HakeemAnwar92m

9.4K posts

HakeemAnwar92m banner
HakeemAnwar92m

HakeemAnwar92m

@hakeemanwar92m

Welcome to hakeemanwar92m Herbal Doctor – Your trusted source for natural health and wellness solutions! 🌿

Pakistan Katılım Şubat 2013
2K Takip Edilen265 Takipçiler
HakeemAnwar92m
HakeemAnwar92m@hakeemanwar92m·
@Kshoo526 میں نے غلط فہمی کے بارے تو پوچھا نہیں غلطی کہاں ہوئی ہے جو ہماری درخواستیں ایکسیپٹ نہیں ہورہی ہیں
اردو
0
0
0
4
HakeemAnwar92m
HakeemAnwar92m@hakeemanwar92m·
یقین مانیں جب عمران خان کا نام ونشان نہیں تھا تب یہ ملک بہت خوشی سے چل رہا تھا جب سے فتنہ ہے تب سے پاکستان کی طبیعت خراب ہے دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اس فتنے کو جلدی اٹھالے تاکہ ملک کی طبیعت ٹھیک ہو جاۓ
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2

حقیقت تو یہ ہے کہ عمران خان کے بغیر یہ ملک چل نہیں سکتا

اردو
0
0
0
3
HakeemAnwar92m
HakeemAnwar92m@hakeemanwar92m·
جب تک ملت اسلامیہ ایک نہیں ہوگی تب تک ایسی حالت کا انتظار رہے گا اور سب کی باری آۓ گی کوئی یہ نہ کہے کہ میں تو فلاں کا لاڈلا ہوں مجھے کچھ نہیں ہوگا نہیں!!! یہ صرف سوچ ہے اور اس سوچ کو بدلنا چاہیے
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique

ایران پر مسط جنگ کے منڈلاتے بادل نہ ٹلے تو خطے کے لاکھوں افراد آۓ روز بڑھتی غربت کے ھاتھوں گُھُٹ گُھُٹ کر مر جائیں گے ۔۔۔ شرم کرو امریکہ !!

اردو
0
0
0
20