بشریٰ بی بی اور عمران خان پر ڈھائے جانے والے مظالم کا حساب اسی دنیا میں ہوگا۔ فیملی اور ڈاکٹرز تک رسائی نہ دینا انسانی حقوق کے عالمی قوانین کے منہ پر طمانچہ ہے۔ اس ظلم پر خاموش رہنے والے بھی برابر کے مجرم ہیں۔
@TeamiPians #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
330.Qaidi No 804 awakened millions politically, and now the old order panics because citizens who stop fearing authority become impossible to manipulate through intimidation anymore.
Awareness breaks silent chains.
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
@TeamiPians
اس شدید گرمی میں قوم کا لیڈر موت کی چکی میں قید ہے ملک کی خاطر عوام کی حقیقی آزادی کی خاطر
1029 days without Imran Khan💔😭
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
@TeamiPians
577.Kaptaan challenged a culture rewarding compromise and punishing courage, and frightened rulers now react nervously whenever his name dominates national political discussion publicly nationwide.
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
@TeamiPians
1 - ایک منصفانہ نظام وہی ہوتا ہے جو ہر کیس کو شفاف انداز میں سنے، قانون کے مطابق فیصلہ کرے اور کسی بھی فریق کو غیر ضروری انتظار میں نہ رکھے۔
| @TeamiPians || #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف |
23.Murshid remains isolated because the rulers fear his words more than economic collapse, terrorism or international humiliation facing Pakistan today.
ایک مردِ قلندر لاکھوں دل جگا دیتا ہے
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
@TeamiPians
The voice of the people is stronger than any effort to silence it. Every challenge becomes a reminder of the importance of democratic values and public trust.
@TeamiPians
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
عمران خان نے پاکستان کے لیے سب کچھ کیا شوکت خانم ہاسپٹل بنایا جہاں ہزاروں لوگوں کا علاج ہوتا ہے نمل یونیورسٹی بنائی جہاں معیاری تعلیم حاصل ہو ۔
بطور وزیرِ اعظم انہوں نے احساس پروگرام متعارف کرایا جس کا مقصد کم آمدنی والے خاندانوں کی مدد کرنا تھا۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
عمران خان کی آنکھوں کا پراپر علاج نہ کروانا کوئی غفلت نہیں، بلکہ سوچی سمجھی سازش اور بدترین انتقام ہے۔ ایک قیدی کے بنیادی طبی حقوق کو سلب کرنا اس یزیدی نظام کی سفاکیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
@TeamiPians #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
قومیں تب ترقی کرتی ہیں جب انصاف سب کے لیے یکساں ہو۔ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر قانون اور آئین کی روح کے مطابق فیصلے ہی ملک کو آگے لے جا سکتے ہیں۔ #FreeImranKhan@TeamiPians
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
عمران خان وہ واحد لیڈر تھا جس نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مظالم کے خلاف آواز اٹھائی اور اسلامو فوبیا کو بے نقاب کیا۔ آج اسی لیڈر کو قید کر کے کس کو خوش کیا جا رہا ہے؟ سہولت کارو! قوم تمہاری غداری کو پہچان چکی ہے۔
@TeamiPians #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
ایک بے گناہ انسان کو قید رکھ کر، علاج روک کر اور بنیادی حقوق چھین کر ریاست اپنی کمزوری ثابت کر رہی ہے۔
Imran Khan کا جرم صرف عوام کی آواز بننا ہے۔
@TeamiPians
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
یہ عیدِ قربان ہمیں یاد دلاتی ہے کہ حق کی بقا قربانی مانگتی ہے۔ پاکستان کو درپیش مسائل کا خاتمہ تبھی ممکن ہے جب قوم خوف کے بت توڑ کر حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے باہر نکلے گی۔ خان صاحب ہم تیار ہیں!
@TeamiPians #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
1029 دن کی ناحق قیدِ تنہائی! جس شخص نے دنیا بھر میں اسلامو فوبیا کے خلاف جنگ لڑی، آج اسے اپنے ہی ملک میں بنیادی مذہبی حقوق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ یہ قیدِ تنہائی خان کا حوصلہ نہیں، اس فاشسٹ نظام کی اوقات دکھا رہی ہے۔
@TeamiPians #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف