AKHTAR ALI retweetledi
AKHTAR ALI
30 posts

AKHTAR ALI
@iakhtarali
Software Developer, Freelancer, Motivational Speaker
Katılım Nisan 2022
36 Takip Edilen2 Takipçiler
AKHTAR ALI retweetledi

“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔
ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اسی لیے ٹرمپ نے شہباز شریف کی بجائے عاصم منیر کو بلایا۔
فسطائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میرے دو بھانجوں شاریز خان اور شیر شاہ کو بھی اغواء کر لیا گیا حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا بھانجا شاریز خان جو ایک بہترین ایتھلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، میرے وکلأ اور اہل خانہ تک سے ملاقات کئی کئی ماہ روک دی جاتی ہے۔ یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا-
فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں- اس سے پہلے جب عاصم منیر کو DG ISI کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم سے رابطے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔
یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر پاکستان کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو محسن نقوی نے کرکٹ کے ساتھ کیا ہے۔
عدلیہ تباہ، میڈیا خاموش اور پولیس سے ایسے کام کروائے جا رہے ہیں جس سے وہ کریمینالائز ہو چکی ہے۔ ایسا تو یحیٰی خان کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ پولیس کو تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرح بڑھ گئی ہے، ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے، ایس آئی ایف سی سے معشیت ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ عوام کے اعتماد اور قانون کی حکمرانی سے ٹھیک ہوتی ہے۔
ان چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے جن کی
کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مجھے خود ISI دیتی رہی ہے۔ جو شخص بھی تحریک انصاف چھوڑ دیتا ہے اس کے سارے کیس معاف کر دئیے جاتے ہیں۔
جب بھی ڈکٹیٹرشپ آتی ہے ججز کو ساتھ ملا کر ہی نظام پر قابض ہوتی ہے۔ اس وقت بے ضمیر ججز کی وجہ سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مکمل ختم ہو چکی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بالکل ہی غلام بن چکی ہے۔ بے ضمیر ججز انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے۔اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرتے، پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے، ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللہ کو حساب دینا ہے تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا۔ اس ظلم و نا انصافی میں یہ بےضمیر جج برابر کے مجرم ہیں۔
1/2
اردو
AKHTAR ALI retweetledi

