Hina

11.9K posts

Hina banner
Hina

Hina

@hinasohail321

Proud to be Pakistani 🇵🇰 My leader Imran Khan ✨🌸DM 🚫 Alhumdulillah for everything ❤️

Mars Katılım Şubat 2015
1.7K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Hina retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سوشل میڈیا کو عمران خان کی بیماری، قید تنہائی اور ناحق قید پر زیادہ سے بات کرنی ہوگی، آپ اس مشکل وقت میں خان صاحب کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خدا کے لئے خاموش نہیں بیٹھنا 🙏
اردو
12
548
976
7.7K
Hina retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
تابش ہاشمی کا ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کے کردار پر تجزیہ اب تک کا سب سے بہترین تجزیہ ہے۔ 😂😂😂
اردو
121
4.7K
14.7K
269K
Hina retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
‼️ 🚨 ‼️ Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings. Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate. Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”
English
74
2.7K
5.2K
37.4K
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
عامی رائے ! پاکستانی نظام اور معیشت کو مضبوط بنانے کے لئے ان میں سے کون صحیح کردار ادا کرسکتا ہیں ؟ (١) عمران خان (2)نواز شریف (3)آصف علی زرداری
اردو
803
250
1.1K
25.3K
Hina retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
ہمیں تین مہینوں سے نہیں ملنے دیا جا رہا۔ عمران خان کا علاج تک نہیں کیا جا رہا۔ نہ ہمیں اور نہ ہی عمران خان کو اپنے ڈاکٹروں تک رسائی دی جا رہی۔ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
اردو
30
1K
2.3K
13.2K
Hina retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
عمران خان کو فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے اور ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف کو اُن کے علاج کی اجازت دی جائے کیونکہ وہ دونوں عمران خان کی پوری میڈیکل ہسٹری جانتے ہیں، سردار لطیف کھوسہ کی استدعا
اردو
12
583
1.4K
10.7K
Hina retweetledi
Dr Uzma Khanum
Dr Uzma Khanum@dr_uzma_khanum·
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ہمیں خدشہ ہے کہ خدانخواستہ عمران خان کے ساتھ کچھ غلط کرنے جا رہے ہیں۔ ملاقاتیں بند، علاج کی سہولت بند، آپ سب آواز اٹھائیں کہ کل شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیں
اردو
153
4.2K
8.2K
59.6K
Hina retweetledi
Hina retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یہ تصویر آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
Faisal Khan tweet media
اردو
112
4K
11.1K
53K
Hina retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
55 روپے فی لیٹر اضافہ 😡 پاکستانیو میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ سے برداشت نہیں ہو گا۔ عمران خان کے الفاظ تو یاد ہوں گے
اردو
105
1.6K
4.6K
37.6K
Hina retweetledi
Dr Uzma Khan
Dr Uzma Khan@DrUzma_KhanPK·
The eye report of Imran Khan that has been made public is deeply concerning. I regret to say that the doctors who signed it have compromised their professional credibility. #UrgentMedicalAidForKhan
English
65
3.1K
5.7K
63.4K
Hina retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
امید ہے سائفر کی کہانی سمجھ آگئی ہوگی!
Noreen Khanum tweet media
اردو
190
5K
13.9K
126.4K
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اے ٹوٹے ہوئے دلوں کی پکار سننے والے رب! عمران خان پر اپنا خاص رحم فرما جس نے اپنی قوم کی خاطر اپنی خوشیاں وار دیں۔ یا اللہ! خان صاحب کو کالی کوٹھڑی کی سختیوں سے نجات دے، انہیں شفائے کاملہ عطا کر اور انہیں ان کے چاہنے والوں میں سرخرو لوٹا آمین یا رب العالمین 🤲
اردو
507
1.9K
4.7K
27.5K
Hina retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
ڈاکٹر عبدالقدیر نے واضح بتا دیا کہ پاکستان نیوکلیر پاور بننے میں نہ نواز شریف کا رول ہے نہ ذوالفقار بھٹو کا ،جن چار لوگوں نے جان کا رسک لیا وہ آپ ڈاکٹر عبدالقدیر کی زبانی سن لیں .
اردو
111
6K
15.4K
243.5K
Hina retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مراد، میں اکیلا ہوں، عمران خان کے الفاظ 💔
Faisal Khan tweet media
اردو
63
829
2K
13.2K
Hina retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
اب OIC میں شامل مسلم مالک کو احساس ہوگا کہ عمران خان کیوں انھیں متحد ہونے کا کہتا تھا!!
اردو
49
1.2K
4.1K
26.1K
Hina retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
الحمدالللّه۔ عمران خان کے چار سال پہلے امریکہ کو دیے گئے منہ توڑ جواب کی وجہ سے پاکستان ایران اور اسرائیل کی جنگ میں آج محفوظ ہے۔ اور افغانستان سے بھی معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو جاتے اگر عمران خان کو زبردستی ہٹا کر یہ فارم 47 کی بارات پاکستان کے سر پر مسلط نہ کی جاتی۔ اب وقت ہے کہ پاکستان بلکل ان شیطانی قوتوں کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے ایران کے خلاف مت جاۓ۔ ان شیطانی قوتوں کے خلاف ہر مسلمان ملک کا ساتھ دینا ہم پر فرض ہے۔
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
52
1.4K
3.5K
36.1K
Hina retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
پاکستان یا پھر دنیا میں کوئی بھی بڑا دن یو کوئی بڑاواقعہ ہو، عمران خان کا اُس موضوع پر جو بیان ہوتا ہے وہ سب سے زیادہ وائرل ہوتا ہے۔ عمران خان کی دور اندیشی بہت انڈر ریٹٹ ہے! وہ صرف پاکستانی عوام کی پلس ہی نہیں دنیا کی پلس جانتے ہیں۔ اللہ نے ایک عظیم لیڈر دیا ہے پاکستان کو، اس وقت ان کا الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج بہت ضروری ہے ، ان کے ذیاتی معالجین اور فیملی کی نگرانی میں۔ #ShiftKhanToShifaInternational
اردو
165
4.1K
10.1K
109.9K
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
Imran Riaz Khan or Shahid Khan Afridi? Whom you support?
Salman Durrani tweet media
English
1.6K
56
515
91K