Sabitlenmiş Tweet

دنیا میں گوشت سٹور کرنے سے بہتر ہے کہ آخرت کے لیے سٹور ہو جائے۔
اپنے اردگرد موجود غریب، یتیم اور ضرورت مندوں کو قربانی کا گوشت ضرور پہنچائیں، کیونکہ بہت سے لوگ ہمارے گوشت کے منتظ ہوتے ہیں۔ ❤️🥩
#highlight

اردو
Imran Ahmad
3.2K posts

@iasics1981
I love Pakistan and Imran Khan



