🦋 ھــمــا 🦋

4.1K posts

🦋 ھــمــا 🦋 banner
🦋 ھــمــا 🦋

🦋 ھــمــا 🦋

@huma_dd

'Avoid Un-Necessary DM and Tag' 'Mind Your Mind'

Paksitan Katılım Mayıs 2021
2.5K Takip Edilen18.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🦋 ھــمــا 🦋
🦋 ھــمــا 🦋@huma_dd·
یہ سوشل میڈیا ہے یہاں اپنی بات کہنا لکھنا سب کا فنڈا مینٹل رائٹ ہے پر بات تب بگڑتی جب کچھ لوگ اپنا فنڈا مینٹل رائٹ سمجھ کے اپنا اپنا گندا مینٹل رائٹ یوز کرنے پر آ جاتے 😒😏
اردو
46
11
89
11.7K
ⓁⓄⓋⒺⓁⓎ♡ⓆⓊⒺⒺⓃ
اردو زبان کا ایک قاعدہ ہے کہ جب “خ” کے فوراً بعد “و”آتا ہے تو سائیلنٹ ہوجاتا ہے جیسے “خواہش” “خواندہ” “خواہ مخواہ” “خواب” “ خواجہ “ وغیرہ لیکن یہی “و” جب “خ” کے بعد لفظ خواتین میں آیا تو قطعاً خاموش نہیں رہ سکا🤓 سمجھ تو گئے ہونگے ...@huma_dd @laiba_Q1
اردو
9
2
23
2.6K
🦋 ھــمــا 🦋
🦋 ھــمــا 🦋@huma_dd·
عورت ایک ہی مرد سے بہت ساری امیدیں رکھتی ہے اور مرد بہت ساری عورتوں سے ایک ہی امید رکھتا ہے 😲
اردو
15
2
46
5.6K
🦋 ھــمــا 🦋
🦋 ھــمــا 🦋@huma_dd·
محبت خوبصورت نہیں ہوتی نبھانے والے اسے خوبصورت بناتے ہیں 🤎
اردو
5
2
22
2.3K
🦋 ھــمــا 🦋 retweetledi
ع عائشہ
ع عائشہ@mohinib7b·
باباجی فرماتے ہیں تاریخ گواہ ہے کہ اگر کسی چیز نے ہماری قوم کو جگایا ہے تو وہ لیک ویڈیو کا لنک ہے 🤭🤭🤭
اردو
14
6
56
3.5K
🦋 ھــمــا 🦋
🦋 ھــمــا 🦋@huma_dd·
@lovelycpl1 : یار تُو آج کل بہت خاموش کیوں رہتی ہے؟ @laiba_Q1 : بس کیا بتاؤں… عقل آ گئی ہے! @lovelycpl1 : اوہ… پھر تو واپس کر دے! تیرے اوپر سوٹ نہیں کر رہی! 😜🧠
اردو
2
1
7
1.7K
🦋 ھــمــا 🦋 retweetledi
ع عائشہ
ع عائشہ@mohinib7b·
ہر وقت غصہ اپنی "ناک" پر نہ دھرے رکھا کریں ایک خوبصورت سی مسکراہٹ کی تلاش کریں جو ناک کے نیچے پائی جاتی ہے اگر مل جائے تو اسے اس کی جگہ پر رکھ لیں آپ خوبصورت نظر آئیں گے 😉😉😉
ع عائشہ tweet media
اردو
9
3
30
2.8K
🦋 ھــمــا 🦋
🦋 ھــمــا 🦋@huma_dd·
جتنی مرضی بہادری دکھا دو انجیکشن کی سوئی ایک دفہ تو دل ای دل میں اوئی ضرور کروا دیتی ہے 😂🤣
اردو
15
5
91
6K
🦋 ھــمــا 🦋 retweetledi
ع عائشہ
ع عائشہ@mohinib7b·
پاکستانی مرد یورپ جا کر اس عورت سے بھی شادی کر لیتے ہیں جس کے پہلے سے ہی دو چار افیئرز بریک ہو چکے ہوتے ہیں ایک دو طلاقیں بھی ہو چکی ہوتی ہیں عمر میں بھی بڑی ہوتی ہے مگر اپنے ملک میں ان کو ان ٹچ, جوان, پاکیزہ اور شرمیلی لڑکی چاہیے 😷😷😷
اردو
256
97
1.4K
60K
🦋 ھــمــا 🦋 retweetledi
ع عائشہ
ع عائشہ@mohinib7b·
ایکس کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ہر وہ عورت جو آپکی پوسٹ کو پسند کرتی ہے ضروری نہیں کہ آپکو بھی پسند کرے اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی Mind It 🙏🙏🙏
