عمران ریاض کو ساری رات حبس بےجا میں رکھا گیا۔ جس سیل میں انہیں رکھا، وہاں نہ بجلی تھی، نہ ہوا۔
یہ کوتوالی تھانہ وہ ہے جہاں بڑے بڑے قاتل، ڈاکو گرفتار کر کے لاۓ جاتے ہیں
اللّه کی لاٹھی بےآواز ہے۔ تم جو کر رہے ہو، تمہارا انجام پوری دنیا دیکھےگی انشاءاللّه
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں