Zakaullah Cheema

27.3K posts

Zakaullah Cheema banner
Zakaullah Cheema

Zakaullah Cheema

@hm_cheema

EDUCATION DEPARTMENT

Punjab, Pakistan Katılım Ekim 2017
6.1K Takip Edilen7.6K Takipçiler
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
عمران نیازی نے امریکہ کو دو تہائی اڈے دئیے ۔ امریکہ کے چالیس ہزار فوجیوں کو مسلح ۔ باوردی اور بغیر ویزے کے پاکستان کے ہوٹلوں میں ٹھہرایا ۔
اردو
0
0
1
58
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
@TaswarSial @SdqJaan ڈرامے باز ۔ نوسر باز ۔ جعلساز یوتھڑ پیسے لے کر ویڈیو بنوائی ہے
اردو
0
0
1
15
Taswar Sial
Taswar Sial@TaswarSial·
@SdqJaan جس نے ایک باپ کی طرح اپنی قوم کو اپنا سمجھا، قوم بھی اس کے لئے جان نچھاور کرنے کو تیار ہے۔ #BehindYouSkipper #رہا_کرو_عمران_خان_کو
اردو
2
25
96
3.3K
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
@SaraMirGilgity یوتھڑوں سے سچ کی توقع نہیں کونسی ٹرین اور کہاں یہ واقعہ پیش آیا ۔ یہ شائد انڈیا کا واقعہ ہے شرم کرو
اردو
0
0
1
151
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
یہ اس خاتون کی لاش ہے جس کو ٹرین میں مارا تھا پورے پاکستان کو باہر نکلنا چاہیے آپ کی زندگیاں پاکستان میں محفوظ نہیں ہیں پورہ پاکستان بند ہو جانا چاہیے یہ انسانی معاشرہ نہیں ہے
Sara Mir tweet media
اردو
1.2K
9.3K
15.6K
640.4K
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
چور نوں پئے گیا مور ۔ عمران نیازی کو ٹنڈے وکیل لطیف کھوسہ نے عید سے پہلے رہائی کا جھانسہ دے کر 15 کروڑ کا چونا لگا لیا ۔
اردو
0
0
2
78
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
اسلام آباد ہائی کورٹ پر لعنت بے شمار جو اپنی جھوٹی ٹرنیلی کے لئیے وزیراعظم کو طلب کرسکتی ہے لیکن دباؤ کے آگے لیٹ جاتی ہے ۔
اردو
0
0
1
56
Zakaullah Cheema retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
فوج پر تنقید فوج کے خلاف سازش ہے نواز شریف فوج پر تنقید کرکے بھارت کا ایجنڈا پورا کررہے ہین فوج میرا سرمایہ ہے فوج واحد ادارہ ہے جو نواز شریف کنٹرول نہ کرسکا اس لئے اسے ٹارگٹ کررہا ہے : خان جب سیلیکٹڈ تھے #NotTooLongAgo
اردو
6
626
949
15.7K
Zakaullah Cheema retweetledi
Ch Haider Sultan
Ch Haider Sultan@HaiderS_PP20·
خط ججز نے لکھا، فل کورٹ چیف جسٹس نے بلا لیا، حکومت نے معملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئیے چیف جسٹس سے ملاقات کی اور ریٹائرڈ جج کی زیر نگرانی انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا۔ جن چھ ججز کا مسئلہ ہے ان چھ ججز کو چیف جسٹس نے اعتماد میں لیا اور چھ کے چھ ججز نے انکوائری کمیشن پر رضامندی اور اعتماد کا اظہار کیا، سوال یہ ہے کہ عدلیہ، حکومت اور شکایت کنندہ یعنی چھ ججز راضی ہیں اور اعتماد بھی ہے تو پھر چند لنڈے کے صحافیوں اور تاریک انتشار والوں کی کیا اوقات یا یہ کیوں مسترد کر رہے ہیں؟ ان کا کیا لینا دینا؟ ایک کہاوت ہے کہ “اخے تو کون میں خواہ مخواہ” یہ جتھہ بھی خواہ مخواہ ہی ہے۔