اردو
234
87
1.4K
43.6K
🦋 ھــمــا 🦋 retweetledi
ع عائشہ
ع عائشہ@mohinib7b·
یہ محبت کے جذبات بھی عجیب جذبات ہوتے ہیں اچھے بھلے معقول انسان کو ایسا شاعر بنا کر رکھ دیتے ہیں جسے نثر بھی ٹھیک سے لکھنا نہیں آتی 😷😷😷
اردو
14
5
99
3.7K
🦋 ھــمــا 🦋 retweetledi
ع عائشہ
ع عائشہ@mohinib7b·
تمہاری باتوں میں اتنی مٹھاس ہے کہ شوگر کا ٹیسٹ کروانے کا دل کرنے لگتا ہے تمہاری آواز سن کر ایسا لگتا ہے جیسے coke studio والوں نے چاہت علیخان کا کوئی نغمچہ ریلیز کر دیا ہو 😷😷😷
اردو
13
5
66
3.2K
🦋 ھــمــا 🦋 retweetledi
ع عائشہ
ع عائشہ@mohinib7b·
ویسے تو تم بہت بڑی فلم ہو لیکن مجھے لگتا ہے تم میری زندگی کے ڈرامے کی وہ قسط ہو جسے میں بار بار دیکھنا چاہوں گی، چاہے سبسکرپشن کے پیسے ہی کیوں نہ دینے پڑ جائیں ویسے سبسکرپشن میں ڈسکاؤنٹ مل جائے تو ضرور بتانا شاید میں سبسکرائب کر ہی لوں 😏😏😏
اردو
6
3
70
2.7K
🦋 ھــمــا 🦋
🦋 ھــمــا 🦋@huma_dd·
@ZafarIqbal58 ہاں اسلام آباد میں تو زیادہ حشر نشر ہو را ہوگا بقاعدہ ماں بہن کی گالیاں نکال ری ہوگی سردی
اردو
1
0
2
81
ZafarIqbal58
ZafarIqbal58@ZafarIqbal58·
@huma_dd جاتی نہیں ھما جی آتی کہیں۔ خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہمارے موسم تقریباً 2 ماہ آگے ہو گئے ہیں۔ فروری مارچ میں شدید سردی ہو گی ۔ ابھی تو بارشیں شروع نہیں ہوئی۔ آج تو ہڈیوں میں گھس رہی ہے ۔
اردو
1
0
1
88
🦋 ھــمــا 🦋
🦋 ھــمــا 🦋@huma_dd·
یہ جاتی سردی کو کس نے چھیڑ دیا بھلا ایویں ای مستیاں سی نی دکھانے نی لگ گئی 😔😐😏😒
اردو
18
4
73
3.4K
🦋 ھــمــا 🦋 retweetledi
ع عائشہ
ع عائشہ@mohinib7b·
کردار میں 🤌🤌🤌 تھوڑی 🤌🤌🤌 سختی بھی رکھیں کیونکہ جس تار میں کرنٹ نہیں ہوتا لوگ اُسے منہ سے بھی چھیل دیتے ہیں 😷😷😷
اردو
26
8
120
2.9K
🦋 ھــمــا 🦋
🦋 ھــمــا 🦋@huma_dd·
لاس اینجلس میں انگریزوں کے کپڑے بھی جل گئے ہونگے مجھے لگتا اب اگلے سال سردیوں میں لنڈا بھی نہیں لگے گا 😔😟
اردو
12
6
59
2.5K
🦋 ھــمــا 🦋 retweetledi
ع عائشہ
ع عائشہ@mohinib7b·
اگر ہم آج سے ہی بات چیت شروع کر دیں تو 14 فروری سے پہلے پہلے گہری محبت میں مبتلا ہو سکتے ہیں پھر کیا خیال ہے 😒😒😒
اردو
27
4
87
3.2K
🦋 ھــمــا 🦋 retweetledi
ع عائشہ
ع عائشہ@mohinib7b·
ہر وقت غصہ اپنی "ناک" پر نہ دھرے رکھا کریں ایک خوبصورت سی مسکراہٹ کی تلاش کریں جو ناک کے نیچے پائی جاتی ہے اگر مل جائے تو اسے اس کی جگہ پر رکھ لیں آپ خوبصورت نظر آئیں گے 🙃🙃🙃
ع عائشہ tweet media
اردو
5
4
53
1.7K
🦋 ھــمــا 🦋
آج کل سردی میرے پیچھے میں دھوپ کے پیچھے گھر کے کام میرے پیچھے میں کاموں کے پیچھے جب تک میں ان کا پیچھا چھوڑتی ہوں شام تک سردی پھر میرے پیچھے 🤦‍♀️
اردو
10
1
52
1.4K