Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER
121.2K posts

Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER
@iAmZaver
Doctor▪︎Medicine▪︎Johns Hopkins | Baltimore▪︎🇺🇸 | Lahore▪︎🇵🇰 | Served @ FJMU▪︎Sir Ganga Ram Hosp▪︎PIMH▪︎INDUS Hosp▪︎FMH | iMRANIST ✌🏻
Lahore - Baltimore, MD Katılım Haziran 2010
4.3K Takip Edilen2K Takipçiler
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi

میری حسین آنٹی ایسے نا کریں۔۔۔ آپ پاکستان کی بہترین یونیورسٹی سے پڑھی ہوئی ہیں ۔۔۔اس وقت شاید کوئی وزارت بھی آپ کے انڈر ہے۔۔ اس کے باوجود آپ جھوٹے الزامات لگا رہی ہیں۔۔ ایک اے آئی ویڈیو کو مجھ سے منسوب کر رہی ہیں ۔۔۔ تصدیق کر لیا کریں، شہربانو
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan

اردو
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi

قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔
خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟
تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔
ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔
تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
اردو
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi

اور وہ بھی اُس صوبے میں جو پہلے ہی سارا عمران خان کیساتھ کھڑا ہے ؛ یعنی جو صوبہ عمران خان کیساتھ کھڑا ہے کل اُسی صوبے میں ایک دن کے لیئے سب کے کام روک دیئے جائیں گے.
Shehr Bano Official@OfficialShehr
اس کا کیا فائدہ ؟؟
اردو
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi

عمران خان کے 2016 میں قومی اسمبلی میں جمع کروائے گئے ٹیکس گوشواروں میں واضح طور پر one constitution avenue کے فلیٹ کے لیے دئیے گئے دو کروڑ ایڈوانس / ڈاؤن پیمنٹ کو ڈکلئیر کیا گیا
عمران خان کا ایک ایک روپیہ ڈکلئیرڈ ہے

Azhar Mashwani@MashwaniAzhar
عمران خان نے 1989 میں اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں فلیٹ خریدا تھا۔ 2015 میں ڈپلومیٹک انکلیو والا فلیٹ بیچ کر One Constitution Tower میں فلیٹ کی ڈاؤن پیمنٹ دی تھی اور باقی قیمت بھی قسطوں میں ادا کر دی تھی- 1981 سے اب تک عمران خان نے ہر ایک روپے پر ٹیکس دیا اور ڈکلئیر کیا
اردو
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi

ہمارا پانی بھی بند ہے اور وہ سانس بھی لے رہے ہیں البتہ عوام کا سانس بند ہوتا جارہاہے
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
تم ہمارا پانی بند کردو گے ہم تمھارا سانس بند کر دےں گے۔
اردو
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi

1,000 days on, the moment demands not silence but renewed resolve. Imran Khan, once lifted high by the cricketing world and defended by its strongest voices, remains in arbitrary detention despite clear calls for dignity, medical care, and justice.
Those who spoke before were right then, and they are needed now more than ever. This is the time to step forward again, to stand firmer and louder, because the principles at stake do not fade with time, and neither should the voices that defend them.
#SpeakUpForKhan

English
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi

انصار عباسی صاحب کو جب لگتا ہے، ان کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے، ان کی منافقت کھل کر سامنے آ رہی ہے، تو یک دم سے مذہبی معاملات کو اٹھا کر اس کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں، جیسے ایک خاتون اینکر عورت کارڈ کھیلتی ہے، یہ صاحب مذہب کارڈ کھیلتے ہیں!!! زبیر علی خان
@ZubairAlikhanUN #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER retweetledi

اس ملک میں وزیر اعظم کی ٹائی یا سوٹ کی قیمت میں 500 بچیوں کی شادی ہو سکتی ہے۔ میں حیران ہوتا ہوں کہ جب یہ مڈل ایسٹ وغیرہ میں جاتا ہو گا تو وہ ہنستے ہوں گے کہ یہ اتنے مہنگے کپڑے پہن کر پیسے مانگنے آیا ہے !!! حسن نثار
@HassanNisar #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو

















