اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح

21.4K posts

اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح banner
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح

اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح

@iTMi81

🌱 اخلاقی تربیت، معاشرتی اصلاح اور نوجوان نسل کی درست رہنمائی۔ 💡 مثبت شعور کی بیداری کے لیے ایک قدم۔ 👇 مزید رہنمائی کے لیے فالو کریں اور ساتھ دیں۔

Punjab, Pakistan Katılım Ekim 2019
4.2K Takip Edilen3.7K Takipçiler
Farzana
Farzana@Farzana722·
غیر سیاسی بات ، میرے بھانجے نے سائنس کے ساتھ میٹرک کے امتحان دئیے ہیں لیکن اب وہ پری میڈیکل میں داخلہ نہیں لینا چاہتا اس کو کونسے مضامین کے ساتھ ایف ایس سی کروانی چاہیے اور پھر کونسی ایسی ڈگری کروانی چاہیے جس کے بعد فوراً بہترین جاب مل جائے
اردو
53
3
79
10.3K
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح
“خاموشی سے برداشت کرنا کمزوری نہیں، یہ اللہ پر یقین کی علامت ہے۔ کیونکہ وہ سب دیکھ رہا ہے اور اس کا انصاف سب سے بہتر ہے۔”
اردو
1
0
0
14
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح
@AnuKhatak1 اپ کی رائے بالکل غلط ہے کیونکہ اس خطے کی ساری جنگیں ڈیزائن کرنے کا ٹھیکہ نواز شریف کے پاس ہے لہذا کفن بیچنے والا تو یہ نہیں چاہتا کہ لوگ مرنا بند کر دیں۔
اردو
2
0
0
1.6K
آنیہ خٹک🇦🇪
آنیہ خٹک🇦🇪@AnuKhatak1·
یہ میری زاتی رائے ہے جو کہ صحیح بھی ہوسکتا اور غلط بھی لیکن غلط بھی ہو تو میں نے صحیح ماننا ہے🙂 تو بات یہ ہے کہ آپ سب نے بھی نوٹ کییا ہوگا کہ امن مزاکرات کے پورے وقت میں مریم امن مزاکرات کے قریب نظر نہی آئ یا شاید اسکو اجازت نہی ملی کیونکہ وہ سارا کریڈٹ لے جاتی ہیں تو ہو 1/3
آنیہ خٹک🇦🇪 tweet media
اردو
30
9
92
47.7K
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح
جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف کے ساتھ کرو النساء: 58 عدل صرف عدالت نہیں بلکہ پورا نظام ہے۔ جہاں انصاف میں تاخیر ہو، کمزور کے لیے مشکل اور طاقتور کے لیے آسانی ہو، وہاں اصلاح ضروری ہے انصاف میں تاخیر بھی ظلم ہے اور کامیاب نظام وہی ہے جس میں عدل سب کے لیے برابر اور بروقت ہو
اردو
0
0
1
17
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح
قرآن مجید کے مطابق حقیقی ترقی صرف دولت یا طاقت کا نام نہیں بلکہ علم، محنت، انصاف اور اخلاق کی بنیاد پر قائم ہونے والی فلاح ہے۔ 📖✨ جو قوم علم کو اپنائے، عدل پر چلے اور کردار کو مضبوط کرے، وہی ترقی کی اصل راہوں پر آگے بڑھتی ہے۔
اردو
0
0
0
17
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح
کائنات کا ہر منظر ایک پیغام ہے—دن رات کا بدلنا، آسمان و زمین کی تخلیق… جو غور کرتا ہے، وہی فائدہ اٹھاتا ہے۔ اللہ نے نشانیاں رکھی ہیں، بس دیکھنے والی آنکھ اور سوچنے والا دل چاہیے۔ 🌌
اردو
0
0
0
16
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح
"ایک مضبوط معاشرے کی پہچان یہ نہیں کہ وہاں بلند و بالا عمارتیں ہوں، بلکہ یہ ہے کہ وہاں خواتین خود کو کتنا محفوظ محسوس کرتی ہیں۔ عورت کا احترام صرف ایک عورت کا نہیں، پوری انسانیت کا احترام ہے۔" ♀️✊
اردو
1
0
1
24
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اگر آپ ہمیں مجبور کرتے ہیں کہ ہم خوشامد کر کے سیاست کریں گے، تو یہ جمعیت علمائے اسلام کی روش نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمن @MoulanaOfficial ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
