Hamid Ali
426 posts


Hamid Ali retweetledi

A big rally today in support of #Palestinians in Karachi, Pakistan by Jamate Islami. #Gaza #Palestine
English

@MishelSyyedd @MuhammaddNawaz G aunty internet par aate nahe uska istemaal karte hai
हिन्दी

@hmdali26 @MuhammaddNawaz Beta aqal nai hai to internet pe matt aya karo
Indonesia

توشہ خانہ کے تحائف کی فروخت ملٹری سیکرٹری بریگیڈیر وسیم چیمہ کرتے تھے, عدالت انہیں بلا کر معلومات حاصل کرلے،
بیرسٹر عمران احمد خان نیازی مورخہ 1 اگست 🔥🔥🔥
عمران خان نے کمپنی اور ہمایوں دلاور کو زبردست سرپرائز دیا ہے۔
اب کمپنی جانے اسکا بریگیڈیر جانے اور کمپنی کا ٹاوٹ جانے🤷♂️🤷♂️
Birmingham, England 🇬🇧 اردو
Hamid Ali retweetledi

@MuhammaddNawaz Ek kehta hai hai mene ghari bech kr ghar ke bahar ki sarak bana di
Or ek kehta hai ke mene ek rupiya bhi kickbacks mai nahe khaya kamaya
Jab ke dono ke karkunan MASHA ALLAH parhe likhe hai or ache s jante hai ke hamare leadaran juthe and chor hai
हिन्दी
Hamid Ali retweetledi

@IleanaOfficiall Why you're so pretty??
I want to know your beauty secret🙄
English
Hamid Ali retweetledi

PTI چھوڑو…معافی پاؤ
9، مئی2023ء سے لیکر آج یعنی یکم جون2023ء تک اگر ملک کی بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال کا بغورجائزہ لیں تو پاکستان کے عوام بالعموم اور PTI کے ذمہ داران ، کارکنان اورسپورٹرزبالخصوص، کیااس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ آج کل یہ اصول چل رہا ہے کہ عمران خان کو چھوڑو اور معافی پاؤ؟
یعنی اگر PTI سے جڑے لوگ، عمران خان کو چھوڑنے کا اعلان کریں گے تو وہ چھاپے گرفتاریوں سے بھی بچیں گے اور ساتھ ساتھ ان پر قائم تمام مقدمات بھی ختم ہوجائیں گے اور اگر وہ گرفتارہوگئے ہیں تو رہائی کا طریقہ صرف ایک ہی ہے کہ آپ طاقتور اہلکاروں کویہ پیغام دیں کہ میں ،عمران خان کو چھوڑنے کیلئے تیارہوںتو وہ اہلکارفوری طورپر آپ کا پیغام آگے تک پہنچا کر آپ کی رہائی کا بندوبست بھی کرادیں گے بس آپ کو عمران خان سے علیحدگی کا اعلان کرنا ہوگا۔آپ سب لوگ یہ بھی خوب جانتے ہوں گے کہ یہ سب کچھ جو ہورہا ہے وہ کون کروارہا ہے ؟
کیا آپ اس ٹوئٹ میں بیان کردہ باتوں سے اتفاق کرتے ہیں؟




اردو

@ImranARaja1 یہ وہی 77 سالہ بزرگ ہے نا جنہیں عمران احمد خان نیازی پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتا تھا
اب وہ PTI کے صدر ہیں تو ڈاکو نہیں رہے وفا پرست ہوگۓ ہے
نیازی پہلے جھوٹا تھا یا اب جھوٹا ہے؟
اردو
Hamid Ali retweetledi

