Sabitlenmiş Tweet
مشتاق تبسّم بھٹی
201.4K posts

مشتاق تبسّم بھٹی retweetledi

@osinit_4 ایسا ہو نہیں سکتا کہ ایران کا مزائل ہٹ کر جائے اسرائیل میں کسی چیز کو
اردو

@Shahzal164992 @MariaBalochPK اس میں بکواس والی کیا بات ہے سبق آموز ہے
اردو

@MariaBalochPK کیا بکواس ہے شرم کرو اسطرح کی بیشرمی اپلوڈ کرتی ہو ثھوڑا شرم کرو
اردو

سکول کے تین طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ پیسے دیے اور کہا کہ چُھٹی کے وقت کسی ایک لڑکی کو کسی بھی طرح اندر ہی روک لینا
لالچی چوکیدار نے پیسے لیے اور جو چُھٹی ہوئی تو اُس نے ایک لڑکی کو گیٹ کے پاس ہی بٹھا دیا
باہر جب اس لڑکی کا والد اُسے لینے آیا تو چوکیدار نے کہہ دیا کہ آپ کی بچی تو جا چکی ہے
جب والد چلا گیا تو چوکیدار نے اُسے کہا کہ آپ کے ابو آجائیں گے تم ٹینشن نہ لو اور اندر کلاس میں جا کر بیٹھ جاؤ جب کوئی آئے گا تو میں تمہیں اطلاع کر دوں گا _
لڑکی پریشانی کے عالم میں کلاس میں جا کر انتظار کرنے لگی تو چُپکے سے چوکیدار نے کمرے کا دروازہ لاک کر دیا _
پھر وہ ہوس کے پُجاری تینوں لڑکے آ گئے ، پہلے ایک نے جا کر زبردستی زیادتی کی پھر دوسرے نے بھی ..
لیکن جب تیسرا لڑکا اُس کم سِن لڑکی سے اپنی پیاس بُجھانے اندر داخل ہوا تو آگے اُس بچی کو دیکھ کر اس کی سانسیں رُک گئیں اور پتھر کی طرح ساکت ہو گیا ...
جانتے ہو کیوں ۔۔؟؟؟
کیونکہ آگے وہ لڑکی اُس لڑکے کی بہن تھی !!
لوگوں کی بہن بیٹیوں کو داغدار کرنے والو سنو ! ایک نہ ایک دن تمہاری بہن بیٹیوں کے ساتھ بھی ویسا ہی ہو گا ۔

اردو
مشتاق تبسّم بھٹی retweetledi

@osinit_4 @zohaibkazmi22 روس اپنی پھٹتی اور پرانہ حساب کتاب کے لیے سو فیصد دے سکتا ہے کیونکہ جیسے ایران نے بعض ٹارگٹ کئے ہیں وہ انہتائی اہم نوعیت کے تھے جو روس کے بغیر ممکن نہیں تھے
اردو
مشتاق تبسّم بھٹی retweetledi

















