hira

912 posts

hira banner
hira

hira

@hirahere12

follow for follow back 💯 💯 💯

Katılım Ağustos 2024
1.9K Takip Edilen6.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
hira
hira@hirahere12·
As long as you are alive. You can begin again, again, and again.
hira tweet media
English
1
1
1
298
hira
hira@hirahere12·
The mountains of Chagai still bear witness today to Pakistan's resolve, strength, and national dignity. ✨
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97

28 مئی یومِ تکبیر، پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع اور قومی وقار کی روشن علامت 28مئی 1998 پاکستان کی تاریخ میں تجدیدِ وفا اور قوم کی بقاء کا دن ہے 28 مئی کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے طاقت کا توازن بحال کر کے خطے میں نئی تاریخ رقم کی بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے بعد ہندوستانی قیادت کے جارحانہ عزائم نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا تھا عالمی دباؤ، دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت نے قومی سلامتی پر جراتمندانہ فیصلہ کیا 1998 کو بلوچستان کے ضلع چاغی میں کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان جوہری ریاست بن گیا 28 مئی 1998 کو پاکستان نے دنیا کی ساتویں اور عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر تاریخ رقم کر دی چاغی میں گونجتے اللہ اکبر کے نعروں نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان اپنی سالمیت اور خودمختاری پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گا پاکستان کے ایٹمی پروگرام نے دشمن کی برتری کا غرور خاک میں ملا کر دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا یومِ تکبیر پاکستان کے خوددار فیصلے، قومی سلامتی اور ناقابلِ شکست دفاعی قوت کی روشن علامت ہے

English
0
0
0
10
hira
hira@hirahere12·
@Hanzalamalik97 The mountains of Chagai still bear witness today to Pakistan's resolve, strength, and national dignity. ✨
English
0
0
0
22
hira retweetledi
Muhammad Hanzala
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97·
28 مئی یومِ تکبیر، پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع اور قومی وقار کی روشن علامت 28مئی 1998 پاکستان کی تاریخ میں تجدیدِ وفا اور قوم کی بقاء کا دن ہے 28 مئی کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے طاقت کا توازن بحال کر کے خطے میں نئی تاریخ رقم کی بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے بعد ہندوستانی قیادت کے جارحانہ عزائم نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا تھا عالمی دباؤ، دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت نے قومی سلامتی پر جراتمندانہ فیصلہ کیا 1998 کو بلوچستان کے ضلع چاغی میں کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان جوہری ریاست بن گیا 28 مئی 1998 کو پاکستان نے دنیا کی ساتویں اور عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر تاریخ رقم کر دی چاغی میں گونجتے اللہ اکبر کے نعروں نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان اپنی سالمیت اور خودمختاری پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گا پاکستان کے ایٹمی پروگرام نے دشمن کی برتری کا غرور خاک میں ملا کر دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا یومِ تکبیر پاکستان کے خوددار فیصلے، قومی سلامتی اور ناقابلِ شکست دفاعی قوت کی روشن علامت ہے
اردو
33
32
35
635
hira
hira@hirahere12·
Our true heroes are those who sacrificed their lives in the war against terrorism. Expressing solidarity with the families of the martyrs in Pir Koh and announcing government jobs for them is a commendable step. This resolve for peace in Balochistan is essential.
English
0
0
0
8
hira
hira@hirahere12·
A clear message from Bannu: public trust and police partnership are the foundation of lasting peace. #بنوں_عوام_متحد #بنوں_عوام_پولیس_کےساتھ
English
0
0
0
7
hira
hira@hirahere12·
The valiant people of Bannu have once again proven that the entire nation stands united against terrorism. There is no place for elements hostile to peace on this land. #بنوں_عوام_متحد #بنوں_عوام_پولیس_کےساتھ
English
1
0
0
6
hira
hira@hirahere12·
Every martyr from Bannu Police gave his life so the city could live in peace. The least we can do is support the forces fighting day and night against terrorism. United voices are stronger than terrorist threats. #بنوں_عوام_متحد #بنوں_عوام_پولیس_کےساتھ
hira tweet media
English
1
0
0
4
hira retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
شاہد رند آپ اپنا اور این سی سی آئی جیسے قومی ادارے کا قیمتی وقت جھوٹے بیانات اور پراپیگنڈہ کے جواب میں ضائع نہ کریں۔ بلوچستان میں ایسے غیرمؤثر بیانات توجہ حاصل کرنے کی ناکام کوشش ہیں، ہمیں اپنا وقت عوام کے مسائل حل کرنے اور سروس ڈیلوری کو بہتر سے بہتر کرنے پر لگانا ہے۔
Shahid Rind@ShahidRind

ایک سابق اور ایک موجودہ سینیٹر نے ایسے انکشافات کئے ہیں جن سے حکومت لاعلم ہے اسلئے ہم غور کررہے ہیں این سی سی آئی سے رجوع کریں تاکہ ثبوت کیساتھ ای بائیک جس پر براہ راست سبسڈی عام آدمی کو مل رہی ہے اسکی اور ائیر کولر کے حقائق عوام کے سامنے آسکیں

