کشمیری
3.1K posts


The forces of the Islamic Emirate of Afghanistan are waiting for a single order from the leadership of the Islamic Emirate, and then the Pakistani military regime will be finished from the face of the earth, with the help of Allah Almighty.
Britain, the Soviet Union, and America were far away from us and were superpowers, yet they were still defeated. The Pakistani regime, therefore, is like just a finger of those superpowers.

English

اسلامی امارت کی فضائیہ نے آج شام تقریباً 5 بجے پاکستان کے فوجی رژیم کے ایک اہم فوجی مرکز کو، جو “حمزہ” کے نام سے جانا جاتا ہے، اسلام آباد کے علاقے فیض آباد میں نشانہ بنایا۔
اس حملے میں دشمن کے اس اہم مرکز کی کمانڈ اور دیگر اہم تنصیبات کو ڈرون طیاروں کے ذریعے نہایت درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں دشمن کی فورسز کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
وزارتِ دفاع، اسلامی امارت افغانستان
اردو

@WakeelMubariz کباڑیے کباڑ جمع کر رہے۔ جب پاکستان آرمی کئی کلو میٹر اندر قبضہ کر رہی۔ اور ایسے میں جب نئی حدود بن رہی پاکستان کو اس باڑ کی ضرورت ہی نہیں
اردو

🚨⚡️افغانستان تازہ ترین اپ ڈیٹ:
پاکستانی حملوں میں "فتنہ الخوارج" سے وابستہ 105 دہشتگرد ہلاک ہوئے، جن میں حافظ گل بہادر کے نائب کمانڈر اختر محمد اور ایک AQIS کمانڈر اسامہ شامل ہیں۔
تقریباً 30 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

Eagle Eye@zarrar_11PK
🚨 ⚡️Afghanistan Latest Update: (105 Terrorists) affiliated with Fitna al-Khawarij” have been killed in these strikes, including Hafiz Gul Bahadur’s second-in-command Akhtar Muhammad and an AQIS commander named Osama. Approximately 30 others are injured.
اردو

@iqrarulhassan @Umedesehar @PTIofficial فلاحی ریاست مدینہ ثانی KPK میں خوش آمدید ,
بیٹی نے بادشاہ سلامت سہیل خان آفریدی سے کارکردگی کے بارے سوال کرنے کی ہمت کیسے کی ؟؟
بیمار باپ نوکری سے فارغ کردیا گیا کسی بہن کے ٹکے حامد میر اسد طور حسن نثار صابر شاکر عمران ریاض شاکر ٹٹی کی غیرت نہ جاگی
افسوس

اردو

@Sherazi_Silmian فلاحی ریاست مدینہ ثانی KPK میں خوش آمدید ,
بیٹی نے بادشاہ سلامت سہیل خان آفریدی سے کارکردگی کے بارے سوال کرنے کی ہمت کیسے کی ؟؟
بیمار باپ نوکری سے فارغ کردیا گیا کسی بہن کے ٹکے حامد میر اسد طور حسن نثار صابر شاکر عمران ریاض شاکر ٹٹی کی غیرت نہ جاگی
افسوس

اردو

🚨🚨🚨وزیراعلی پنجاب مریم نواز جب وزیراعلی نہیں تھی تو ایک ملزمہ کی حیثیت سے اسلام آباد ہائیکورٹ آئی تھی، 25 گاڑیوں کا پروٹوکول ساتھ تھا، میں نے سوال کیا کہ “ آپ ایک ملزمہ ہیں جو عدالت پیشی کیلئے آئی ہے تو اتنا پروٹوکول کیوں؟” ۔۔۔ اسی رات مجھے ڈائریکٹر نیوز کی کال آئی اور آئندہ ایسے سوالات سے منع کیا کہ آپکی شکایت آئی ہے۔۔۔۔۔۔
سہیل آفریدی سے ایک لڑکی نے سوال کیا لیکن اب تک اس کو کچھ نہیں کہا گیا۔۔۔۔۔ یہ ہے فرق
اردو

@WakeelMubariz Tmain to lakh bar shame ho qk tm to sb SE baray munafiq namak Haram o
Indonesia

Shame on you Mun..*afiq for spreading propaganda.
⚠️ Fake News
Mohsin Ali@Mohsin_o2
#BREAKING: Taliban Court Legalizes Slavery in Afghanistan.
English

@WakeelMubariz Tmain to lakh bar shame ho qk tm to sb SE baray munafiq namak Haram o
Indonesia

@IEAUrduOfficial امیر لوگ جہازوں پر پاکستان آسکتے ہیں ان کے لیے پابندی نہیں مگر غریب لوگوں کے لیے بارڈر بند ہیں اور یہ چند دو ٹکے کے فیک اکاؤنٹ افغانستان کے لوگوں کے دشمن۔ ہیں جو اس طرح کی پاکستان مخالف پوسٹ کرتے

