KD Mir

6.3K posts

KD Mir banner
KD Mir

KD Mir

@iamkdmir

| Non-Conformist | Secular Democrat| Egalitarian | Current Affairs | Advocate | Human Rights|🥇 | LLM UOH

London, England Katılım Nisan 2017
4.6K Takip Edilen4.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
چین کا امریکہ پر بڑا فائر🔥🔥 ٹرمپ: ہمیں Strait of Hormuz کو دوبارہ کھولنے کے لیے روزانہ 2 ارب ڈالر درکار ہیں۔ چین کے وزیرِ خارجہ کا جواب: “لیکن جنگ سے پہلے تو Strait of Hormuz پہلے ہی کھلا ہوا تھا؟ اس رکاوٹ کی اصل وجہ ایران کے خلاف آپ کی غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں۔ آپ نے بغیر کی وجہ کے عالمی بحران پیدا کر دیا ہے۔”
اردو
8
3.7K
10.2K
224.8K
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
یہ لبنانی شیف حسین فیّاض ہیں، یہ جنوبی لبنان میں خوبصورت ترین ریسٹورنٹ میں کھانا بناتے تھے ۔ “صیہونی ریاست اسرائیل” نے ان کے کچن اور ان کے ریسٹورنٹ کو تباہ کر دیا۔ یہ صہیونیت ہے، لیکن نسل کشی کے مرتکب صیہونی اور ان کے حواری آپ کو یہ بتائیں گے کہ وہ لبنانی شیف دراصل اپنے کچن میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل (surface-to-air missiles) چھپا کر رکھے ہوئے تھے۔
اردو
0
4
4
57
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
“میرا خیال ہے کہ ہٹلر جیت گیا۔ اس نے ہمیں بدل دیا۔ اس نے ہمیں اپنے جیسا بنا دیا۔ میری پیدائش 1941 میں، ہولوکاسٹ کے عروج کے زمانے میں ہوئی، اور میں یہ سوچ برداشت نہیں کر سکتی کہ میری اپنی قوم وہی کچھ ایک اور قوم کے ساتھ کر رہی ہے اور وہ قوم جس کے ساتھ یہ کیا جا رہا ہے، فلسطینی قوم، ہولوکاسٹ کی ذمہ دار نہیں تھی اور اس سے اس کا کوئی تعلق نہیں تھا۔” یہودی اداکارہ میریم مارگولیس نیوز سورس: thejc.com/news/israel/hi…
KD Mir tweet media
اردو
0
3
4
29
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
مئیر نیویارک ظہران ممدانی نے صیہونیوں کی تکلیف میں اضافہ کر دیا ۔ نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی 1964 کے بعد پہلے ایسے میئر بن گئے ہیں جنہوں نے نیویارک کے سالا اسرائیل ڈے پریڈ میں شرکت نہیں کی۔ نیویارک سٹی کی سالانہ اسرائیل ڈے پریڈ اپنے میئر کی عدم موجودگی میں منعقد ہوئی۔ مئیر نیو یارک ظہران ممدانی نے اسرائیل کے حوالے سے اپنے مؤقف کی وجہ سے اس تقریب میں شرکت نہیں کی، جس کے ساتھ ہی انہوں نے کئی دہائیوں پرانی اس روایت کو توڑ دیا جس کے تحت نیویارک سٹی کے میئر اس جشن میں شریک ہوتے رہے تھے۔ ہزاروں افراد اسرائیلی پرچم لہراتے ہوئے ففتھ ایونیو پر جمع ہوئے، جبکہ Kathy Hochul، Chuck Schumer، Letitia James اور Bruce Blakeman سمیت کئی نمایاں سیاسی شخصیات نے پریڈ میں شرکت کی۔ ممدانی کی غیر موجودگی جلد ہی ایک سیاسی تنازع کا موضوع بن گئی، صیہونیوں نے ان پر الزام لگایا کہ بڑھتے ہوئے یہود دشمنی (antisemitism) کے واقعات کے دوران انہوں نے نیویارک کی یہودی برادری سے لاتعلقی کا مظاہرہ کیا۔ جبکہ ممدانی کا واضح موقف ہے کہ میں یہودیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ اسرائیلی حکومت کی مخالفت کی وجہ سے شرکت نہیں کر رہا ۔ اسرائیل اور یہودی لازم و ملزوم نہیں ہیں ۔
KD Mir tweet media
اردو
0
2
2
24
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
“اسرائیل ایک نہایت قابلِ نفرت ملک ہے جو جھوٹ کی بنیاد پر قائم کیا گیا ہے، اور جس کی سرزمین خون سے لتھڑی ہوئی ہے پوری دنیا اس حقیقت سے آگاہ ہے…” امریکی صحافی اینا کیسپیرین