اردو
11
55
193
4.6K
Zakaullah Cheema retweetledi
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
میٹھا جی نے عمرانڈو صحافیوں کی تہہ لگا دی ۔ جس نے شئیر نہ کی اس کی بھی خیر نہی ۔ 😎😎💃🏾💃🏾
اردو
204
510
1.2K
45.2K
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
دے کر تمام عدالتی اختیارات آپ کو سونپ دیں شائد آپ ہی کچھ کر سکیں ۔
اردو
0
0
1
9
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
کاروں کو جن کا ان کو بخوبی علم ہے کو بلائیں اور ان کو اپنی خدائی اختیارات رکھنے والی عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کرکے سزا دیں ۔ خط لکھ کر اور ادھر اودھر ٹامک ٹوئیاں مارنے سے کیا حاصل ۔یاد رہے یہی یوتھڑ جج ایک وزیراعظم کا ناحق عدالتی قتل بھی کر چکے ہیں ۔اگر یہ نہیں کر سکتے تو استعیفے
اردو
1
0
1
10
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
مطیع الله جان صاحب چھ یوتھڑ ججوں سے آپ کی ہمدردی اور منگو خاں پانڈے اور بلے سے آپ کا عشق اپنی جگہ اور ان چھ یوتھڑ ججوں کے کالے کرتوت نظر انداز کرتے ہوئے آپ اگر ہو سکے تو میرے صرف ایک سوال کا جواب دیں کہ یہ یوتھڑ جج کرسیء عدالت پر خدا بن کر بیٹھ کر عوام کے منتخب وزیراعظم کو بلا کر
اردو
1
1
4
26
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
منگو خاں پانڈے ٹولے کے چھ یوتھڑ ججز نے جھوٹ ۔ نوسربازی ۔ ڈرامہ بازی اور جعلسازی کی بجائے مداخلت کاروں کو سزا کیوں نہ دی ۔
اردو
0
0
3
20
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
ججز جو بدترین قسم کے یوتھڑ ہیں کیا وہ خود غیرجانبداری کے ساتھ یوتھڑ بننے کی بجائے دستور اور قانون کی پاسداری کرنے کو تیار ہیں؟
اردو
0
0
5
32
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
@Mutmal_7 یہ تو پرانا ریٹ ہے جبکہ گندم پر لاگت دگنی سے بھی زیادہ بڑھ چکی ہے ۔
اردو
0
0
2
27
INVESTIGATOR 🦋
INVESTIGATOR 🦋@Mutmal_7·
پنجاب میں گندم کا سرکاری ریٹ 3900 مقرر کیا آپ اس ریٹ سے مطمئن ہیں ؟
اردو
48
10
142
4.8K
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ یوتھڑ ججز جنھوں نے منگو خاں پانڈے کو ماورائے آئین و قانون ضمانتیں دیں ۔ جیل کو اس سیاسی ڈیرہ بنایا ہوا ہے ۔ جنہوں نے مداخلت پر خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو ضمانت دینے کی بجائے تضحیک کا نشانہ بنایا ۔ چوری اور کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے ۔
Zakaullah Cheema tweet media
اردو
0
2
2
30
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
ایچیسن کالج جدید ترین اور مہنگی ترین منشیات کا اڈہ ہے اس میں تیار ہونے والے منشیات کے عادی حاکم ہمارا کیا حشر کریں گے ۔
اردو
0
0
4
15
Zakaullah Cheema
Zakaullah Cheema@hm_cheema·
ایچیسن کالج اور اس جیسے دیگر گوری سرکار کے قائم کردہ ادارے شاہی خاندان کے بچوں کی تربیت گاہیں ہیں عوام کو غلام رکھنے کے لئیے ۔
اردو
0
0
1
16