iffi

136.7K posts

iffi banner
iffi

iffi

@halfaehalfhuman

Using this acc since Oct,22 #Yaar_Purany #Team7Stars🌟 TeamAdmin @Teamsocialstorm Admin @QirtasWrites Influenza 🤭 Reposts arent endorsement

آپ کی دسترس سے باہر۔ Katılım Ocak 2014
1.8K Takip Edilen8.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
Reminder for Evey girl I am beautiful,I wear the confidence of my own skin. My scars are my stripes,I am a tigress in my own way. Don't stare at me,I don't need your approval or advice.
English
274
133
945
0
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
معروف ادیب، شاعر اور نقاد جناب آرب ہاشمی کی کتاب "اعتکاف" کے اعزاز میں "ایک_کپ_چائے" کی جانب سے ایک پروقار محفل کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ☕ تمام باذوق احباب کے لیے دعوتِ عام ہے۔ آپ سب کی شرکت ہمارے لیے باعثِ افتخار ہوگی۔ 📅 تاریخ: 21 مئی ⏰ وقت: رات 10:00 بجے میزبان: عباس خان خصوصی مہمان: آرب ہاشمی کو-ہوسٹس: فائزہ ، منال #ایک_کپ_چائے #اعتکاف @AbbasKhan251 @AribHashmi @Faiza_Ali_Hasan @ManalNoor9
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251

سپیس ایک کپ چاۓ میں کل مورخہ 21 مئی رات 10:00 بجے سجنے جا رہی ہے ایک ادبی محفل جناب “آرب ہاشمی “کے ساتھ جہاں کریں گے ہم ان سے سوال اور سنیں کے کلام بازبان شاعر تمام ادب سے لگاؤ رکھنے ولوں کو دل سے شرکت کی دعوت ہے #ایک_کپ_چاۓ

اردو
6
15
32
1.5K
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
@AribHashmi 🫣😂 میں نے وہیں ہونا ہے اور کہاں جانا
اردو
0
0
0
20
iffi retweetledi
iffi retweetledi
سیدہ ام ہانی
لفظوں کی خوشبو، ادب کی روشنی اور چائے کی مہک لیے ایک خوبصورت ادبی نشست معروف ادیب، شاعر اور نقاد آرب ہاشمی کی کتاب اعتکاف کے اعزاز میں ایک کپ چائے کی جانب سے اج رات محفل کا اہتمام کیا جا رہا ہے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس خوبصورت ادبی نشست کا حصہ ضرور بنیے
iffi@halfaehalfhuman

معروف ادیب، شاعر اور نقاد جناب آرب ہاشمی کی کتاب "اعتکاف" کے اعزاز میں "ایک_کپ_چائے" کی جانب سے ایک پروقار محفل کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ☕ تمام باذوق احباب کے لیے دعوتِ عام ہے۔ آپ سب کی شرکت ہمارے لیے باعثِ افتخار ہوگی۔ 📅 تاریخ: 21 مئی ⏰ وقت: رات 10:00 بجے میزبان: عباس خان خصوصی مہمان: آرب ہاشمی کو-ہوسٹس: فائزہ ، منال #ایک_کپ_چائے #اعتکاف @AbbasKhan251 @AribHashmi @Faiza_Ali_Hasan @ManalNoor9

