadonaBreak3·
Babar Azam's role in this final:
N tweet media
English
11
26
196
6.2K
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
پشاور زلمی فائنل جیت بھی جائے تب بھی بابر کی جگہ قومی ٹیم میں نہیں بنتی۔ اس کے لئے بس پی ایس ایل ہی ٹھیک ہے، یہاں فلیٹ ٹریکس پر رنز کے انبار لگائے اور کلٹ فین کلب کو خوش کرتا رہے وہ لوگوں کو گالیاں بکتے رہیں۔
اردو
46
5
42
2.2K
AdilZahid
AdilZahid@funnistann·
ماں جیسا کوئی نہیں
Eshaal زہـــرہ@Eshaal0

بھارت کے شہر جبل پور میں برگی ڈیم کے قریب نرمدا ندی میں سیاحوں سے بھری ایک کروز اُلٹ گئی۔ کچھ لوگوں کو ریسکیو کر لیا گیا لیکن کچھ جان کی بازی ہار گئے اور جو جان کی بازی ہارے ان میں یہ ماں بیٹا بھی شامل ہیں۔ کروز کا سفر شروع کرتے ہوئے مسافروں کو لائف جیکٹ نہیں پہنائی گئی جب کروز کے نچلے حصّے میں پانی آنا شروع ہوا تو مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت کچرے والا ڈسٹ بن خالی کر کے کروز سے پانی نکالنا شروع کیا اور لائف جیکٹ ڈھونڈ کے دوسرے مسافروں میں تقسیم کی اور جب کروز میں پانی کی سطح بڑھ گئی تو ڈرائیور نے اپنی جان بچانے کی خاطر پانی میں چھلانگ لگا دی اور کروز الٹنے پہ سیفٹی جیکٹ پہننے کے باجود مسافر پانی میں ڈوب گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پندرہ گھنٹوں کے بعد ڈھونڈ ڈھانڈ کے ان ماں بیٹے کی ڈیڈ باڈیز جب پانی کی سطح کے اوپر لائی گئی تو دونوں ایک دوسرے سے اسی طرح لپٹے ہوئے تھے کہ ماں نے اپنے بچے کو سینے سے اس مضبوطی سے لگایا ہوا تھا کہ موت بھی ماں اور بیٹے کو جدا نہ کر سکی۔ ایک سوچ ذہن میں آئی کم از کم آخری لمحوں میں اس معصوم بچے کو یہ اطمینان ہوگا کہ وہ اپنی ماں کی آغوش میں ہے تو محفوظ ہے اور ماں کو یہ سکون کہ اس نے اپنے بچے کو اپنی بانہوں میں محفوظ کر رکھا ہے۔ درد، خوف اور موت کے اس لمحے میں بھی دونوں ایک دوسرے کا سہارا بنے رہے۔ اور ایک طرف لاہور اچھرہ کا وہ افسوسناک واقعہ جہاں ایک ماں نے اپنے ہی تین معصوم لختِ جگروں کو بیدردی سے گلے میں چھری پھیر کے ذبح کر دیا۔ ممتا کے یہ دو مختلف واقعات دیکھ کے احساس ہوتا ہے ماں صرف ایک رشتہ نہیں ایک کیفیت ہے۔ جب ماں واقعی ماں ہو تو اپنی اولاد کے لیے آخری سانس تک ڈھال بنی رہتی ہے اور جب ممتا مر جائے تو بچے دنیا میں کہیں بھی محفوظ نہیں رہتے …… #جاگو

