hashim hamza🇵🇰 ✌

98.8K posts

hashim hamza🇵🇰 ✌ banner
hashim hamza🇵🇰 ✌

hashim hamza🇵🇰 ✌

@hashimcoolman

Katılım Kasım 2012
3.4K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
hashim hamza🇵🇰 ✌
hashim hamza🇵🇰 ✌@hashimcoolman·
المیہِ اٗمت😔 آج پاکستان نے خان کےعلاج کےلیے اسی ہسپتال کےدروازے بند کردیےہیں جو خان نے ہی بنایا پاکستانیوں کے علاج کےلیے۔۔ جیسے مسلمانوں نے حضرت عثمان غنیؓ پر بھی اسی کنویں کا پانی بندکردیاتھا جو انھوں نے ہی خریدا تھا مسلمانوں کے پینے کےلیے😥 @TeamiPians #FreeTheSoulOfPakistan
hashim hamza🇵🇰 ✌ tweet media
اردو
0
6
10
552
hashim hamza🇵🇰 ✌ retweetledi
Kamran Qureshi
Kamran Qureshi@KamranQure38728·
7 اپریل بروز منگل خواتین بڑی تعداد میں متحرک ہو گئیں چلو چلو بہنوں کی کال پر اڈیالہ چلو🏏 #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج @TeamiPians
اردو
0
6
0
29
hashim hamza🇵🇰 ✌ retweetledi
Kashif Kashi
Kashif Kashi@PTI_Lahore_·
یہ بیغرت مفاد پرست لوگ ہیں الیکشن کمپین میں کیسے شہباز شریف بنا ہوا تھا۔ میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے۔ مفاد نکلتے ہی غائب۔🖐️ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
Maya Jibran@MayaJibran

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شبیر گجر ہوتا تھا جو تین سال سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس فراڈیے کا پتہ ہو تو اسے کہے کہ منحوس 7 کو اڈیالہ پہنچے 😡😡 @ChShabbirguj

اردو
0
3
2
10
hashim hamza🇵🇰 ✌ retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
لڑنے کا دشمنوں سے عجب ڈھنگ نکالا نہ توپ نہ بندوق نہ تلوار نہ ڈھالہ سچائی کے انمول اصولوں کو سنبھالا پنہاں تیرے پیغام میں جادو تھا نرالا #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
اردو
3
17
28
256
hashim hamza🇵🇰 ✌ retweetledi
Hira PTI
Hira PTI@syedahiraa05·
"He gave everything for this thankless nation. 🥺 #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج #Releaseimrankhan
English
0
4
3
23
hashim hamza🇵🇰 ✌ retweetledi
ObaidKرند
ObaidKرند@Ibnerehman·
*چھوٹی سی سائیکل، بڑا دل: عراقی بچے کی محبت میں بھری قربانی* #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج عراقی کمسن لڑکا جس نے اپنی واحد ملکیت، اپنی سائیکل، ایران کی مدد کے لیے پیش کر دی 🔹 وہ آگے آنسو بھری آنکھوں کے ساتھ کہتا ہے: "ہماری جانیں آپ پر قربان، اسلامی جمہوریہ ایران۔"
اردو
0
10
9
76
hashim hamza🇵🇰 ✌ retweetledi
ObaidKرند
ObaidKرند@Ibnerehman·
اشرافیہ نے دبئی میں اپنی جائیدادیں بچانے کے لئے پٹرول میں اندھا دھند اضافہ کیا نجم سیٹھی #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
ObaidKرند tweet media
اردو
0
5
2
45
hashim hamza🇵🇰 ✌ retweetledi
ObaidKرند
ObaidKرند@Ibnerehman·
جن کو پٹرول مہنگا لگ رہا وہ کسی پٹرول پیدا کرنے والے ملک میں چلے جائیں 🤫 فیلڈ مارشل عاصم منیر 👻#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
ObaidKرند tweet media
اردو
0
6
0
32