شگفتہ علی

66.3K posts

شگفتہ علی banner
شگفتہ علی

شگفتہ علی

@hadeed291

میرے اتنے قریب مت آنا میں تمھیں Awsome بنا دوں گی 😍

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2015
1.6K Takip Edilen2.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
شگفتہ علی
شگفتہ علی@hadeed291·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جس جس نے مجھے سلام کرنا حال پوچھنا شکریہ ادا کرنا فالو بیک کا یا میری تعریف کرنی یہاں کر دے پلیز Stop DM me, i dn't reply جزاك الله
اردو
144
30
321
73.1K
🆓 👑
🆓 👑@MazharNaseem92·
@hadeed291 ڈرائیو خود کرریی ہیں 🙂
اردو
1
0
1
48
shagufta
shagufta@st_590·
لاہوڑ سے صبح بخیر
shagufta tweet media
اردو
18
1
58
629
شگفتہ علی
شگفتہ علی@hadeed291·
کس کی عیادت کے لیئے گئی تھی اک زرا سی عیادت کرنے سے بھی لوگ بہت خوش ہو جاتے ہیں تو خیال رکھیں اور آس پاس ایسی خوشیاں بکھیرتے رہیں اسی سے محبت بڑھتی ہے۔۔۔ ویسے آپ کب بیمار ہوں گے آپ کی عیادت خو بھی آنا ہے🤭 تم چاۓ پہ بلاؤ تو سہی ہم سارے شکوے بھول جائیں گے #اردو_زبان #اردو_شاعری
شگفتہ علی tweet media
اردو
16
6
67
1K
Arshad NiaZzi
Arshad NiaZzi@ArshadNiazzi·
کیسا حسین منظر ہو کہ پاکستان میں ہم تمام مذاہب کے لوگ، تمام زبانوں، تمام ثقافتوں ,تمام تاریخ اور تمام نسلوں کے لوگ اپنے اپنے رنگوں میں احترام سے دیکھے جائیں اور یہ معاشرہ ایک مہذب مکالمے کا مقام ہو.
اردو
3
1
4
156
مــیاں سربلــند ہنجراء
میں نے سیکھا ہے خود کو اتنا بدل دو کہ جب تم پیچھے مڑ کر دیکھو نا تو تمہیں یقین ہو کہ تم نے خود کو کتنے پیار سے ضائع کیا تمہارے وہ انمول جذبات جو کبھی تمہاری کمزوری رہی اب وہ بے معنی ہو چکے ہیں ؀ 🖤
اردو
5
0
25
413
Usman
Usman@ahmad_kazamii·
Usman tweet media
ZXX
1
0
1
45
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚_🇵🇰
ہر اس شخص پر سلامتی ہو_! جو ہماری زندگی کی خوبصورت ترین کہانی ہے لیکن زندگی نے ہمیں ان کے بغیر رہنے پر مجبور کیا_!! #قومی_زبان
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚_🇵🇰 tweet media
اردو
10
11
24
323