قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
You may not be visible amidst the dazzling lights of diplomatic errands, you may have been forgotten by people you put in power, you may be suffering because of not achieving what you would have wanted but remember
YOU ARE IN OUR HEARTS, IN OUR PRAYERS, AND PART OF OUR SMALL STRUGGLES
We will speak for you, pray for you, and do whatever we can because YOU DID WHAT YOU COULD ALL YOUR LIFE!
@ImranKhanPTI#imrankhan#ImranKhanHealthEmemrgency
کیا ہوا؟ میرے لیے آواز اٹھاتے ہوئے ریچ نہیں ملتی، ریٹویٹس نہیں ملتے؛ اسی لیے میری بیماری اور رہائی پر بات کرتے ہوئے موت پڑتی ہے؟
جو لوگ خاموش ہیں سب کو نوٹ کر رہا ہوں 💔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے >
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
عمران خان کو تنہائی میں رکھا گیا ہے، ان کی نظر کی تکلیف اب بھی ختم نہیں ہوئی، اور اہلِ خانہ کو ملاقات سے روکا جا رہا ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے اور ان کے بیٹوں کو پاکستان آنے کے لیے ویزے جاری کیے جائیں۔
@QasimKhanSuri#FreeTheVoiceOfPakistan
چلیں کھیل ختم۔
🟥 اب واپس آجائیں #عمران_خان کی رہائی پر
🟥 خان کی صحت خراب ہے ۔ خان کو اُن کے ذاتی فزیشنز تک رسائی دی جائے
🟩 خان کے مقدمات ایماندار ججز کے حوالے کئیے جائیں
🟩عمران خان اس ملک کی لائف لائن ہے
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
عمران خان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد کم ہو چکی ہے
سلمان اکرم راجہ سمیت ساری قیادت اور اتحادیوں نے تاخیری حربے استعمال کر کے اسے نارملائز کیا
خدا کی قسم ان لوگوں کو نا خان کی آنکھ سے سروکار ہے نا زندگی سے۔ یہ لوگ خان کے جانی دشمن ہیں
خان پر جان نثار کرنے والے ورکرز ہی کچھ کرسکتے ہیں
#SaveImranKhansEyesight
عمران کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ غیر انسانی ہے۔ اس میں کسی قسم کا انصاف نہیں۔ ان کی جسمانی اور ذہنی صحت خطرے میں ہے۔
سابق انگلش لیجنڈری کپتان ڈیوڈ گاور