Zafar Hijazi

76K posts

Zafar Hijazi

Zafar Hijazi

@goneneutral

چونکہ مجھے بیشتر معاملات میں خود اپنی راے کے درست اور حتمی ہونے کا کبھی یقین نہیں ہوا، اس لیے دوسروں کی راے سرے سے رد کرنے اور بحث کرنے سے احتراز کرتا ہوں۔ 🙏

Pakistan Katılım Eylül 2014
511 Takip Edilen114.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
مجھے مستقبل میں پاکستان ایک سخت گیر ریاست بنتی نظر آ رہی ہے۔ معاشی تباہی کے بعد حالیہ منظم ہنگامے بہت کچھ بدل دیں گے۔
اردو
74
227
1.2K
115.7K
Sarfrazmirza16
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16·
کراچی انے کا مقصد بہنوئ کا کڈنی ٹرانسپلانٹ تھا جو بروز ھفتہ کو ھوا ڈونر میری ھمشیرہ تھی بس چار دن ھسپتال گھر دل تو بہت تھا کچھ دوستوں سے ملاقات ھوتی لیکن وقت کی کمی آڑے اتی رھی صرف @shaherawan1 سے ملاقات کرکے حج کی مبارکباد دے سکا دعا کیجئیے گا بہن اور بہنوئ کو اللہ کریم جلد از جلد شفا یاب فرمائے آمین ثم امین
اردو
121
15
229
6.3K
Zafar Hijazi retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
سوشل میڈیا پر ایک شہری کی جانب سے شیئر کی گئی ایک جذباتی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) کی ایک خاتون اہلکار کو سراہا گیا ہے۔ ان خاتون پولیس افسر نے اپنی پٹرولنگ کے دوران ایک مصروف سڑک پر گاڑی روک کر، سڑک کنارے پریشان کھڑی ایک خاتون ڈرائیور کی گاڑی کا پنکچر شدہ ٹائر بدلنے میں مدد کی۔ ​ہمدردی اور فرض شناسی کے اس خوبصورت مظاہرے نے انٹرنیٹ پر ہزاروں لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔
اردو
12
207
865
15.4K
Zafar Hijazi retweetledi
Sania Imtiaz
Sania Imtiaz@Sania9854·
کوشش کرو نسلی لوگوں سے دوستی رکھو یہ ناراض بھی ہوں تو عزت اور کردار پر وار نہیں کرتے 🦅
اردو
4
6
38
541
Zafar Hijazi retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
باكستان تدين بشدة الهجمات السافرة التي شنت على المملكة العربية السعودية الشقيقة الليلة الماضية. إن هذه الأعمال المشينة تشكل انتهاكا لسيادة المملكة العربية السعودية ووحدة أراضيها، ومن شأنها أن تزيد من تقويض السلام والاستقرار في المنطقة. وتجدد باكستان تأكيد دعمها الثابت لأمن المملكة، وتقف في تضامن كامل مع المملكة العربية السعودية الشقيقة في هذا الوقت الحرج. ومن جانبها، ستواصل باكستان دعم جميع الجهود الصادقة الرامية إلى تعزيز السلام والاستقرار والأمن والتفاهم المتبادل في أنحاء المنطقة.
Shehbaz Sharif@CMShehbaz

Pakistan strongly condemns the blatant attacks carried out against the brotherly Kingdom of Saudi Arabia last night. Such reprehensible actions constitute a violation of the sovereignty and territorial integrity of the Kingdom of Saudi Arabia and have the potential to further undermine regional peace and stability.  Pakistan reaffirms its unwavering support for the Kingdom’s security and stands in complete solidarity with the brotherly Kingdom of Saudi Arabia at this critical time. On its part, Pakistan will continue to support all sincere efforts aimed at promoting peace, stability, security, and mutual understanding across the region.

