Hadiah Aly
1.6K posts

Hadiah Aly
@hadiah_aly
پاکستان، عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف.
Sargodha, Pakistan Katılım Mayıs 2025
509 Takip Edilen1.7K Takipçiler
Hadiah Aly retweetledi
Hadiah Aly retweetledi
Hadiah Aly retweetledi
Hadiah Aly retweetledi
Hadiah Aly retweetledi

ابھی تک 5 امریکی صدور پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں. تمام دورے آمریت کے دور میں ہوئے.
1: دسمبر 1959 میں آمر ایوب خان کے دور آمریت میں سب سے پہلے ڈوائٹ ڈی آئزن ہاور نے پاکستان کا دورہ کیا. اس وقت امریکہ کو سرد جنگ میں سوویت یونین کے خلاف پاکستان کا استعمال اور تعاون درکار تھا.
2:دسمبر 1967 میں دوسری بار کوئی امریکی صدر پاکستان آیا. اس بار لنڈن بی جانسن آمر ایوب خان کے دور میں پاکستان میں آیا.
3: اگست 1969 میں رچرڈ نکسن نے آمر یحییٰ خان کے دور حکومت میں پاکستان کا دورہ کیا. اس وقت امریکہ کو چین کے ساتھ معاملات طے کرنے یا خفیہ معلومات حاصل کرنے کے لیے پاکستان کی ضرورت تھی.
4: مارچ 2000 میں بل کلنٹن نے چند گھنٹوں کا دورہ کیا. اس وقت آئین اور حکومت پر مشرف قبضہ کر چکا تھا.
5: مارچ 2006 میں جارج ڈبلیو بش نے پاکستان کا دورہ کیا. اس وقت مشرف کی آمرانہ حکومت تھی. اس وقت امریکہ کو افغانستان میں پاکستان کی ضرورت تھی.
امریکہ کس قدر پاکستان میں آمریت سے مستفید ہوتا رہا ہے اور کس قدر پاکستان میں آمریت کا سہولت کار رہا ہے. یا دوسرے لفظوں میں پاکستانی عسکری قیادت کس قدر امریکی مفادات کا تحفظ کرتی رہی ہے.
اردو
Hadiah Aly retweetledi
Hadiah Aly retweetledi




























