Hasban Ullah
8.8K posts

Hasban Ullah
@hasbanullahkhan
Journalist at @thenews_intl. President Bajaur Press Club. All tweets are personal RTs aren’t endorsements. Based in Bajaur Pak. Working for Geo & Jang Group.
Bajaur Pakistan Katılım Temmuz 2014
214 Takip Edilen6.6K Takipçiler

باجوڑ، تحصیل ماموند کے علاقے خرکی میں گورنمنٹ مڈل سکول دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔ کافی عرصہ بعد اس قسم کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ 2008 کے دہشت گردی کے لہر کے دوران بھی 100 سے زائد سکول تباہ کئے گئے تھے۔ ابھی تک کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔
#School



اردو

اب تنگ گلیوں میں بھی پہنچے گی فوری طبی امداد، میئر کراچی نے پہلی فری 'بائیسکل ایمبولینس سروس' کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
تفصیلات 👇
hasbanmedia.com/post/4437

اردو

ملکی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی، جون میں جاری کھاتے کا خسارہ بڑھ گیا، ماہرین نے حکومت کو فوری اقدامات کا مشورہ دے دیا
تفصیلات 👇
hasbanmedia.com/post/4441

اردو

موسمیاتی تبدیلی کا خطرے کی گھنٹی، پاکستان کی غذائی سلامتی کو سنگین چیلنج درپیش
تفصیلات 👇
hasbanmedia.com/post/4440

اردو

ملک بھر میں مون سون بارشوں کی نئی لہر کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری۔
تفصیلات : hasbanmedia.com/post/4410

اردو

لوئر دیر میں مسافر کوچ الٹ گئی، کئی معصوم بچے اور خواتین اسپتال منتقل،
تفصیلات : hasbanmedia.com/post/4411

اردو











