Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Ali Raza
531.7K posts

Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi

عید الاضحی کا دن اپنے بھائی
صوبائی صدر PML-N و سابق (اگلے متوقع بھی) وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے ساتھ گزرا۔
عید والے دن بھی 7 جون کو ہونے والے GB الیکشن کے حوالے سے مختلف سرگرمیاں اور عوامی ملاقاتیں جاری رہیں۔
فیملی کینیڈا میں اور
قربانی لاہور والے گھر پر سٹاف نے کی اور
میں نے عید گلگت میں بوجہ الیکشن گزاری۔
دعا ہے کہ اللہ ان کاوشوں کا صلہ حافظ حفیظ الرحمن کی کامیابی اور ان کے وزیراعلی منتخب ہونے کی صورت میں عطا فرمائے۔آمین۔
(اسد آر چوہدری)
@CMGBPK



اردو
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi

میں چاہتا ہوں سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات ،قطر اور دیگر ممالک ابراہم ایکارڈز میں شامل ھوں یہ ممالک ہمارے مقروض ہیں یعنی ان ممالک کو یہ کام امریکہ کی وجہ سے کرنا چاہیے
ٹرمپ نے عرب ملکوں کا نام لیا لیکن پاکستان کا نام نہیں لیا کیونکہ چند دن پہلے اسے اس معاملے پر پاکستان سے Absolutely Not مل چکا
Clash Report@clashreport
BREAKING: Trump says he wants Saudi Arabia, the UAE, Qatar, and the others to join the Abraham Accords. He says they “owe it to us.” NOTE: The UAE is already part of the Abraham Accords.
اردو
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi

کسی صف اول کے دبنگ صحافی کی طرف سے یہ جناب عمران ریاض صاحب کو اب تک کی تاریخ میں کوئی پہلا مدلل اور موثر جواب دیا گیا ہے، دلائل کے ساتھ۔ ورنہ عمران ریاض صاحب جس کی چاہتے دھوتی کھینچ دیتے تھے، کلاسرہ صاحب بہرحال پنجاب کے سپوت ہیں، دلیل سے بات کرنا جانتے ہیں پختونخواہ کے مطیع اللہ جان نہیں ہیں۔
آہو

اردو
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi

چار سال سے بند نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کا آج بھی سرچارج بلوں میں لگا ہوا ہے، اور جس پر ہر سال ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس پر پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں چئیرمین نیسپاک نے جو بریفنگ دی وہ "چیٹ جی بی ٹی" سے لکھوائی گئی تھی اور جس پر جناب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال صاحب نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ کروڑوں روپے میں تنخواہیں لے کر پندرہ ارب روپے کے پراجیکٹ کو سوا چھ سو ارب روپے میں مکمل کروانے والے نیسپاک کے حرام خوروں کا بھی کبھی احتساب ہو گا؟؟؟
پلاننگ کمیشن میں بیٹھے غدار، جنہوں نے بھارت کی سہولت کاری کرتے ہوئے اس منصوبے میں چار سالتاخیر کی، ان پر بات کرنے سے مسلم لیگ ن کو آگ لگ جاتی ہے۔
جب اس پراجیکٹ کی قوم کو ضرورت پڑی تو یہ بند پڑا ہے اور کوئی اس کا جواب دینے کو تیار نہیں۔
اردو
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi
Muhammad Ali Raza retweetledi

میں کسی کی طوطی نہیں ۔ میرا اپنا طٌوطی بولتا ہے یہاں اور ڈنکے کی چوٹ پر بولتا ہے ۔ جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو۔۔
S.Fahad Khan@iam_sfk
@NaureenJanjua میڈیا سے منسلک تقریبا سارے اسٹیبلشمنٹ کے کتے اور طوطے ہیں صحافت کے شعبے کا اسلئے تو جنازہ نکل گیا
اردو
Muhammad Ali Raza retweetledi













