Sabitlenmiş Tweet

پاک فوج کی تازہ کارروائیوں میں کوئٹہ اور پسنی میں 14 دہشت گرد ہلاک، 48 گھنٹوں میں مجموعی ہلاکتیں 50 سے زائد۔ بی ایل اے نیٹ ورک شدید دباؤ میں، بشیر زیب کے فرار کے تمام راستے مسدود۔ حساس تنصیبات محفوظ، سیکیورٹی فورسز ہائی الرٹ
#Balochistan #BalochistanHaiPakistan


اردو