صائب مشورہ :
وہ قوتیں جن کاسب کومعلوم ہے، انہیں بزرگوں کے ان صائب مشوروں کو ضرور سامنے رکھناچاہیے کہ '' اتنا تیزی سے مت دوڑو کہ کہیں گر نہ جاؤ '' اور ''جلدی کاکام شیطان کاہوتا ہے'' ۔
لہٰذا ہردو دو تین تین گھنٹے بعد پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان سے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرانےکا عمل بند کیا جائے کیونکہ اس سے مذاق ان ہی قوتوں کا اڑ رہاہے جو پی ٹی آئی کے ارکان کو پارٹی چھوڑنے پر مجبور کررہی ہیں۔
طاقتورقوتوں کو اس کلیہ کوہرگز نہیں بھولناچاہیے کہ جب طاقت کے بل پر یالالچ دے کرکسی بھی سیاسی پارٹی کے افراد سے یہ کہاجاتا ہے کہ تم اپنی پارٹی کوچھوڑ دو تو جب جب ، جہاں جہاں جو افراد اپنی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہیں توپارٹی کے کارکنان وعوام میں ہمیشہ پارٹی چھوڑنے والوں کے خلاف شدیدغم وغصہ اورنفرت پیداہوتی ہے۔ اس عمل سے عام عوام اورکارکنوں کی اکثریت کی محبت ، عقیدت اور چاہت پارٹی کی بنیاد رکھنے والی شخصیت کے ساتھ نہ صرف برقرار رہتی ہے بلکہ اس میں مزید اضافہ بھی ہوتا ہے۔ اس کی مثال اصل ایم کیوایم کی ہے جس کے چاہنے والے عوام اور گمنام مخلص کارکنوں کی تعداد میں ہرگزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہورہا ہے۔ اگرکسی بھی سیاسی یامذہبی جماعت میں کتنے ہی نئے نئے گروپس بناکر نئی نئی مزیدپارٹیاں بنا بھی دی جائیں توعوام و مخلص کارکنان خوب اور بہتر طورپر جانتے ہیں کہ کون سی جماعت '' اصل '' ہے اورکون کون سی جماعتیں ''جعلی '' ہیں۔
میرے تمام مخلص سینئر و جونیئر ذمہ داران اورکارکنان آج تک مجھ سے نہ صرف جڑے ہوئے ہیں بلکہ ان کی محبت وعقیدت اوراعتماد و یقین میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ دنیا خوب جانتی ہے کہ میں نے اپنی 45 سالہ تحریکی جدوجہد میں بڑے بڑے نشیب وفراز دیکھے ہیں۔ اس کے باوجود کارکنان وعوام کو مجھ سے دور نہیں کیاجاسکا بلکہ وہ آج پہلے سےزیادہ میرے ساتھ جڑ گئے ہیں اورجڑتے جارہے ہیں۔
میں ریاست کے طاقتوراداروں اور حلقوں کوباور کرانا چاہتا ہوں کہ وہ یادرکھیں کہ '' عورت '' ایک ماں بھی ہوتی ہے ، بہن بھی ، بیٹی بھی اوربیوی بھی ہوتی ہے ، ان کااحترام کرناسب پر فرض ہے اورمرد حضرات کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ جنت باپ کے قدموں کے نیچے نہیں ہوتی بلکہ صرف اور صرف ماں کے قدموں میں ہوتی ہے۔ اس بات پر بھی ضرور غور کرنا چاہیے کہ گرفتار خواتین کے ساتھ کسی قسم کا تشدد اور بےحرمتی کا عمل نہ صرف غیر انسانی عمل کہلاتا ہے بلکہ ایسا عمل عذاب الہٰی کو دعوت بھی دیتا ہے۔ لہٰذا میں طاقت رکھنے والی قوتوں سے پر زور مطالبہ کرتا ہوں کہ PTI کی گرفتار خواتین کے ساتھ کسی قسم کی بدسلوکی نہ کی جائے اورتشدد و بدسلوکی کرنے والے حکام واہلکار یہ نہ بھولیں کہ ان کی بھی ماں ،بہن ،بیٹیاں ہیں ۔
(الطاف حسین )
28مئی 2023
@PTIofficial @ImranKhanPTI
اردو
Hamid Ali retweetledi


@ShoukatKhattak @samrinahashmi دوست الطاف حسین کو الیکشن کنٹیسٹ کرنے کا موقع تو دے آپکو اس کا جواب مل جائے گا
سیاسی جماعت کبھی بھی طاقت کے زور پر ختم نہیں ہوتی
جس کا منہ بولتا ثبوت ہے حالیہ ضمنی اور بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ
ووٹر ٹرن آؤٹ دیکھ لیجئے رہنمائی ہو جائے گی آپکی
اردو

@samrinahashmi ایم کیو ایم کے بارے میں بھی یہی کہا جا رہا تھا کہ الطاف حسین جس کو بھی ٹکٹ دیں، وہ باآسانی جیت جائیگا، اب کیا حال ہے ایم کیو ایم کا؟
وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا
اردو

وہ لوگ جو 70sاور 80s میں کالجوں میں تھے۔۔۔۔ انہیں شاید یاد ہو
🥰 کہ ہم ڈاؤ میڈیکل میں کہتے تھے کہ
“NSF اگر کھمبا بھی کھڑا کر دے گی تو جیت جائے گا “
یہ بات ہمارے ہینڈلرز کو سمجھ نہیں آرہی
عمران خان اگر “کھمبا” بھی کھڑا کرے گا تو اس کو بھی ووٹ پڑے گا
آپ اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے خان کا ووٹ بینک بڑھا رہے ہیں
کٹتے بھی چلو بڑھتے بھی چلو بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہت
چلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے
اردو
Hamid Ali retweetledi

The way the paramilitary Rangers insulted the sanctity of the court, broke windows and doors and arrested the former Prime Minister and Tehreek-e Insaf chairman @ImranKhanPTI was shocking. Imran Khan, who was sitting on a chair, was badly manhandled and was dragged away from the wheelchair. Rangers threw him into a black vego land rover with no respite in a cruel manner. The act was not only condemnable but completely unconstitutional and unlawful. I strongly condemn such inhuman action. Equally, I also feel that the way the Islamabad High Court held that arrest as justified was also shocking. It was unconstitutional and unlawful arrest made in such a style of hooligan. It was so sad and heart-wrenching. The people would better endorse me. I would also spare no words to severely slam the military and the paramilitary Rangers because of the way they created chaos by unleashing their fury and wrath onto the peaceful civilians protesting against state measures and against the arrest of Imran Khan. It was a highly shameful and deplorable action. I would also advise the leaders and the elected representatives of Tehreek-e Insaf that now their test has begun. They are supposed to take care of their workers and must get to know what their feelings and sentiments are. They must provide every possible support to the workers who are at protest against the unlawful and unconstitutional arrest of Imran Khan. They must not leave the workers in doldrums. It is a universally recognised fundamental right of the people to stage peaceful protest against any draconian measures and black laws, authoritarian decisions or actions of the state especially the military establishment.
#ImranKhanArrest




English







