Hasan Wattoo
442 posts

Hasan Wattoo
@graphworldcom
Lawyer, exerting in hot 🔥 pursuit of truth & ⚖️ justice.
Katılım Kasım 2025
77 Takip Edilen12 Takipçiler

@pmln_org پہلے سے موجود گورنمنٹ اسکولز کو اپ گریڈ کیا جاتا تو عوامی مفاد کے ساتھ ساتھ لیگ کےلیے بھی آسان اور فایدہ مند ہوتا۔
اردو

ضلع وہاڑی میں نواز شریف سکول آف ایمیننس کا قیام تعلیمی مساوات کی جانب ایک بڑا انقلابی قدم ہے۔ اس جدید ادارے کے فعال ہونے سے اب علاقے کے غریب اور مستحق طلبہ کو بھی وہی عالمی معیار کی سہولیات میسر ہونگی جو پہلے صرف بڑے شہروں کے مہنگے نجی سکولوں تک محدود تھیں۔ جدید ترین لیبارٹریز اور ڈیجیٹل لائبریری سے لیس یہ سکول اس وژن کا عکاس ہے کہ قابلیت اب وسائل کی محتاج نہیں رہے گی
اردو

@pmln_org یہ تو تاثرات ہیں جبکہ اثرات مستقبل قریب میں نمودار ہونگے۔
اردو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شروع کردہ راشن کارڈ پروگرام کے ثمرات مستحقین تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ سوشل سکیورٹی کے تحت رجسٹرڈ محمد جعفر رضا راشن کارڈ کے ذریعے ماہانہ 3000 روپے کا راشن حاصل کر رہے ہیں۔ یہ اقدام غریب دوست پالیسیوں اور عوامی فلاح و بہبود کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اردو

@ZeshanMalick ذیشان ملک ایسے مشیران جو بلاشبہ قیادت کے ساتھ خلوصِ نیت کا رشتہ رکھتے ہیں۔انہیں چاہیے کہ قیادت کو "پیسہ پروجیکٹس" کے مضمرات سے آگاہ کریں کیونکہ ایسے منصوبوں سے شاطر لوگ مستفید ہوتے ہیں جبکہ قیادت کےلیے یہ منصوبے مستقبل کی چارج شیٹ ہوتے ہیں۔
اردو

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس"
فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تعمیراتی عمل تیز کرنے کی ہدایت جاری کی۔ ماس ٹرانزٹ سسٹم میں اچھی اور وسیع ایلی ویٹر نصب کرنے کا حکم دیا گیا جبکہ ہر اوپن مقام پر اربن فارسٹ اور سبزہ لگانے کی ہدایت بھی کی گئی۔
اردو

@_A_nam @MaryamNSharif لیکن، یہ بدنصیب کسان مافیا ہمیشہ میری قیادت کی پالیسیوں کی شکایت کرتا رہتا ہے

اردو

وزیرِ اعلٰی مریم نواز نے گجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم سے متعلق میٹنگ کی صدارت کی جہاں سسٹم کیلئے فیڈر بسز روٹس، سٹیشنز، استعداد اور پراجیکٹ مکمل کرنے کیلئے وقت کا تعین کیا گیا۔
محترمہ مریم نواز نے کہا کہ یہ سسٹم 12 میں پایہ تکمیل کو پہنچنا چاھئیے اور یہ ہماری طرف سے گجرانوالہ کے شہریوں کیلئے بہترین تحفہ ہو گا۔
اردو

@aftabniazi007 @MaryamNSharif یہ بھی لکھتے۔۔۔۔۔
لیکن مائنس وہ اپنے لیگی چکریوں اور نوسربازوں کے ہاتھوں ہوئے
اردو

@pmln_org This ll' be actual charge sheet against my leadership @MaryamNSharif in the near future.
Not a list of performance but, a deep "chakar" of CHAKRIS advisors.I may be abhorred today yet, be proved true in the coming dooms days.

English

@Ruhaa_dt Mysterious 😮 beauty ✨💖 like Mona Lisa 's smile ☺️.Am I wrong 💞?
English

@pmln_org میری لیگی حکومت کی کوئی ایک پالیسی جو اربوں روپے میں نہ لتھڑی ہو ؟
عوامی فلاح کے بجائے چند چکریوں کےلیے ان نوازشات کا انجام مستقبل قریب میں سامنے آئے گا۔
افسوس ! قائدِ محترمہ مریم نواز شریف کو اس جاری گھناؤنے ناٹک کی سنگینی کا چنداں ادراک نہیں۔
@ASNsharif @MaryamNSharif
اردو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کچے کے عوام کے لیے 23 ارب روپے کے تاریخی ترقیاتی پیکیج کا اعلان۔ امن و امان کے قیام کے بعد اب کچے میں تعلیم، صحت اور جدید انفراسٹرکچر کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔
اس جامع منصوبے کے تحت 13.9 ارب روپے کی لاگت سے 16 نئے سکول، 2 گرلز کالجز تعمیر کیے جائیں گے جبکہ 65 اسکولوں کو جدید طرز پر اپ گریڈ کیا جائے گا۔ مقامی افراد کو روزگار کی فراہمی کے لیے سرکاری زمینیں الاٹ کی جائیں گی اور آباد کاری کے لیے فی ایکڑ اڑھائی لاکھ روپے تک مالی امداد دی جائے گی۔
اس کے علاوہ 108 کلومیٹر طویل سڑکوں کا جال بچھانے کے ساتھ ساتھ "مثالی گاؤں اسکیم" شروع کی جا رہی ہے۔ بچوں کو اسکول میل پروگرام کے تحت روزانہ دودھ کی فراہمی اور ہونہار طلباء کے لیے لیپ ٹاپس کا اجرا بھی اس پیکیج کا حصہ ہے۔ جدید سکیورٹی اور ڈرون سرویلنس کے لیے بھی 7.1 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں تاکہ ترقی کا یہ سفر محفوظ رہے۔
انشاءاللہ ترقی اب ہر دہلیز تک پہنچے گی کیونکہ بدلتا ہوا کچہ ہی بدلتے ہوئے پنجاب کی ضمانت ہے۔
اردو

