☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫

26.8K posts

☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ banner
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫

☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫

@https__boy

𝑰 𝑫𝒐𝒏'𝒕 𝑪𝒂𝒓𝒆 𝑾𝒉𝒐 𝑰𝒔 𝑩𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 𝑻𝒉𝒂𝒏 𝑴𝒆, 𝑰𝒕'𝒔 𝑨𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔 𝑴𝒆 𝒗𝒔 𝑴𝒆

خلافت عمرانیہ Katılım Kasım 2024
697 Takip Edilen469 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫
DO NOT DESPAIR OF THE MERCY OF ALLAH تم اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہوں.. القرآن، سورت الزمر آیت 53
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ tweet media
0
6
9
3.7K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
میرے پاکستانیوں لڑائی تھوڑی لمبی ہو گئی ہے، مایوس تو نہیں ہوئے؟ تھک تو نہیں گئے؟ 🧐
Faisal Khan tweet media
اردو
90
534
1.9K
9.7K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
#May9th_FalseFlag op has been used to dismantle Pakistan's democracy. The party that has never endorsed violence in 26 years of existence is being repeatedly blamed without any independent investigation. This must stop! We urge the judiciary to conduct independent investigation and let the law take its course.
English
2.3K
29.8K
57.1K
1.9M
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
پاکستان کی جمہوریت کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے #May9th_FalseFlag آپریشن کا سہارا لیا گیا۔ وہ جماعت جس نے اپنی 26 سالہ تاریخ میں کبھی بھی تشدد کی حمایت نہیں کی اسےکسی بھی قسم کی تحقیقات کے بغیر بار بار مورودِ الزام ٹھہرانےکا سلسلہ جاری ہے۔ یہ تماشہ بہرحال بند ہوناچاہئیے۔ہم عدلیہ سےملتمس ہیں کہ اس معاملےکی آزادانہ تحقیقات کا اہتمام کیا جائے اور قانون کو اپنی راہ لینے کا موقع دیا جائے۔
اردو
1.6K
26.5K
52.3K
899.2K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یاد دہانی 🚨 عمران خان نے دو ٹوک کہا ہے، جو لوگ تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتے ہیں وہ عہدے چھوڑ دیں
Faisal Khan tweet media
اردو
20
319
515
3.5K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
ان شاءاللہ 🤲
SadiaPTI tweet media
اردو
117
2.5K
8.8K
53.4K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Shagufta
Shagufta@A_Shagufta14·
میرے پاکستانیوں خان اور ان کی بہیں آپ کی منتظر ہیں #1000DaysKhanUnbroken #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن @TeamiPians
اردو
0
11
11
97
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
پاکستان واقعی معجزہ ہے؛ 150 روپے فی لیٹر پر تباہ ہو رہا تھا، 400 روپے فی لیٹر پر اونچی اڑان بھر رہا ہے! خالد انعم @khaledanam1 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
50
2.1K
4.9K
27.3K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
#May9th_FalseFlag was a conspiracy to get dictator Asim Munir more power to crush PTI, have more control over judiciary and other institutions. This false flag operation was used to justify fascism. Now that everyone knows it was false flag, will anyone question Asim Munir?
English
98
1.7K
4K
23.7K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨 ہم پی ٹی آئی سے کہیں گے کہ آپ آئیں، ہمارے سات آ کر اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھیں، سارے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز، تنظیم کے سب سے سینئر لوگ یہاں آ کر ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں
اردو
9
493
769
4.4K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی اپیل 🚨 ہماری فیملی تمام پارٹی عہدیداروں، سینیئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے یہ درخواست کرتی ہے کہ وہ اس منگل اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر ان مطالبات کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے: 1۔ عمران خان صاحب کے وکلاء اور فیملی کو ان سے فوری ملنے کی اجازت دی جائے۔ 2۔ عمران خان صاحب کو طبی معائنے اور علاج کے لیے فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹرز، ان کے ذاتی معالج اور فیملی کی موجودگی میں ان کا علاج ہو سکے۔ 3۔ چیف جسٹس ڈوگر صاحب عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر فوری سماعت کریں تاکہ انہیں اس قید سے جلد از جلد رہا کیا جا سکے۔ ​عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، جو کہ پاکستانی قوانین اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی معیار کے مطابق انتہائی سخت اور نامناسب سلوک ہے۔