اردو

کابل ٹو اسلام آباد- اسلام آباد ٹو کابل
آریانا ایئرلائن کے ساتھ فضاؤں میں نئی سہولت!
کابل 🏳️ اور اسلام آباد 🇵🇰 کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اَہم اور خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے۔
امارتِ اسلامی افغانستان کی قومی فضائی کمپنی ✈️ 'آریانا افغان ایئرلائن' نے وزارتِ ٹرانسپورٹ و ایوی ایشن کے فیصلے کی روشنی میں کابل–اسلام آباد اور اسلام آباد–کابل روٹس پر پروازوں کے ٹکٹوں کی قیمتیں 180 ڈالر سے کم کر کے 140 ڈالر مقرر کر دی ہیں۔ اس فیصلے کا مقصد مسافروں کو سستی، محفوظ اور سَہل سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔✅
آریانا افغان ایئرلائن نے وزارتِ ٹرانسپورٹ و ایوی ایشن کے خط نمبر (2035) کے جواب میں مکمل تعاون اور فیصلے پر عمل درآمد کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ؛
> کمپنی ہمیشہ قوم کے ساتھ کھڑی رہی ہے 🤝 اور آئندہ بھی عوامی مفاد کو ترجیح دیتی رہے گی۔
کمپنی کے مطابق؛
> ٹکٹوں کی قیمت میں کمی مسافروں کی موجودہ معاشی صورتِ حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ؛
> آریانا افغان ایئرلائن اپنی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے، مسافروں کے اعتماد میں اضافہ کرنے اور قومی فضائی ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اپنی کوششیں مزید تیز 📈 کر رہی ہے۔
کمپنی نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ؛
> اس نے کبھی بھی مسافروں کی مشکلات سے فائدہ نہیں اٹھایا اور ہمیشہ معیاری اور قابلِ بھروسہ سفری سہولیات فراہم کی ہیں۔
> اعلان 📢 کے مطابق کابل–اسلام آباد روٹ پر راؤنڈ ٹرپ ٹکٹوں کے لیے بھی خصوصی رعایت دی گئی ہے۔ مسافر کابل میں آریانا کے ہیڈ آفس سے کابل–اسلام آباد کے ٹکٹ، جب کہ اسلام آباد–کابل کے ٹکٹ آریانا کی اسلام آباد برانچ اور منظور شدہ ٹریول ایجنسیوں سے حاصل کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ مسافروں کو آن لائن بکنگ کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے، جس کے لیے آریانا افغان ایئرلائن کی آفیشل ویب سائٹ 🌐 اور موبائل ایپ 📱 استعمال کی جا سکتی ہے۔
یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ؛
> نئی مقرر کردہ قیمتیں آج سے نافذ العمل ہیں اور تمام ٹریول ایجنسیاں اس بات کی پابند ہوں گی کہ مذکورہ روٹس کے ٹکٹ 140 امریکی ڈالر سے زیادہ قیمت پر فروخت نہ کریں۔ خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ ایجنسیوں کے خلاف قانونی کارروائی ❗ عمل میں لائی جائے گی۔
آریانا افغان ایئرلائن کے پریس آفس کے مطابق؛
یہ اقدام عوامی سہولت، شفافیت اور قومی مفاد کے تحفظ کے لیے اٹھایا گیا ہے، تاکہ کابل اور اسلام آباد کے درمیان سفر کرنے والے مسافر محفوظ، سستا اور معیاری فضائی سفر کر سکیں۔

اردو


🔥مدینہ میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث پاکستانی گروہ کی گرفتاری
سعودی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ ایک مصدقہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ مدینہ منورہ میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانی گروہ کو گرفتار کر لیا، اور بڑی مقدار میں منشیات برآمد کی گئیں۔
حال ہی میں جاری بین الاقوامی رپورٹس میں خطے میں سرحد پار سرگرم منشیات کے نیٹ ورکس پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، جو منشیات کو خلیجی ممالک میں اسمگل کرتے ہیں۔ کچھ تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسے نیٹ ورکس کے منافع افغانستان میں عدم استحکام کا باعث بن سکتے ہیں۔
اردو

@SirajOfficial افغانستان میں ایسی کون سے یونیورسٹی ہے جہاں یہ طالب علم گئے ہوئے،۔ وہ پڑھنے نہیں پھٹنے گے ہیں
اردو

پاک افغان بارڈر کی بندش کے باعث افغانستان میں موجود پاکستانی طلبہ شدید مشکلات کا شکار ہیں اور وطن واپسی کے منتظر ہیں۔
حکومتِ پاکستان سے مطالبہ ہے کہ فی الفور ان طلبہ کی محفوظ واپسی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں، سرکاری سطح پر رابطہ کو مؤثر بنایا جائے اور تمام متاثرہ طلبہ و ان کے خاندانوں کو واضح روڈمیپ فراہم کیا جائے۔
اردو

@HaidarHashmi0 تم چوتیوں کے پاس اگر اتنی معلومات ہے تو پھر چین اور تاجکستان والے تو جنھڈ تلاش کر رہے پھر
اردو

