66
14
79
4.6K
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح
ہم نے دین کو صرف عبادات تک محدود کر دیا، جبکہ محمد ﷺ کی سیرت ایک مکمل انسانی نمونہ ہے۔ جب انسانی پہلو—اخلاق، معاملات اور کردار—کم اجاگر ہوتے ہیں تو معاشرہ برائیوں کا شکار ہے۔”
اردو
0
0
0
19
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح
@siasatpk جہاں غریب عوام کی بات آتی ہے وہاں فوراً “ترقی یافتہ ممالک” کی مثالیں دے کر بحث بدل دی جاتی ہے، لیکن جب بات اپنے حکمرانوں کی شاہانہ زندگی، پروٹوکول اور محلات کی آتی ہے تو موازنہ کیوں غائب ہو جاتا ہے؟
اردو
1
0
1
90
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"دنیا کی کامیاب معیشتوں کو دیکھ لیں—جاپان سے لے کر امریکہ تک، انڈونیشیا سے لے کر ملائیشیا تک—کہیں بھی شام کے بعد دیر رات تک مارکیٹیں کھلی نہیں ہوتیں۔ لیکن ہم شاید دنیا کی واحد مثال ہیں جہاں بازار دوپہر کو کھلتے ہیں اور رات گئے، بلکہ کئی جگہوں پر دو دو بجے تک کھلے رہتے ہیں"۔احسن اقبال سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
52
7
62
10.6K
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح
اگر عبادت کے باوجود ہمارے اخلاق نہیں بدل رہے اور ہمارے معاملات بہتر نہیں ہو رہے تو کیا ہم واقعی دین کو سمجھ پائے ہیں؟ دین کو سمجھنے میں کمی کہاں پر ہے؟
اردو
1
0
1
41
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح
@MariaBalochPK Writing جب بندہ سچے دل سے دعا کرتا ہے تو اسے لگتا ہے جیسے اللہ صرف اسی کا ہے… یہی ایمان کی خوبصورتی ہے کہ رب سب کا ہو کر بھی ہر ایک کے دل کے قریب ہوتا ہے۔
اردو
0
0
0
7
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
اللہ سب کا برابر ہے لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ سب سے زیادہ آپ کا ہے ، تو وہ سب سے زیادہ آپ کا ہی ہے!
اردو
6
6
24
678
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح
@SadafGulrukh حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ سفر میں اپنی سواری پر نماز پڑھ لیتے تھے اور قبلہ کی پابندی نہیں کرتے تھے (بخاری، مسلم) سفر میں اگر نماز قضا ہونے کا خطرہ ہو اور گاڑی روکنا ممکن نہ ہو تو بیٹھ کر اشارے سے پڑھ لیں،قضا کرنے سے بہتر ہے وقت پر ادا کی جائے۔
اردو
1
1
8
421
سدف(ڈاکٹر صاحبہ)
سدف(ڈاکٹر صاحبہ)@SadafGulrukh·
میں سفر کے دوران نمازجدھر کو گاڑی چل رہی ہو اسی رخ میں پڑھ لیتی ہوں۔یہاں مجھے کوئ راہنمائی فرمائے گا کے سفر کے دوران نماز کیسے ادا کی جائے اگر نماز قضا ہو جانے کا اندیشہ ہو تو ؟
اردو
86
2
92
10.2K
اخلاقی تربیت اور معاشرتی اصلاح
@siasatpk حکمران “راعی” (نگہبان) ہوتا ہے اور عوام “رعیت” ہوتی ہے اور حدیث میں ہے: “تم میں سے ہر ایک ذمہ دار ہے اور ہر ایک سے اس کی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا” پاکستانی اشرفیہ نے دینی تعلیمات کو پس پشت ڈال کر تمام وسائل کا رخ اپنی طرف کیا ہوا ہے اور دوسری طرف غریب بھوک سے مر رہا ہے
اردو
0
0
0
7
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"اس نظام میں غریب کو کچھ دینے کی سکت ہی نہیں۔۔۔یہ نظام پورا بنا ہی اس طرح ہے کہ اس نے غریب کو غریب رکھنا ہے اور امیر کو امیر رکھنا ہے"۔ سلمان اکرم راجہ سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
5
106
367
5.9K