Faisal Khan tweet media
اردو
5
234
351
3.2K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان نے اپیل کی ہے کہ کل بروز منگل تمام پارٹی عہدیداروں، سینیئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز اڈیالہ جیل پہنچیں۔ جو لوگ اڈیالہ نہیں جائیں گے وہ عہدے چھوڑ دیں 🚨Repost, copy, post it again
اردو
26
555
1K
7.2K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Vishhuuu Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
4مئی 1799 یوم شہادت #TipuSultan حیدر علی متحدہ ہندوستان کا دلیر رہنما حکمران جسے اپنوں کی سازشوں نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ہاتھوں شہادت کہ رتبے پر فائض کرایا اس خطے میں بہادر لوگوں کی کوئی گنجائش نہیں چاپلوس لوگوں کا خطہ ہے یہ دلیر تاریک راہوں میں مارے جاتے ہیں #ShaheedDiwas
Vishhuuu Khanⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
5
4
59
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
9 مئی فالس فلیگ آپریشن جھوٹا عسکری بیانیہ بمقابلہ حقائق پر مبنی حقیقت #May9th_FalseFlag
اردو
87
1K
2K
15.8K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Atif Shah
Atif Shah@DirectHawaldaar·
بشرا بی بی کو 15 سال قید کی سزا دلوانے میں علی امین گنڈا پور کا ہاتھ تھا قوم اس غدار کو مت بھولے #ReleaseImranKhanNow
Atif Shah tweet media
اردو
9
258
528
3K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
1,000 days on, the moment demands not silence but renewed resolve. Imran Khan, once lifted high by the cricketing world and defended by its strongest voices, remains in arbitrary detention despite clear calls for dignity, medical care, and justice. Those who spoke before were right then, and they are needed now more than ever. This is the time to step forward again, to stand firmer and louder, because the principles at stake do not fade with time, and neither should the voices that defend them. #SpeakUpForKhan
PTI tweet media
English
45
2.8K
5.1K
30.2K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اُردو ترجمہ 🛑 ہمارے خاندان نے پارٹی کے تمام عہدیداروں، اعلیٰ قیادت، ممبرانِ اسمبلی (MNAs/MPAs) اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر ان مطالبات کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے: ۱۔ عمران خان کے وکلاء اور گھر والوں کو فوری طور پر ان سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ ۲۔ عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹرز، ان کے ذاتی معالج اور خاندان کے افراد موجود ہوں۔ ۳۔ چیف جسٹس ڈوگر، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کریں تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے فوری رہا کیا جا سکے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی (Solitary Confinement) میں رکھا جا رہا ہے، جو کہ پاکستانی قانون اور انسانی حقوق کے عالمی معیار کے مطابق انتہائی سخت اور ناروا سلوک ہے
اردو
3
34
84
1.5K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Aysha
Aysha@AyshPTI·
@Aleema_KhanPK Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government.
English
1
9
45
882
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اردو ترجمہ 🚨 ہماری فیملی تمام پارٹی عہدیداروں، سینیئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے یہ درخواست کرتی ہے کہ وہ اس منگل اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر ان مطالبات کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے: ​۱۔ عمران خان صاحب کے وکلاء اور فیملی کو ان سے فوری ملنے کی اجازت دی جائے۔ ۲۔ عمران خان صاحب کو طبی معائنے اور علاج کے لیے فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹرز، ان کے ذاتی معالج اور فیملی کی موجودگی میں ان کا علاج ہو سکے۔ ۳۔ چیف جسٹس ڈوگر صاحب عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر فوری سماعت کریں تاکہ انہیں اس قید سے جلد از جلد رہا کیا جا سکے۔ ​عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، جو کہ پاکستانی قوانین اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی معیار کے مطابق انتہائی سخت اور نامناسب سلوک ہے۔
اردو
9
120
208
3.5K
☫ 𝐸𝑔𝑜𝘪𝒔𝒕 ☫ retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to: 1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family. 2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family. 3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay. Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
English
366
8.1K
15.3K
315.6K