@KashmalaMurad37 آپ کا توجہ دلوانے اور درستگی کاشکریہ ۔ یہ میری تحریر نہیں ہے ۔ یہ ملتان کے خواجہ مظہر صدیقی صاحب نے لکھا ہے جو وہ وہاں سندھ گئے ہوئے تھے۔
تحریر کے اختتام پر ان کا نام بھی لکھا ہے
یہ آج ہی کا واقعہ ہے۔
دوپہر کا وقت تھا جب ہم تین دوست سکھر سے نواب شاہ پہنچے تو ایک مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے رکے۔ مسجد کے ایک طرف پیٹرول پمپ اور دوسری جانب ریسٹورنٹ تھا۔ ہم نے سوچا کہ نماز کے بعد اسی فلنگ اسٹیشن سے پیٹرول ڈلوائیں گے۔ ہم نے مسجد میں ظہر اور عصر کی نمازیں قصر ادا کیں۔ مسجد کا ماحول نہایت صاف ستھرا تھا۔ مسجد اور ریسٹورنٹ سے متصل واش رومز پر صفائی کا عملہ انتہائی مستعد اور فعال تھا، اور وہاں واش روم استعمال کرنے کے کوئی چارجز بھی نہیں تھے۔
جب ہم پیٹرول پمپ پر پہنچے تو ایک نوجوان ہمارے پاس جگ اور گلاس لے کر آیا اور بولا: "سائیں! ٹھنڈا پانی پی لیں۔" ہمارے ایک ساتھی نے پوچھا: "ایک گلاس کتنے کا ہے؟" اس نے جواب دیا: "کچھ نہیں سائیں! گرمی بہت ہے، اس لیے سب کو پانی پلا رہے ہیں۔" ہم نے دائیں بائیں نظر دوڑائی تو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ پیٹرول پمپ عملے کے کارندے یونیفارم میں ملبوس چار پانچ لڑکے جگ اور گلاس پکڑے وہاں سے گزرنے والے ہر شخص کو ٹھنڈا یخ پانی پلا رہے تھے۔
ہمارے پاس گاڑی میں پانی موجود تھا، اس لیے ہم نے پانی تو نہ پیا لیکن گاڑی سے نیچے اتر کر ان نوجوانوں کے پاس گئے اور انہیں شاباش دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر ایک نوجوان سے اجازت لے کر اس کی تصویر بھی بنائی۔ میں اس فلنگ اسٹیشن کے مالک کو بھی خراجِ تحسین پیش کرنا ضروری سمجھتا ہوں، جس نے 45°C کی جھلسا دینے والی دوپہر میں ان لڑکوں کو عوام کی خدمت پر مامور کیا ہے۔
یہ ہمارے ملک کا روشن چہرہ ہے۔ شدید گرمی میں پانی کی فراہمی جیسا نیک کام کر کے وہ سب یقیناً اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
مظہر صدیقی 29 اپریل 2026
سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹس سالانہ لاکھوں ڈالرز کمارہے ہیں۔
میرے پاس Basic سے Expert Level تک سائبر سیکیورٹی کا 500 ڈالر کا Paid کورس ہے۔
جو میں آپ کو بالکل Free میں دے رہا ہوں۔
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں (لازمی)
رپلائی میں Security لکھیں
I created a system that allowed me to:
- Quit my 9 to 5
- Monetize my passion
- Collect $986k cash in 2023
Want access?
Like + Reply "Passion" and I'll DM you my doc that explains everything.
(Must follow, 24 hours only)
۔ChatGPTایک پیسہ کمانے کی مشین ہے۔
لیکن صرف اس صورت میں جب آپ کو صحیح اشارے معلوم ہوں!
اسی لیے میں نے "آن لائن پیسہ کمانے کے لیے 171 چیٹ جی پی ٹی آئیڈیاز" بنایے ہیں۔
اور 48/گھنٹے کے لیے، یہ 100% مفت ہے!
اسے حاصل کرنے کے لیے، بس:
1. لائک کرنا
2. جواب دیں "بھیجیں"
3. مجھے فالو کریں (تاکہ میں ڈی ایم کر سکوں)