اردو
0
0
0
12
ESPNcricinfo
ESPNcricinfo@ESPNcricinfo·
When you lead your team to the final in your first season as captain 🥹
ESPNcricinfo tweet media
English
244
2.2K
23.5K
497.5K
Sachin
Sachin@mediasachin07·
@ESPNcricinfo Zero compitition in PSL. Average player bhi australia ka final me le ja sakta hai 😂
Italiano
31
0
12
12.4K
AdilZahid
AdilZahid@funnistann·
@RanaShazibKhan وہ تو ٹھیک ہے مگر اس لڑکی نے تیرے گکے میں پٹہ کیوں باندھا ہوا ہے 😂
اردو
0
0
0
42
AdilZahid retweetledi
Azhar Javaid
Azhar Javaid@azharjavaiduk·
پنجاب یونیورسٹی میں سٹی 42 کے پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران کیا ہوا جواد احمد نے تشدد کرنے کے حوالے سے کیا کہا حاضرین میں اپنے سات لوگ بٹھائے ہوئے تھے ان کو گالیاں دینے پر اکساتے رہے آپ بھی سنیے
اردو
39
61
334
46.8K
AdilZahid retweetledi
Danish
Danish@PctDanish·
Marnus Labuschagne getting emotional in his post match interview, psl you will always be the most special ❤️ x.com/media_pct/stat…
English
25
616
4.8K
122.6K
AdilZahid
AdilZahid@funnistann·
Hunain Shah, brother of Naseem Shah, saved 6 runs in the final over, but why are patwaris crying #PSL11 #HKvIU
AdilZahid tweet media
English
0
0
1
131
AdilZahid
AdilZahid@funnistann·
یہ ویڈیو دیکھ کر شاید آپ اپنے آنسو روک نہ پائیں اگر آپ ماں سے محبت کرتے ہیں جس ملک کے غریبوں کا یہ حال ہے وہاں ٹیکسوں کی بھرمار اور حکمرانوں کی عیاشیاں دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے کہ ہم رب کو کیا منہ دکھائیں گے
اردو
0
0
0
22
AdilZahid
AdilZahid@funnistann·
@Badass1ZQ1 ابھی پچھلے دنوں ایک بے اے کی طلبہ مے اپنے عاشق کو قتل کیا تھا وجہ تصاویر اور ویڈیو جس کی وجہ سے وہ لڑکی کو بلیک میل کرتا تھا اور لڑکی نے تنگ آ کر اسے قتل کر دیا۔ یہ دیکھنے کے بعد اب آپ میں اور اس لڑکے میں کوئی فرق نہیں رہا۔
اردو
0
0
1
227
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے دو فریقین کے مذاکرات جاری
اردو
50
72
936
38.6K
AdilZahid
AdilZahid@funnistann·
@cutehunmee اب ہر کسی کی کلچ پلیٹیں تو نہیں گر جاتی
اردو
0
0
0
44
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
ریڈ لائن کو گرفتار ہوئے آج 1000 دن ہو گے😂
Niki Chiri♡ tweet media
اردو
41
48
223
2.4K
AdilZahid
AdilZahid@funnistann·
@iqrarulhassan او چل اوئے ان سے مقابلہ تب کرو جب ان جیسا قانون کو اپناو
اردو
0
0
2
24
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
امریکہ اور برطانیہ میں عام لوگ یونیفارم میں موجود افسران کی جانب سے بدتمیزی یا اُن کی جانب ایک قدم آگے بڑھنے پر بھی اُن کا جو حال کرتے ہیں اس کی لاکھوں ویڈیو موجود ہیں۔۔۔ صرف دو ویڈیوز پوسٹ کر رہا ہوں۔
Brain Smith@BrainSmithIQ

@iqrarulhassan @iemziishan @iqrarulhassan what would you do if you landed in a country where law prevails like UK or USA and the immigration official had called you a Conjurer? I dare you would have given in your back side to them. This makes you Amer Liaquat Part Two !!

اردو
83
48
184
19K
AdilZahid
AdilZahid@funnistann·
@RevoltSpire آپ کو یہ مذاق لگتا ہو گا مگر پاکستان میں ایڈز تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اور اسکی وجوہات میں ایک وجہ یہ سیکس ورکر بھی ہے۔
اردو
0
0
0
16
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
بی بی سی کو شرم آنی چاہیے سٹوری کو ویری فائی بھی کرنا چاہیے تھا بی بی سی والوں کی باجی سلمی بتائے گی کے وہ کونسا خاندان تھا جہاں اس کی شادی ہوئ اور وہاں سیکس ورک کرنا عام تھا ؟
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
1
0
6
241