اردو
17
48
76
5K
hira
hira@hirahere12·
Pakistan’s nuclear achievement was built upon years of sacrifice, scientific dedication and an unwavering commitment to national security. #یوم_تکبیر
English
0
0
0
4
hira
hira@hirahere12·
Yom-e-Takbeer was not just a nuclear test. It was a message to the world that Pakistan will always stand with dignity, courage and self-respect. The white mountains of Chagai became a symbol of national unity and determination. #یوم_تکبیر
hira tweet media
English
1
0
0
11
hira
hira@hirahere12·
یومِ تکبیر صرف ایک تاریخی دن نہیں، بلکہ پاکستانی قوم کے حوصلے، خودداری اور ناقابلِ تسخیر دفاع کی علامت ہے۔ آج کے دن ہمیں عزم کرنا ہوگا کہ ہم عسکری قوت کے ساتھ ساتھ پاکستان کو معاشی، سائنسی اور تعلیمی میدان میں بھی ایک عالمی طاقت بنائیں گے۔ #یوم_تکبیر
hira tweet media
اردو
0
0
0
6
hira
hira@hirahere12·
@PTIofficial The true colors of the PTI folks have been fully exposed. First they broke down the wall, then they pelted stones, and when the law caught up with them, they started crying. Is this their bravery?
English
0
0
0
2
PTI
PTI@PTIofficial·
آج کوئٹہ میں بلیلی کسٹم کے مقام پر ایف سی کے میجر حیدر مروت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما اور انصاف یوتھ ونگ کے ایڈوائزر حاجی گل خان اچکزئی اور ان کے اہلِ خانہ پر سرعام وحشیانہ حملہ انتہائی افسوسناک اور قانون کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔ اس بزدلانہ تشدد کے نتیجے میں عصمت اچکزئی کے دونوں پاؤں توڑ دیے گئے، جبکہ حاجی گل خان کے بیٹے اور بھانجے شدید زخمی ہوئے۔ صرف سیاسی وابستگی اور عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونے کی پاداش میں سرکاری افسر کی غنڈہ گردی اور بربریت کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ ان کے ہوٹل پر تحریک انصاف کا جھنڈا اور عمران خان کی تصاویر لگی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف مقتدر حلقوں، حکومت اور اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ قانون کی بالادستی یقینی بناتے ہوئے میجر حیدر مروت کو فوری طور پر عہدے سے معطل کیا جائے اور واقعے کی شفاف، غیر جانبدارانہ اعلیٰ سطح کی انکوائری شروع کی جائے۔ شہریوں کے جان و مال کے محافظوں کی جانب سے اختیارات کا سنگین غلط استعمال صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بگاڑنے کا سبب بنے گا۔ آئین و قانون کی پاسداری کا تقاضا ہے کہ ریاست طاقت کے ناجائز استعمال کا فوری نوٹس لے اور ملوث افراد کے خلاف سخت ترین تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
اردو
223
3.5K
6.9K
94.2K
hira
hira@hirahere12·
Punjab sets a new benchmark in Eid cleanliness operations with 103% target achieved on Day 1. Public service delivered at its best. #مریم_کا_ستھرا_پنجاب
English
0
0
0
3
hira
hira@hirahere12·
مریم کا ستھرا پنجاب صرف نعرہ نہیں، عمل ہے۔ گلی گلی صفائی، گھر گھر شعور۔ #مریم_کا_ستھرا_پنجاب
hira tweet media
اردو
1
0
0
6
hira
hira@hirahere12·
From Taunsa to Mailsi and other far-flung areas of South Punjab, cleanliness operations continued without interruption, ensuring citizens faced minimal inconvenience during Eid. #مریم_کا_ستھرا_پنجاب
hira tweet media
English
2
1
0
7
hira
hira@hirahere12·
شدید گرمی اور عید کے دن بھی ستھرا پنجاب ٹیمیں عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔ اپنی خوشیاں قربان کر کے صفائی یقینی بنانے والے محنتی ورکرز کو سلام۔ عوام سے اپیل ہے کہ تعاون کریں اور اپنے اردگرد ماحول صاف رکھیں۔ #ستھرا_پنجاب
اردو
0
0
0
4
hira
hira@hirahere12·
عید کی نماز جب صاف و ستھری مسجد میں ادا ہوگی تو مزا ہی کچھ اور ہوگا۔ بورے والا کی ٹیمیں اسی کے لیے دن رات محنت کر رہی ہیں۔ #ستھرا_پنجاب
hira tweet media
اردو
1
0
0
8
hira
hira@hirahere12·
A cleaner Punjab starts with shared responsibility. When citizens, local authorities, and community organizations work together, real change becomes possible. 🤝✨ #ستھرا_پنجاب
hira tweet media
English
1
0
0
11
hira
hira@hirahere12·
Celebrate Eid with gratitude, sacrifice, and cleanliness. Small responsible actions can create a big positive impact. #Suthra_Punjab
hira tweet media
English
0
0
0
9
hira
hira@hirahere12·
حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ستھرا پنجاب ٹیمیں عید الاضحیٰ کے دوران تحصیل جھنگ میں صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنا رہی ہیں۔ شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور آلائشوں کو مقررہ مقامات پر منتقل کریں۔ #Suthra_Punjab
اردو
0
0
0
8
hira
hira@hirahere12·
Clean surroundings reflect the true character of a society. A neat and organized Punjab is not just about beauty it’s about dignity and responsibility. #Suthra_Punjab
hira tweet media
English
1
0
0
14