پاکستان تاریخ کے دوراہے پر _ ملٹری-ملا-ملٹری الائنس کی تاریخ
ضیا الحق کے ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹنے سے پہلے مولانا مودودی نے جُھوٹا الزام لگایا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا ختنہ نہیں ہوا وہ غیر مسلم ہے، تو سائیں جی ایم سید نے کیا جواب دیا، یہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے،
ریٹائرڈ برگیڈیئر سید احمد ارشاد ترمذی کی کتاب،
حساس ادارے سے منقول:
ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دَورِ ِحکومت میں پاکستان میں مسلم ممالڪ کے سربراہان کانفرنس طلب کی۔ جس میں تمام مسلم ملکوں کے سربراہوں نے شرکت کی۔ بھٹو نے کہا کہ تمام مسلم ملکوں کی کرنسی ایک ہوگی۔ کویت کا دینار ہو یا پاکستان کا روپیہ سب برابر ہونگے۔ امیر مسلم ملک غریب مسلم ملکوں کی مدد کرینگے۔ پاکستان میں عالمی اسلامی بینک، کا قیام ہوگا، عرب ممالک اپنا پیسہ ورلڈ بینک سے واپس لیں گے، عالم اسلام کو ایٹمی قوت بنائیں گے۔
اس معاہدے پر تمام مسلم ملکوں کے سربراہوں نے دستخط کئے۔
عرب ملکوں نے جب اپنا پیسہ ورلڈ بینک سے واپس مانگا تو ورلڈ بینک کے پاس پیسہ واپس کرنے کے لئے کیش رقم نہیں تھی۔
امریکہ میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں۔
آئی ایس آئی کے سابقہ برگیڈئیر سید احمد ارشاد ترمذی، اپنی کتاب ”حساس ادارے میں” لکھتے ہیں کہ امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسینجر بھٹو سے بات چیت کرنے پاکستان آئے۔ بھٹو اپنے فیصلوں سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں تھے۔ بھٹو پاکستان کو ایٹمی قوت بنانا چاہتے تھے۔
ہینری کیسینجر نے جہاز میں سوار ہوتے ہوئے کہا کہ "سامنے سے اگر ٹرین آرہی ہو تو عقلمند کو پٹڑی سے اُتر جانا چاہئیے"
بھٹو نے جواب میں کہا کہ "ہاتھی کے کان بہت بڑے ہوتے ہیں"، ہنری کیسینجر کو غصہ آیا اور کہا کہ ہم تجھے عبرت کا نشان بنا دیں گے ۔
اس کے بعد امریکہ نے بھٹو حکومت گرانے کے لئے اپنی تجوریوں کے منہ کھول دیئے۔ پاکستان کی تمام مُسلم مذہبی جماعتوں کو امریکہ نے خرید لیا تھا۔ جن میں جماعت اسلامی کے سربراہ مولانا سید ابولا اعلیٰ مودودی, اہل تشیع کے سربراہ علامہ سید عارف حسینی, دیوبندی مسلک کے سربراہ مولانا مفتی محمود, بریلوی مسلک کے سربراہ علامہ شاہ احمد نورانی،
جمعیت اہل حدیث کے سربراہان سمیت دیگر مذہبی مافیا اور سیاسی رہنمائوں نے مِل کر اتحاد بنایا.
برگیڈئیر سید احمد ارشاد ترمذی اپنی کتاب میں رقمطراز ہیں کہ 30 لاکھ ڈالرز کا ایک چیک جو جماعت اسلامی کے سربراہ کے نام سے امریکہ سے آیا اُس چیک کی ایک فوٹو کاپی چیف منِسٹر سندھ غلام مصطفےٰ جتوئی کو ملی. جتوئی نے وہ فوٹو کاپی بھٹو تک پہنچا دی.
ایک طرف دنیا بھر کے مسلمان بھٹو کی قیادت میں متحد تھے، تو دوسری طرف پاکستان کے مولوی حضرات امریکی ڈالرز کی مدد سے فرقہ واریت کو بھول کر مسلمانوں کے اتحاد کے خلاف مُتحد ہو چکے تھے۔ بھٹو پر کفر کے فتوے اور یہود و نصاریٰ کا ایجنٹ ہونے کے الزامات لگائے جیسے آج عمران خان پر لگائے جاتے ہیں۔
حقیقت میں پاکستان کے مولوی حضرات اور مذہبی مافیا خود ہی یہود و نصاریٰ کے ایجنٹ بن چکے تھے.
بریگیڈئر احمد ارشاد ترمذی مزید لکھتے ہیں کہ بھٹو حکومت گرانے کے لئے گھروں کی چھتوں پر اذان دی جاتی تھی. فی اذان کے پیسے مِلتے تھے. امریکی ڈالرز ٹھیلوں تک پر بِکنے لگے.
جماعت اسلامی کے سربراہ مولانا مودودی نے الزام لگایا تھا کہ چونکہ بھٹو کا ختنہ نہیں ہوا ہے، وہ غیر مُسلم ہیں.
اس کے بعد بھٹو کے سب سے بڑے سیاسی مخالف سائیں جی ایم سید نے پریس کانفرنس کی کہ ہم بھٹو کے مخالف ضرور ہیں مگر اُن کے والد سر شاہنواز بھٹو سے میری دوستی تھی۔
ہم سندھی ختنہ کو طہر سنت کہتے ہیں اور اس کی باقاعدہ تقریب بھی کرتے ہیں۔ جب بھٹو کا ختنہ ہوا تھا، تو دعوت نامہ کا کارڈ میں نے بھی موصول کیا تھا جو ابھی تک میرے پاس موجود ہے۔
مولانا مودودی جیسے دینی عالم کی زبان سے اِس طرح کا بے بنیاد الزام لگانا سمجھ سے باہر ہے. آج بھی اسی طرح کے الزامات مفتی اور علماء حضرات دیتے نظر آتے ہیں۔
سائیں جی ایم سید نے وہ دعوت نامہ کے کارڈ کو تمام اخبارات میں بھی چھپوا دیا تھا۔
معلوم ہوا کہ یہودی ایجنٹ کا نعرہ کوئی نیا نہیں یہ جماعت اسلامی اور دیگر مُلا مافیا کا آزمودہ پر پُراثر وطیرہ ہے جسے ملا-ملٹری الائنس بیرونی طاقتوں کی شہ پر جمہوری لیڈران کا تختہ الٹنے کے لئے استعمال کرتا چلا آیا ہے۔
پاکستان میں جمہوریت پنپتے ہی ہر بار ڈالر خور جرنیل مذہبی جماعتوں اور مُلا مافیا کے ساتھ ملکر اُس عاقل لیڈر کے خلاف متحرک کر دیے جاتے ہیں جو امریکی سامراج کیخلاف آواز اٹھاتا ہے، اور پھر مولوی اُسے یہودی ایجنٹ قرار دینے کے لئے متحد ہو جاتے ہیں، اور جرنیل اسے جیل میں ڈال دیتے ہیں اور جج پھانسی چڑھا دیتے ہیں۔ یوں ڈالروں سے خریدے خنزیر، یہ ملٹری_مُلّا مافیا اور مذہبی جماعتیں باوضو ہو کر بڑی رغبت سے حرام کھاتی ہیں۔
(جزوی منقول)
اردو

