Hoth Saifullah Baloch
1.1K posts

Hoth Saifullah Baloch
@hoth_saifullah
Councilor MC Gwadar
Gwadar, Pakistan Katılım Eylül 2021
262 Takip Edilen451 Takipçiler
Hoth Saifullah Baloch retweetledi
Hoth Saifullah Baloch retweetledi
Hoth Saifullah Baloch retweetledi

مٹی سے بہل جانے والے ان معصوم فرشتوں کو کیا خبر کہ آنے والا وقت ان کے لیے کتنی مشکلات لے کر آنے والا ہے۔ یہ بے خبر جو مٹی کو ہی اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں، اِنہیں نہیں معلوم کے زمانہ ان کی جھولی میں کیسے ناروا ستم اور ناروا خواہشات ڈالنے والا ہے۔
#Balochistan #JusticeforAmmar

اردو
Hoth Saifullah Baloch retweetledi

Strongly condemn forceful abduction of @ImaanZHazir. This act of violence and intimidation against a brave advocate and human rights activist is absolutely unacceptable. We demand her immediate release and an end to violence against women! #ReleaseImaanMazari

حق دو تحریک بلوچستان@HDT_Balochistan
تمام مظلوموں خصوصاً بلوچوں کی آواز ایمان مزاری @ImaanZHazir کے گھر چھاپہ اور گرفتاری ریاستی جبر کا تسلسل ہے، پی ٹی ایم رہنما علی وزیر @Aliwazirna50 اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی جاتی ہے، عوام کے حقوق مانگنے والوں کی آواز دبانے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، حق دو تحریک
English

QHT
Hoth Saifullah Baloch retweetledi

تمام مظلوموں خصوصاً بلوچوں کی آواز ایمان مزاری @ImaanZHazir کے گھر چھاپہ اور گرفتاری ریاستی جبر کا تسلسل ہے، پی ٹی ایم رہنما علی وزیر @Aliwazirna50 اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی جاتی ہے، عوام کے حقوق مانگنے والوں کی آواز دبانے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، حق دو تحریک

اردو
Hoth Saifullah Baloch retweetledi

جس ریاست میں آئین توڑنا اور آئین کی خلاف ورزی جرم نہ ہو اور کسی ریاستی ادارے کے خلاف تقریر کرنا جرم بن جائے اور ریاست اپنے شہریوں کو غیر قانونی طریقوں سے دروازے توڑ کر گرفتار کرنے لگے وہ ریاست دہشت گرد پیدا کرنے کی فیکٹری بن جاتی ہے twitter.com/vbmp5/status/1…
اردو
Hoth Saifullah Baloch retweetledi
Hoth Saifullah Baloch retweetledi

نیشنل پارٹی کیچ کے رہنماؤں کے گھر بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے کیچ سمیت بلوچستان بھر میں بدامنی میں اضافہ ہورہا ہے، قائدین حق دو تحریک بلوچستان
@MHidayatRehman
@HussainWadela

اردو
Hoth Saifullah Baloch retweetledi

Hoth Saifullah Baloch retweetledi
Hoth Saifullah Baloch retweetledi
Hoth Saifullah Baloch retweetledi

الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے مجھےحج سال2023نصیب فرمایا اور اس کے بعد @senatorMtalha کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے حج کے انتظامات میں کوئی کسر نہیں چھوڑی رہائش کےلیےبہترین ہوٹلیز بہترین ٹرانسپورٹ کا نظام اعلیٰ اور بہترین کھانے, میری دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر اور صحت عطا کرے آمین

اردو