@ASNsharif موجودہ حکومت میاں نواز شریف کی حکومت نہیں۔ بلکہ انہیں بدنام کرنے اور لیگ کو دیوار سے لگانے کی کوشش ہے۔اور اس میں لیگی چکری اور نوسر باز پیش پیش ہیں ۔ پیسہ پروجیکٹس کے ذریعے چکری لوٹ رہے ہیں جبکہ عوام بے حال ہیں۔

اردو

"جرم نواز شریف"
جب بھی نواز شریف کا دور حکومت آیا مزدور کو بہتر سہولیات ملیں کاروبار چلے ترقی اور خوشحالی آئی
"یہی نواز شریف کا جرم تھا
اسی لیے نواز شریف کو بار بار نکالا جاتا تھا
"کہیں مزدور خوشحال نا ہو جائے"
"غریب عوام سے محبت نواز شریف کا جرم تھا"
Suleman Ali 🇵🇰@i_sulemanali
اچھے کام کی تعریف کرنی چاہیے 👇 اور یہ ایک اچھا قدم ہے۔۔۔ بس اس پر پہرہ بھی دیں کیونکہ کرپشن کرنے والے اس میں بھی کوئی نہ کوئی راستہ بنا لیں گے۔۔ @RashidNasrulah @MaryamNSharif
اردو

@hinaparvezbutt پیسہ پیسہ کھیل مستقبل قریب میں ہمارے لیے سوہان روح بننے جارہا ہے
اردو

@Tahirmughalpml8 دیکھ لیلیٰ ! تیرے مجنوں کا کلیجہ کیا ہے
خاک میں مل کے بھی کہتا ہے کہ بگڑا کیا ہے
اردو

پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق سوالات پوچھیے
نیچے کمنٹس میں اپنے سوالات لکھیں، اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے! 💬👇
#AskTheMinister #PowerSectorPakistan

اردو

@pmln_org اور کبھی یہ سوچا کہ انکا بل بجلی کتنا آتا ہے؟
مہنگائی کی چکی کیسے ان کو پیس رہی ہے؟
موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوا کر باقی کیا بچتا ہے؟
اردو

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر ہمارے مزدور اور محنت کش ایک دن کے لیے اپنا کام روک دیں تو کیا ہوگا؟ شہر کی صفائی سے لے کر ٹرانسپورٹ کے نظام اور بچوں کی دیکھ بھال تک، زندگی کا ہر پہیہ رک جائے گا۔ یہ سسٹم خود نہیں چلتا بلکہ ان ہاتھوں سے چلتا ہے جو دن رات مشقت کرتے ہیں۔ آج یومِ مزدور پر ہم عہد کرتے ہیں کہ ہر محنت کش کو وہ مقام اور عزت دیں گے جو اس کا حق ہے۔ سلام مزدور!
اردو

@pmln_org تین ہزار ماہانہ۔ چکریوں کا چکر ہے اس سکیم کے پراسس کے اخراجات کا جب اندازہ ہوگا تو پاکستانیوں کا کلیجہ منہ کو آئے گا۔
قیادت اس بھکاری سکیم کی آڑ میں چکریوں کے چکر کا نوٹس لے۔
اردو

@pmln_org دس مرلا پلاٹ اور ایک کروڑ کا گھر کس غریب کےلیے تیار ہوگا؟
قیادت سے التماس ہے کہ چکری مشیروں اور نوسر باز منصوبہ سازوں سے ہوشیار رہے۔یہ گھاتک چکری قیادت کے خلاف بڑی چارج شیٹ تیار کروا رہے ہیں۔
@MaryamNSharif @ASNsharif @ASNsharif
اردو

"وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کے تحت پہلے سال کا ہدف پچاس ہزار گھروں کا ہے جس کے لیے 321 ارب روپے فنانسنگ مختص کی گئی ہے۔ آئندہ چار برسوں میں ہمارا ہدف پانچ لاکھ گھروں کا ہے جس میں 10 مرلہ تک پلاٹ پر گھر کی تعمیر کے لیے قرض فراہم کیا جائے گا جس کا کل حجم 3.2 کھرب روپے کا ہے۔
اس اسکیم کے تمام پہلوؤں کا میں خود ہر ماہ جائزہ لوں گا اور اس میں پیش آنے والی رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا اور بہتر کارکردگی دکھانے والے بنکوں کو سراہا جائے گا۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اردو
