KD Mir tweet media
اردو
3
93
222
2K
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
فرانس میں لوٹ مار فسادات تشدد توڑ پھور ۔ پیرس کی تباہی ۔ قیمتی گاڑیاں سٹوز عوامی اور ریاستی املاک کو شدید نقصان۔ افریقہ اور دیگر کالونیز کے وسائل لوٹ کر تعمیر کئے گئے جدید ترین شہروں میں جشن کے نام پہ لوٹ مار کے خوفناک مناظر۔۔۔۔!!
اردو
0
5
12
282
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
اس وقت جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں شہری علاقوں اور بنیادی ڈھانچے پر مسلسل حملے شامل ہیں۔ اسرائیلی حملوں نے صور (Tyre) کے اسپتال کے قریب کے علاقے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 13 طبی عملے کے افراد زخمی ہوئے۔
اردو
0
5
4
61
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
اسرائیل اس وقت لبنان کے 20 فیصد حصے پر قبضہ اور کنٹرول رکھتا ہے، 81 دیہات اور قصبوں کو منظم طور پر مسمار کر چکا ہے، اور اب بڑے شہروں صور اور Nabatieh کو خالی کروا کر تباہ کر رہا ہے۔ تقریباً 3,400 افراد ہلاک اور 12 لاکھ سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔ “اسرائیل مکمل استثنیٰ کے ساتھ ایک اور نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے۔” اسرائیل اس وقت لبنان کے علاقے صور کو تباہ کر رہا ہے، جو 5,000 سال سے زیادہ قدیم شہر ہے اور UNESCO کے عالمی ثقافتی ورثے (World Heritage) کی فہرست میں شامل ہے۔ یہ اتنا پرانا تاریخی علاقہ ہے روم سے پہلے صور ایک شہر تھا۔
KD Mir tweet media
اردو
0
37
64
2.4K
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
الجزیرہ کے مطابق، واشنگٹن کی حمایت یافتہ صہیونی حکومت غیر قانونی طور پر لبنان کے تقریباً 20 فیصد حصے پر قبضہ کیے ہوئے ہے اور درجنوں دیہات کو منظم انداز میں تباہ کر رہی ہے۔ مسلسل فضائی حملوں کے باعث بڑے شہر تباہی کا شکار ہو رہے ہیں، جبکہ دس لاکھ سے زائد شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔
اردو
0
47
65
1.8K
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
“اسرائیلی فوجیوں نے مجھے تھپڑ مارے، لاتیں ماریں، میری (coccyx) کی ہڈی توڑ دی، میرے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ انہوں نے میری پتلون اور زیرِ جامہ اتار دیے، اپنا ہاتھ اندر داخل کیا… اور دوسرے لوگوں کے ساتھ انہوں نے ہتھیار اندر داخل کیے۔” جولیٹ لامونٹ، ایک آسٹریلوی دستاویزی فلم ساز اور غزہ کے انسانی امدادی فلوٹیلا (Flotilla) سے وابستہ کارکن، نے الزام لگایا کہ وہ اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں جنسی تشدد کا نشانہ بنیں۔ “آپ یہ بات ٹی وی یا مغربی ذرائع ابلاغ میں نہیں دیکھیں گے۔ اسرائیل نے ان خواتین کے ساتھ زیادتی کی جو غزہ کے بچوں کے لیے دوائیں اور خوراک لے کر جا رہی تھیں… اور ان کی مغربی حکومتوں کو اس کی پروا بھی نہیں۔”
اردو
0
163
179
2.9K
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
یہ ایران ، شام یا عراق نہیں یہ فرانس ہے۔ فرانس میں پی ایس جی (Paris Saint-Germain) فٹبال ٹیم کی آرسنل کے خلاف چیمپئنز لیگ جیت کے بعد ہونے والی پُرتشدد واقعات ۔ جشن کے نام فسادات، پہ تباہ و بربادی ۔ اس دوران 400 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پیرس میں شائقین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جن کے نتیجے میں املاک کو نقصان پہنچا اور ٹرانسپورٹ کا نظام بھی متاثر ہوا، جبکہ سات پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
