ꜱʏᴇᴅ ꜰᴀɪꜱᴀʟ ʜᴜꜱꜱᴀɪɴ

17.9K posts

ꜱʏᴇᴅ ꜰᴀɪꜱᴀʟ ʜᴜꜱꜱᴀɪɴ banner
ꜱʏᴇᴅ ꜰᴀɪꜱᴀʟ ʜᴜꜱꜱᴀɪɴ

ꜱʏᴇᴅ ꜰᴀɪꜱᴀʟ ʜᴜꜱꜱᴀɪɴ

@iSyedFHussain

مکمل کچھ نہیں ہوتا، ہر شی ادُھوری ہے! بس یہاں ایک موت پوری ہے. #EducationDepartment

Punjab, Pakistan Katılım Temmuz 2011
14.4K Takip Edilen19.2K Takipçiler
ꜱʏᴇᴅ ꜰᴀɪꜱᴀʟ ʜᴜꜱꜱᴀɪɴ
زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے
اردو
0
0
3
68
ꜱʏᴇᴅ ꜰᴀɪꜱᴀʟ ʜᴜꜱꜱᴀɪɴ
قدر کیا کرو اپنے والدین کی✨ اُن سے پوچھو جن کو ملنے کیلئے قبرستان جانا پڑتا ہے🥺💔 Miss u Abu Jaan
اردو
0
0
4
71
ꜱʏᴇᴅ ꜰᴀɪꜱᴀʟ ʜᴜꜱꜱᴀɪɴ
غَیر ضَروری تَعریفیں تھوڑی کَم کِیا کَریں بُرے لوگوں کو اِحساس ہونے دیں کہ وَہ بُرے ہیں، مُنافِقَت کی ضَرورت نہیں۔
اردو
0
0
0
67
ꜱʏᴇᴅ ꜰᴀɪꜱᴀʟ ʜᴜꜱꜱᴀɪɴ
مستقبل کی خوشی کچھ نہیں ہوتی۔ خوشی "حال" میں ہوتی ہے، جس لمحے میں آپ ہیں۔ زندگی کے جس دور میں آپ ہیں۔۔🌸🤍
اردو
0
0
2
81
ꜱʏᴇᴅ ꜰᴀɪꜱᴀʟ ʜᴜꜱꜱᴀɪɴ
پنجاب کو بجلی فری دینے کے وعدے سے لے کر بجلی نا دینے تک کا سفر مشکل ضرور تھا، مگر کامیاب رہا۔۔
اردو
0
0
5
80
ꜱʏᴇᴅ ꜰᴀɪꜱᴀʟ ʜᴜꜱꜱᴀɪɴ
کتنا بہتر تھا ، گَر ہُوا ہوتا میں ہوتا ، تُو ہوتا ، خدا ہوتا میرے ہُونے سے بے نیاز ہے تُو میں نہ ہوتا ، تو کیا ہُوا ہوتا
اردو
0
0
1
40
ꜱʏᴇᴅ ꜰᴀɪꜱᴀʟ ʜᴜꜱꜱᴀɪɴ
میرے نزدیک ہر انسان آزمائش سے نہیں سیکھتا، کچھ لوگ ایسے ہوتے جو سچ دیکھ کر بھی انکار ہی کرتے ہیں اور وہ انکار ہمیشہ ان کی ناک پر دھرا رہتا ہے۔ طارق رشیدی
اردو
1
1
7
165