العربية
253
236
1.2K
196.9K
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
چھ ماہ قبل میں نے بطور FTO اس عزم کے ساتھ حلف لیا تھا کہ اپنی ساری توانیاں ٹیکس گزاروں کی شکایت کے ازالہ کے لیے وقف کر دوں گا۔ اب یہ ادارہ پہلے سے کہیں زیادہ شکایات نبٹانے کے قابل بن چکا ہے۔احباب سے درخواست ہے کہ اس اکاؤنٹ کو فالو اور پوسٹس ری پوسٹ کرکے اس کے شریک سفر بنیں۔
Zafar Hijazi tweet media
اردو
38
231
568
13.6K
Zafar Hijazi retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Pakistan strongly condemns the blatant attacks carried out against the brotherly Kingdom of Saudi Arabia last night. Such reprehensible actions constitute a violation of the sovereignty and territorial integrity of the Kingdom of Saudi Arabia and have the potential to further undermine regional peace and stability.  Pakistan reaffirms its unwavering support for the Kingdom’s security and stands in complete solidarity with the brotherly Kingdom of Saudi Arabia at this critical time. On its part, Pakistan will continue to support all sincere efforts aimed at promoting peace, stability, security, and mutual understanding across the region.
English
2.5K
1.3K
6.7K
2.1M
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
ایران نے امریکہ کو غلط راہ دکھا دی ہے، اب ٹرمپ کہہ رہا ہے کہ ہورموز سے وصول ہونے والی راہداری کا بیس فیصد امریکہ لے گا کیونکہ اس کا اصل محافظ امریکہ ہے۔
Zafar Hijazi@goneneutral

ایک دن میں تیل کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں گیارہ فیصد کے قریب اضافہ۔ آمریکہ ایران جنگ میں فریقین ممالک تو شاید نقصانات برداشت کر لیں، کئی دیگر ممالک کی معیشت ہل کر رہ جاے گی ۔ اللہ فریقین کو ہدایت دے۔

اردو
4
7
126
3.3K
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
ایک دن میں تیل کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں گیارہ فیصد کے قریب اضافہ۔ آمریکہ ایران جنگ میں فریقین ممالک تو شاید نقصانات برداشت کر لیں، کئی دیگر ممالک کی معیشت ہل کر رہ جاے گی ۔ اللہ فریقین کو ہدایت دے۔
اردو
11
36
393
11.5K
Zafar Hijazi retweetledi
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
ہر گاؤں شہر محلے میں تمام مسالک کی اپنی اپنی مسجدیں ہیں۔۔۔ سکول ، ہسپتال اور دکانیں کیوں نہیں۔؟ صرف مسجدیں ہی کیوں, ایسا کیا۔؟
اردو
22
16
218
9.5K
Zafar Hijazi retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
105
328
1.8K
275.3K
Shõäib Ràhmàñī
Shõäib Ràhmàñī@Sh0Aib530·
یہ جنگ نئے ورلڈ آرڈر کی شروعات ہیں، اسرائیل کی خواہش تھی عرب و فارس کو آمنے سامنے کیا جائے، اگر جنگ نہ رکی تو عرب اور ایران ایک دوسرے کو اچھی خاصی ٹریٹمنٹ کریں گے ، اسکے بعد امریکہ اس خطے سے چلا جائے گا اسرائیل اور عرب ابراہیم اکارڈ کے ذریعے ایک دوسرے کے بھائی بھائی بن جائیں گے
Zafar Hijazi@goneneutral

