عینی‏‏‎

335.2K posts

عینی‏‏‎ banner
عینی‏‏‎

عینی‏‏‎

@ibe_anie

Double Infinity

Soccer City Katılım Ağustos 2015
311 Takip Edilen9.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عینی‏‏‎
عینی‏‏‎@ibe_anie·
بیٹی کی پیدائش پر دل چهوٹا کرنے والوں سن لو اگر بیٹی عیب ہوتی تو میرے رب کی قسم رسول ﷺ کا آنگن چار چار کلیوں سے نہ مہک رہا ہوتا۔
اردو
154
831
2.1K
0
عینی‏‏‎ retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
آئی پی پی ’’سفائر پاور جنریشن لمیٹڈ‘‘ کو 2015 میں لائسنس جاری کیا گیا، 28 نومبر 2016 کو لائسنس میں 25 سال کی توسیع کی گئی، جو 12 جولائی 2040 تک valid ہے۔ سفائر LNG پر تقریباً 225 میگا واٹ بجلی پیدا کرتا ہے۔ 2015 اور 2016 میں کون سے عظیم قائد حکمران تھے ؟
Ahmad Warraich tweet media
اردو
10
365
689
9.6K
عینی‏‏‎ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان میں تمام بڑی جماعتیں اس وقت اقتدار میں ہیں پی پی سندھ میں پی ٹی آئئ کے پی میں نون پنجاب میں اور پاکستان کے وسائل لوٹنے میں سب ایک پیج پر ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
12
219
396
3.7K
عینی‏‏‎ retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے IPP چنیوٹ پاور لمیٹڈ کے "کپیسٹی پرچیز پرائس" کے اربوں مالیت بل کی تفصیل۔۔۔
اردو
22
1.3K
2.2K
24.4K
عینی‏‏‎ retweetledi
Muhammad Saad
Muhammad Saad@hafizsaadriaz·
Hello Jibran Baita, where are Bushra Bibi and Gandapur? @agentjay2009
Filipino
16
4
8
11.3K
عینی‏‏‎ retweetledi
عینی‏‏‎ retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
یہ اُن نادان دوستوں کے لیئے ہے جو ہر وقت خامخواہ مہنگائی کا رُونا رُوتے رہتے ہیں اور حکومت کیخلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں۔
اردو
126
361
1.4K
20.9K
عینی‏‏‎ retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
جی بالکل کارروائی کریں تاکہ ان بچیوں کو تعلیم کیلئے دستیاب چھوٹی موٹی، قانونی غیرقانونی سفری سہولت بھی چھن جائے اور یہ بچیاں تعلیم سے محروم ہو کر گھروں میں بیٹھ جائیں۔ آپ جیسی ایک اچھی صحافی کو یہ لکھنا چاہیے تھا کہ یہ جس علاقے کی بھی ویڈیو ہے، وہاں کی حکومت کو چاہئے کہ ٹرانسپورٹ وسائل میں اضافہ کرے تاکہ بچے اور بچیوں کو تعلیم کے حصول کیلئے سفری معاملات میں آسانی ہو سکے بلکہ وہاں کی حکومت کو چاہیئے کہ ان دیہاتوں میں ایک ایک سکول قائم کریں تاکہ بچوں اور بچیوں کو تعلیم کیلئے دور دراز کا سفر نہ کرنا پڑے۔ شکریہ محترم بہن
Zahida Rao@zahidarao123

یہ ویڈیو سندھ کے کسی علاقے کی بتائی جارہی ہے اس سوزوکی والے کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے سب نے عوام کو بھیڑ بکریاں ہی سمجھا ہوا ہے

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
28
114
348
8.9K
عینی‏‏‎
عینی‏‏‎@ibe_anie·
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو
19
0
30
317
Sunder Jaan
Sunder Jaan@SunderLarka·
@ibe_anie وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔۔۔ اچھا آج ہم کون سی مشق نمبر پڑھیں گے؟
اردو
1
0
0
5