
Dear Sir/Madam, here is the link to my column published in Daily Jang on 13th May 2026. Thanks.
e.jang.com.pk/detail/1074933
jang.com.pk/news/1582725
ترکیہ کو اب روکنا ناممکن ہے
اکیسویں صدی میں عسکری قوت صرف روایتی ہتھیاروں سے نہیں بلکہ ٹیکنالوجی، خود انحصاری، مصنوعی ذہانت، بغیر پائلٹ نظاموں، ہائپرسونک رفتار اور اسٹرٹیجک ڈیٹرینس کی صلاحیت سے متعین ہوگی۔ اسی تناظر میںsaha 2026نہ صرف ترکیہ بلکہ پورے یوریشیائی خطے کیلئے ایک نئے دفاعی عہد کی علامت بن کر سامنے آئی۔دنیا کے 120 سے زائد ممالک کے وفود، ہزاروں عسکری ماہرین، 1700سے زیادہ دفاعی کمپنیوں اور درجنوں وزرائے دفاع و عسکری سربراہان کی موجودگی نے اس امر کی تصدیق کی کہ ترکیہ اب عالمی دفاعی صنعت کامرکز بن چکا ہے۔تفصیلات کے لیے کلک کیجیے۔ شکریہ

اردو