اصل جنگ اسرائیل اور ایران کے درمیان تھی، امریکہ درمیان میں کود پڑا ۔ ایران نے جواب میں جتنے میزائل اسرائیل کی طرف چھوڑے اتنے ہی ہمسایہ مسلمان عرب ممالک بھی چھوڑے۔ امریکہ نے ایران سے سیز فائر معاہدہ کر لیا ۔ جنگ بظاہر بند ہو گئی۔ اب کیا ہو رہا ہے ۔۔ اسرائیل جس نے اور جس کی وجہ سے جنگ شروع ہوی تھی، مزے سے دور بیٹھا تماشہ دیکھ رہا ہے، امریکہ ایران پہ بمباری کر رہا ہے اور جواب میں ایران کے میزائل اسرائیل کی بجاے عرب ممالک کا رخ کر رہے ہیں۔ آبناے ہرموز کے بند ہونے سے خلیجی ممالک اور جنوبی ایشیا کی معیشتیں لرزاں ہیں۔ میری سمجھ میں تو اب کچھ نہیں ا رہا کہ اس جنگ کو کیا نام دوں۔ نہ ہی مجھے معلوم ہے کہ یہ جنگ دراصل کن کے درمیان ہے۔ 🫢

اردو
1
0
2
35
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
وہ بات جو کسی تعصب یا عقیدت کی کوکھ میں پروان چڑھے دراصل راے نہں ہوتی جزبات کا اظہار ہوتی ہے۔ آپ نے جزبات کا اظہار کیا ہے اور ان کے اظہار کے لیے آپ کو منافقت کا طعنہ بھی دینا پڑا۔ میں نے دراصل بین السطور یہ کہا تھا کہ اسرائیل اب مزے سے تماشہ دیکھ رہا ہے جبکہ۔ امریکہ برباد ہو رہا ہے۔ ایران تباہ ہو رہا ہے۔ عرب ممالک خستہ حال ہیں۔ دنیا کی معیشت ہل رہی ہے۔ اب بتائیں ان میں سے کونسی بات غلط ہے،
اردو
7
5
71
2K
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
اصل جنگ اسرائیل اور ایران کے درمیان تھی، امریکہ درمیان میں کود پڑا ۔ ایران نے جواب میں جتنے میزائل اسرائیل کی طرف چھوڑے اتنے ہی ہمسایہ مسلمان عرب ممالک بھی چھوڑے۔ امریکہ نے ایران سے سیز فائر معاہدہ کر لیا ۔ جنگ بظاہر بند ہو گئی۔ اب کیا ہو رہا ہے ۔۔ اسرائیل جس نے اور جس کی وجہ سے جنگ شروع ہوی تھی، مزے سے دور بیٹھا تماشہ دیکھ رہا ہے، امریکہ ایران پہ بمباری کر رہا ہے اور جواب میں ایران کے میزائل اسرائیل کی بجاے عرب ممالک کا رخ کر رہے ہیں۔ آبناے ہرموز کے بند ہونے سے خلیجی ممالک اور جنوبی ایشیا کی معیشتیں لرزاں ہیں۔ میری سمجھ میں تو اب کچھ نہیں ا رہا کہ اس جنگ کو کیا نام دوں۔ نہ ہی مجھے معلوم ہے کہ یہ جنگ دراصل کن کے درمیان ہے۔ 🫢
اردو
102
172
950
37.1K
Zafar Hijazi retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
انا للہ و انا الیہ راجعون !
Ishaq Dar tweet media
اردو
248
194
1K
862.5K
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
@jamsaleemakhter جی وہ بھی ایک آفاقی حقیقت ہے۔ قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ انہیں اول و آخر کے درمیان گھومتی ہے۔ اقبال ایک فلسفی شاعر تھا اور ان دو اشعار میں قوموں کے اطوار کے ممکنہ نتائج پہ روشنی ڈالی گئی ہے۔
اردو
0
0
9
409
Zafar Hijazi retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Deeply saddened by the tragic loss of life and widespread devastation caused by the severe floods and landslides in Bangladesh. On behalf of the people of Pakistan, I extend my heartfelt condolences to the bereaved families and express our unwavering solidarity with the Government and people of Bangladesh. We pray for the swift recovery of the injured and the safety of all those affected. @trahmanbnp
English
125
251
1.7K
375.9K
Zafar Hijazi retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
365
284
1.3K
117.4K