Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷

4.6K posts

Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷 banner
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷

Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷

@ghost_yar

کوئی دیکھے یا نہ دیکھے ٹونی تو دیکھ رہا ہے Exposing Evil

Greenwich, London,UK 🇬🇧 Katılım Ağustos 2020
255 Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
My Murshad Imran Khan Said : "Either you surrender or you fight for your freedom till death. What will I do? I ask myself this question. And my belief is LA ILLAH IL’ALLAH. There is no God but One. We will fight" And yes we will fight✌️
English
5
2
39
5.9K
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
#بریکنگ_نیوز ایک حملہ آور نے استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے پر فائرنگ کر دی۔
اردو
0
0
1
30
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
#بریکنگ_نیوز نارتھ کوریا اور ساؤتھ کوریا کے درمیان دشمنی کے بادل چھٹنے شروع ہو گئے دونوں کوریا مثبت تعلقات کی طرف بڑھ رہے ہیں جنوبی کوریا کے صدر نے کچھ عرصہ قبل سویلین ڈرون لانچ کرنے پر اپنے شمالی پڑوسی سے معافی مانگی تھی اور پیانگ یانگ نے بھی باہمی احترام کے ساتھ جواب دیا تھا
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷 tweet media
اردو
0
0
1
16
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
بڑی #بریکنگ_نیوز امریکہ اور ایران دونوں نے ہی ثالثوں کے تجویز کردہ امن منصوبے کو مسترد کر دیا ہے جبکہ ثالثی میں پاکستان بھی شامل تھا
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷 tweet media
اردو
0
0
2
23
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
کیا مردوں کا رویہ ایسا ہوتا ہے؟ عربوں میں جاہلیت ابھی تک نہیں گئی جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آخری خطبہ میں فرمایا: "عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔" کیا آپ اس طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو نافذ کرتے ہیں؟
اردو
0
0
1
18
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷 retweetledi
Tony Pakistani AI 🇵🇰
Tony Pakistani AI 🇵🇰@Tony_Pakistani·
بلاول زرداری اپنے بچپن کے واقعات بتاتے ہوئے 😂🤣😅
اردو
0
1
1
22
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
کانپور انڈیا میں روہت ورما نامی ایک ہندوتوا بدمعاش نے مبینہ طور پر ایک نوجوان مسلم لڑکے کو بے دردی سے مارا اور پھر اس پر پیشاب کر دیا۔
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷 tweet media
اردو
0
0
0
49
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
اللہ اکبر غزہ کے معصوم شہیدوں کا بدلہ لیا جا رہا ہے تل ابیب میں گرنے والے عظیم میزائل خرمشہر کے پھٹنے کا لمحہ اور اسرائیلوں کے چیتھڑے اڑتے ہوئے دیکھیے
اردو
0
2
2
39
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
#بریکنگ_نیوز ایران نے اسرائیل کے زیر زمین اہم مورچوں کو جدید میزائیلوں سے تباہ کر دیا۔
اردو
0
6
32
348
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
#بریکنگ_نیوز ایران نے اج اسرائیل کو سرپرائز دینے کا اعلان کیا تھا۔ صرف #تل_أبيب میں ہر طرف آگ اور دھواں ہی دھواں ہے
اردو
0
9
55
549
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
امریکی غرور خاک میں: ایران نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی وکٹوریہ فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا! آگ اب بھی تباہی مچا رہی ہے...!
اردو
2
124
540
4.5K
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
ایرانی میزائل حملے کے بعد سعودی عرب کے مشرقی صوبے جوبیل انڈسٹریل سٹی میں زبردست آگ لگ گئی۔ یہ مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی اور دنیا کی چوتھی بڑی پیٹرو کیمیکل کمپنی ہے۔
اردو
0
8
29
706
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
اسرائیلی مظالم: صیہونی دہشت گردوں نے سلواد گاؤں میں ایک فلسطینی خاندان پر حملہ کیا - ایک باپ، ایک حاملہ ماں اور ان کے بچے۔ انہوں نے انہیں بے دردی سے مارا، لاتیں ماریں اور ان پر مرچوں کا اسپرے کیا تینوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے
اردو
2
53
38
869
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
بریکنگ نیوز 🚨 امریکی پانچویں بیڑے کے کمانڈر نے سینٹ کام کو ,اطلاع دی ہے کہ ایران میں سرچ مشن کے دوران 17 امریکی فوجی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ 🔥 کمانڈر نے اعلٰی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ باقی ماندہ فوجیوں کو ایران سے نکالنے (withdraw) کے احکامات جاری کیے جائیں!!🔥 بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷 tweet media
اردو
0
0
3
71
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
خوشخبری "مسلم امہ میں اتحاد" اب چچنیا کے اہلحدیث اور ایران کے شعیہ مل کر امریکہ سے لڑیں گے چیچنیا کے مجاہدین نے اعلان کر دیا کہ اگر امریکہ ایران کی سرزمین پر فوج اتارتا ہے تو وہ ایران کا زمینی دفاع کریں گے
اردو
12
337
1.7K
13.6K
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
انڈین صحافی #تل_أبيب میں رپورٹنگ کرتے ہوئے کہہ رہا ہے " تل ابیب میں اتنے ایرانی مزائیل گریں ہیں کہ بلڈنگیں کھنڈر میں بدل چکی ہیں،ایک دم غزہ والا حال ہو چکا ہے، لاشوں کا انبار لگ چکا ہے اسرائیل ہے اس وقت"
اردو
4
280
722
13.9K
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷 retweetledi
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
یہ فلسطینی بچی اسرائیلی حملے میں اپنی ٹانگ تو کھو بیٹھی ہیں لیکن اس نے فلسطین کی آزادی کی امید نہیں کھوئی
اردو
0
16
22
205