اردو
2
4
19
654
iffi retweetledi
Ebad_Hasan
Ebad_Hasan@EbbiMallick·
چائے کی چسکیاں اور ادب کی باتیں! 21st May , Night 10:00 P.M "ایک کپ چائے" کے پلیٹ فارم پر ایک شاندار ادبی محفل سجنے جا رہی ہے. جہاں جناب آرب ہاشمی @AribHashmi کی نئی کتاب "#اعتکاف" پر گفتگو ہوگی۔ ہماری اس محفل میں آپ سب کی شرکت باعثِ افتخار ہوگی۔
Ebad_Hasan tweet media
اردو
3
9
14
325
iffi retweetledi
Faiza Ali 🖤☕
Faiza Ali 🖤☕@Faiza_Ali_Hasan·
سپیس ایک کپ چاۓ میں کل مورخہ 21 مئی رات 10:00 بجے سجنے جا رہی ہے ایک ادبی محفل جناب “آرب ہاشمی “کے ساتھ جہاں کریں گے ہم ان سے سوال اور سنیں کے کلام بازبان شاعر تمام ادب سے لگاؤ رکھنے والوں کو دل سے شرکت کی دعوت ہے #ایک_کپ_چاۓ ☕🖤🖤☕
Faiza Ali 🖤☕ tweet media
اردو
10
21
44
857
iffi retweetledi
Basit Saeed Ali
Basit Saeed Ali@basitsaeed1992·
غم دوراں کا یہ مطالبہ ہے ہم سے کہ کسی مدینے کو ہجرت کی جائے باسط سعید ☕#میکدہ
اردو
6
4
20
479
iffi retweetledi
Mohsin
Mohsin@MohsinZafar888·
سپیس ایک کپ چاۓ میں کل مورخہ 21 مئی پاکستانی وقت 10:00 بجے سجنے جا رہی ہے ایک ادبی محفل جناب “آرب ہاشمی “کے ساتھ جہاں ٹیم سیون سٹارز ان شاء اللہ، بھرپور شرکت کریں گے اور اپنی موجودگی سے اس ادبی مقصد کو کامیاب بنائیں گے۔ تمام ادب سے لگاؤ رکھنے والوں کو دل سے شرکت کی دعوت ہے #ٹیم_سیون_سٹارز @AribHashmi @AbbasKhan251 @Faiza_Ali_Hasan @ManalNoor9
Mohsin tweet media
اردو
15
26
66
2.9K
iffi retweetledi
Saba...!!!☕
Saba...!!!☕@Gujjar__zadi·
عباس خان ♥️ نام کی طرح خوبصورت شخصیت #ایک_کپ_چائے کی بہترین میزبانی کرتے ہوئے جناب آرب ہاشمی کی کتاب "اعتکاف" کے اعزاز میں کل رات 10:00 بجے ایک بہترین ادبی محفل منعقد کرنے جا رہے ہیں میں بھی اس محفل اپنی نظم پڑھوں گی میرے تمام بازوق فالورز کو خصوصی دعوت ہے @AbbasKhan251
Saba...!!!☕ tweet media
اردو
0
9
9
224
iffi retweetledi
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
ٹویٹر 𝕏 کے معروف دریچے "ایک کپ چائے" کی اسپیس پر، کل مورخہ 21 مئی، شب 10:00 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) ایک پُرکشش اور مایہ ناز ادبی محفل سجنے جا رہی ہے۔ اس بزمِ علم و ادب کے مہمانِ ذی وقار، مخدومِ گرامی جناب "آرب ہاشمی" ہوں گے۔ اس پُرنور نشست میں شرکتِ سعید کا شرف حاصل کریں اور اپنی پُرخلوص موجودگی سے اس بلند پایہ ادبی مقصد کو کامیابیِ کامرانی سے ہمکنار کریں۔ تمام اربابِ ذوق اور وابستگانِ ادب کو اس محفلِ دلنشیں میں شرکت کی صمیمِ قلب سے دعوتِ عام ہے۔
On Kabeer tweet media
اردو
4
15
24
660
iffi retweetledi
Naeem Ullah Niazi
Naeem Ullah Niazi@naeemNiaziii·
محفلِ ادب میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ آئیے، الفاظ کی خوشبو، شاعری کی مٹھاس اور ادب کے رنگوں سے سجی اس خوبصورت شام کو یادگار بنائیں۔ آپ کی آمد اس محفل کا حسن بڑھا دے گی۔ ✨📚لفظوں کی دنیا سج چکی ہے، اب انتظار ہے آپ جیسے اہلِ ذوق کا۔ تشریف لائیے
Naeem Ullah Niazi tweet media
اردو
1
4
4
113
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
@AbbasKhan251 یعنی یہ وقت یادگار بنے گا 👌🏻🔥
اردو
1
0
1
58
iffi retweetledi
Abbas Khan🖤☕️
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251·
سپیس ایک کپ چاۓ میں کل مورخہ 21 مئی رات 10:00 بجے سجنے جا رہی ہے ایک ادبی محفل جناب “آرب ہاشمی “کے ساتھ جہاں کریں گے ہم ان سے سوال اور سنیں کے کلام بازبان شاعر تمام ادب سے لگاؤ رکھنے ولوں کو دل سے شرکت کی دعوت ہے #ایک_کپ_چاۓ
Abbas Khan🖤☕️ tweet media
اردو
21
37
60
5K
Mariam Abbas
Mariam Abbas@mariam__abbas·
عموما پیاری خواتین کے اکاوئنٹس کے پیچھے کوئی حضرت بیٹھے ہوتے ہیں البتہ ٹویٹر کی تاریخ میں ایک بار ایسا بھی ہوا کہ ایک انتہائی بدتمیز حضرت کے اکاؤنٹ کے پیچھے ایک انتہائی خوبصورت خاتون نکلیں
GIF
اردو
8
3
16
326
iffi retweetledi
Abbas Khan🖤☕️
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251·
آنکھیں حسِین لگتی ہیں اپنے مقام پہ ماتھے پر آ گئیں تو کسی کام کی نہیں
اردو
21
42
88
1.7K