Ashraf Hamidi
722 posts

Ashraf Hamidi
@hamidi_ashraf
pk army zindabad میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
Kot essa Shah Jhang Panjab Pak Katılım Nisan 2018
0 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Ashraf Hamidi retweetledi
Ashraf Hamidi retweetledi

@IrshadBhatti33 ارشاد بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی بیگم صاحبہ کو اپنی جوار رحمت میں رکھے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر دیں امین
اردو

@MaryamSadaf007 @TahirMughalPml2 کاش تم کبھی اسی بستر پر ایک دن کی مہمان ھوتی مریم کی شیرنی
اردو
Ashraf Hamidi retweetledi

@gondalpatriot گوندل صاحب
بہت خوب
بڑا مزا آیا ہے سن کر پاکستانیوں کو شکریہ
اردو

@hamidi_ashraf زونگ بھی بیلنس ہڑپ کر جاتے ہیں
یوفون بیسٹ ہے
اردو

@ISISnakeKiller ٹیلی نار والے تو بیلنس کرواوں تو فورأ صفر کر دیتے ہیں
پتہ نہیں یہ ڈاکو کہاں سے آ گئے
اردو

@hamidi_ashraf زونگ کا آج کل ٹیلی نار سے بھی زیادہ بری حالت ہے
اردو
Ashraf Hamidi retweetledi

خان صاحب @ImranKhanPTI کیا میں آپکا کارکن نہیں ہوں ؟
آپ کہتے کارکن ہمارے بہت بڑا اثاثہ ہیں
میرا کل اثاثہ دو لاکھ اور آئی فون تھا جس کی FIR تھانہ سٹیلائیٹ سرگودھا @sargodhapolice میں درج ہوئے نو ماہ سے اوپر ہوگئے ہیں
@OfficialDPRPP کو ٹیگ کرکر کے تھک گیا ہوں
کوئی ہے نوٹس لے ؟
اردو










