haadbutt ISF
2.3K posts

haadbutt ISF
@haadbutt_
Politician/Media Head ISF🇧🇫 RWP City/

خان کی بہنیں اس انتظار میں ہیں کہ جس طرح مردان میں ورکرز کو جلسہ کے لیے بلایا گیا اسی طرع اڈیالہ کے باہر بھی ورکرز کو بلایا جائے گا خان صاحب کی رہائی کے لیے

لاوارث پنجاب اور خود مختار شمالی پنجاب صورتحال کا ذمہ دار کون ؟

خان کی رہائی کے لئے ایک بار پھر سے اس طرح مزاحمت کرنی ہوگی وہ بھی پوری طاقت کے ساتھ

خدا کی قسم اڈیالہ سے کال نہ آئی تو ہم یونہی لور لور پھرتے رہیں گے۔ اور ہمیں معلوم ہے کہ اڈیالہ سے خان صاحب خود اپنی رہائی کے لئے کال دیں گے نہیں، لہذا ہم یہی ٹوپی ڈرامہ جاری رکھیں گے۔ اس شعبدہ بازی میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم مزاحمت مزاحمت کرتے ہوئے لیٹے رہیں اور تیرا یار میرا یار کے نعرے لگاتے رہیں۔ شکریہ

سوال صرف کے پی میں جلسہ کیوں ؟ #ptimardanjalsa



You are a hero not only for Iran, but for all of us. A hero of the entire Muslim Ummah. May you be protected and blessed with victory always. Ameen. We stand with Iran.🇮🇷 Pakistan Zindabad. Iran Zindabad.

کرسی کے پجاری دیکھے ہیں عہدوں کے بھکاری دیکھے ہیں پیسہ، رتبہ اور دھن دولت اعصاب پہ طاری دیکھے ہیں کیا اور یہاں دیکھا خرم ہر سمت مداری دیکھے ہیں اب کس کس کا رونا روئیں سب باری باری دیکھے ہیں بہروپ میں اکثر قائد کے ہم نے درباری دیکھے ہیں


کل اسلام اباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی القادر کیس میں سماعت کو منسوخ کر دیا گیا @PTIofficial