I have completed Learn Responsive Web Design by Building a Piano #freecodecamp
#learn-responsive-web-design-by-building-a-piano" target="_blank" rel="nofollow noopener">freecodecamp.org/learn/2022/res…
English

I have completed Learn Intermediate CSS by Building a Cat Painting #freecodecamp
#learn-intermediate-css-by-building-a-cat-painting" target="_blank" rel="nofollow noopener">freecodecamp.org/learn/2022/res… #100daysofcoding
English

I have completed Learn More About CSS Pseudo Selectors by Building A Balance Sheet #freecodecamp
#learn-more-about-css-pseudo-selectors-by-building-a-balance-sheet" target="_blank" rel="nofollow noopener">freecodecamp.org/learn/2022/res… #100daysofcodeangelayu #100daysofcodeangela #akhtarali879
English

I have completed Learn Accessibility by Building a Quiz #freecodecamp
#learn-accessibility-by-building-a-quiz" target="_blank" rel="nofollow noopener">freecodecamp.org/learn/2022/res… #100daysofcodeangela #100daysofcodeangelayu @100DaysOf2020 #akhtarali879
English

I have completed Learn Typography by Building a Nutrition Label #freecodecamp
#learn-typography-by-building-a-nutrition-label" target="_blank" rel="nofollow noopener">freecodecamp.org/learn/2022/res… #100daysofcodeangela #100daysofcodeangelayu #akhtarali879
English

I have completed Learn CSS Flexbox by Building a Photo Gallery #freecodecamp
#learn-css-flexbox-by-building-a-photo-gallery" target="_blank" rel="nofollow noopener">freecodecamp.org/learn/2022/res…
#100daysofcodeangela #100daysofcodeangelayu #akhtarali879
English

I have completed Learn the CSS Box Model by Building a Rothko Painting #freecodecamp
#learn-the-css-box-model-by-building-a-rothko-painting" target="_blank" rel="nofollow noopener">freecodecamp.org/learn/2022/res…
English

I have completed Learn HTML Forms by Building a Registration Form #freecodecamp
#learn-html-forms-by-building-a-registration-form" target="_blank" rel="nofollow noopener">freecodecamp.org/learn/2022/res…
English

I have completed Learn CSS Colors by Building a Set of Colored Markers #freecodecamp
#learn-css-colors-by-building-a-set-of-colored-markers" target="_blank" rel="nofollow noopener">freecodecamp.org/learn/2022/res…
English

I have completed Learn Basic CSS by Building a Cafe Menu #freecodecamp
#learn-basic-css-by-building-a-cafe-menu" target="_blank" rel="nofollow noopener">freecodecamp.org/learn/2022/res…
English

I have completed Learn HTML by Building a Cat Photo App #freecodecamp
#learn-html-by-building-a-cat-photo-app" target="_blank" rel="nofollow noopener">freecodecamp.org/learn/2022/res…
English
AKHTAR ALI retweetledi

@ImranRiazKhan Allah apki ye chahat jald az jald puri kry, or please akely na jana ye jitne gandy andy h sab ko ly jana jitna lootna h aik bar hi loot lo kamino
Indonesia

@Muzaffa96781998 @AitzazAhsanP even army, how you can forget to mention perfect beggers
English

@AitzazAhsanP Absolutely Right Great World Islamic Leader Khan who exposed all American baggers and dogs of Lohar family #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
English

My course completion certificate for "Linux Command Line Basics" ude.my/UC-OP1CMERJ via @udemy
#codewithmosh #codewithali #100daysofcodechallenge #100daysofcode #python #100daysoflearning #Linux

English

My course completion certificate for "Front End Web Development Ultimate Guide 2022" ude.my/UC-da7e6638-3b… via @udemy
#codewithmosh #codewithali #100daysofcodechallenge #100daysofcode #100daysofcoding #python #100daysoflearning #100daysofpython #webdevelopment #webdevelopers

English






