رضوی شیر 🦁
5.9K posts

رضوی شیر 🦁
@hy_4_
🇵🇰اسلام زندہ باد 🇵🇰 فالو بیک 💯 https://t.co/gW6h3eJgNc
Punjab, Pakistan Katılım Ekim 2023
845 Takip Edilen1.6K Takipçiler
رضوی شیر 🦁 retweetledi

پاکستان میں عام مظاہرین پر فائرنگ اور جانی نقصان پر امارتِ اسلامی کا اظہارِ افسوس
پاکستان میں "تحریکِ لبیک" نامی جماعت نے احتجاجی دھرنا شروع کیا تھا جس کا مقصد یہ تھا کہ وہ اسلام آباد تک اپنے مطالبات پرامن طور پر، ملکی قانون کے مطابق پہنچائیں۔ تاہم پاکستانی فوج نے مظاہرین پر براہِ راست فائرنگ اور حملے کیے، جس کے نتیجے میں عام شہریوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔
ہم عام شہریوں کے خلاف اس قسم کے تشدد اور خونریزی پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔
ہم جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ اور پورے پاکستانی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
ہم پاکستانی حکومت اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے عوام کے خلاف طاقت کے استعمال سے احتراز کریں اور مسائل بات چیت اور مفاہمت کے ذریعے حل کریں۔
امارتِ اسلامی افغانستان
۱۴۴۷/۴/۲۱ھ ق — 2025/10/13م

اردو
رضوی شیر 🦁 retweetledi