اردو
0
3
11
783
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
“اے عرب طوائفو ! ہم تمہیں قتل کریں گے، تمہارا خون پئیں گے، اور تمہاری لڑکیوں کی عصمت دری کریں گے۔” جرمنی ، اسٹٹگارٹ کے علاقے میں، ایک اسرائیل کے حامیوں نے سڑک پر کھلے عام جرمن زبان میں یہ نعرے لگائے۔ Disclaimer: This post is shared strictly for informational and news-reporting purposes. It is not intended to harm, provoke, incite violence, or encourage hostility toward any individual or group. The content is presented for awareness and reporting context only.
اردو
0
102
98
2K
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
مڈل ایسٹ کی واحد جمہوریت !!
اردو
0
76
84
1.1K
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “ آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
اردو
32
4.1K
6.6K
81.7K
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
“ تنتورہ جو ایک فلسطینی گاؤں تھا اسے صہیونیوں نے مکمل طور پر تباہ کر دیا تھا، جہاں 200 سے زائد فلسطینیوں کو قتل کیا گیا، ان کے گھر جلائے گئے، اور بچوں کو گولی ماری گئی، خواتین کے ساتھ زیادتی کی گئیی” “ میں ہولوکاسٹ سے بچ جانے والا شخص ہوں، اور جب میں 1948 میں فلسطینی گاؤں تنتورہ کے قتلِ عام میں تھا، تو مجھے ویسا ہی احساس ہوا جیسا میں نے بچپن میں نازی جرمنی میں کیا تھا، اور میں نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ اسرائیلی فوج نے گاؤں کے تمام مردوں کو اکٹھا کیا اور انہیں قتل کر دیا۔” ایک یہودی شخص کا فلسطینی گاؤں تنتورہ میں کئے گئے قتلِ عام کو یاد کرتے ہوئے بیان !!
اردو
0
27
19
175
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
آج ہی کے دن 2020 میں، 32 سالہ آٹسٹک فلسطینی ایاد الحلاق، جو خصوصی ضروریات رکھنے والے افراد کے ایک اسکول سے واپس آ رہا تھا، کو اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ ایاد الاقصیٰ کے قریب ایک چیک پوائنٹ سے گزر رہے تھے۔ وہاں موجود مسلح اہلکاروں کی موجودگی سے خوفزدہ ہو کر وہ اچانک دوڑ پڑا اور اپنی خصوصی تعلیم کی استاد کے پیچھے پناہ لینے کی کوشش کی۔ استاد سڑک پر اہلکاروں کو پکار رہی تھیں: ‘وہ آٹسٹک ہے!’ استاد کی بارہا تنبیہ کے باوجود، اہلکاروں نے ایاد کا تعاقب کیا، انہیں ایک قریبی مقام پر گھیر لیا، اور ان پر متعدد گولیاں چلائیں، جن کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہو گئی۔”
KD Mir tweet media
اردو
0
26
35
440
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
انسانی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی😱 جب دوسری جنگ عظیم کے متاثرین اور ان کے لواحقین ‘مہاجرین’ کے طور پر سوٹ کیس لے کر فلسطین پہنچ آئے، لیکن نوآبادکار بن کر ٹینکوں کے ساتھ ٹھہر گئے۔ فلسطینیوں نے اپنے گھروں کے دروازے کھولے، بدلے میں ان کو اپنی زمینوں جان و مال زندگی کے تمام اسباب سے محروم کر دیا گیا ۔”
اردو
0
1
3
64
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
چین کا موقف🔥👏 “ہمیں ایک نئے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ضرورت ہے جو امریکہ کا کٹھ پتلی نہ ہو، بلکہ اقوامِ متحدہ کا حقیقی محافظ ہو، تاکہ امریکہ کی یکطرفہ بالادستی کا دور ختم ہو سکے۔ ہم انصاف، خودمختاری اور ایک حقیقی اقوامِ متحدہ کا مطالبہ کرتے ہیں! تاکہ اقوامِ متحدہ مزید امریکہ کی غلام نہ رہے؟ 🔥”
اردو
1
3
10
398