ارم

384 posts

ارم banner
ارم

ارم

@if_irum

محبت اگر سچی ہو تو منزل مل جاتی ہے خدا غارت کرے اس کو ، جس نے یہ مصرعہ بولا تھا

Katılım Temmuz 2025
201 Takip Edilen188 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ارم
ارم@if_irum·
دل خالی اور محبت لازم تھی تم نے چھوڑا ہم نے خدا سے کر لی #اردو_زبان
اردو
12
14
28
752
ارم
ارم@if_irum·
مجھے محبت کرنی نہیں آتی وہ آپ کر لینا میں صرف وفا کروں گی اور تاحیات کروں گی #اردو_زبان
ارم tweet media
اردو
2
1
2
30
ارم
ارم@if_irum·
تیرے نہ ہونے کا مجھ کو ملال ایک طرف تو میرا ہوا کیوں نہیں، یہ سوال ایک طرف ہزار شکوے سہی، مگر یاد ہے اب بھی وہ چند دن تری محبت و خیال ایک طرف #اردو_زبان
ارم tweet media
اردو
1
2
6
70
ارم
ارم@if_irum·
اس کو میری مسکراہٹ اتنی پسند آئی تھی وہ اسے ہمیشہ کے لیے اپنے ساتھ لے گیا #اردو_زبان
ارم tweet media
اردو
2
8
16
161
ارم
ارم@if_irum·
تصویر بھی بلکل تیرے ہی نقش قدم پر ہے میں جتنا بھی تڑپوں یہ اک لفظ بھی نہیں بولتی #اردو_زبان
ارم tweet media
اردو
3
9
18
183
Wadeiray ki Beti
Wadeiray ki Beti@kukoominkoo·
سنو! ہم عمر کے کسی بھی حصے میں مل سکتے ہیں۔ تم میرے حصے کی محبت بچا کر رکھنا ۔۔🍃
اردو
5
4
34
1.9K
ارم
ارم@if_irum·
ہر کوئی آپ کی شکل و صورت پر نہیں مرتا اور نہ ہی آپ کی دولت سے متاثر ہوتا ہے اگر آپ ایسا سوچتے ہیں تو آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں ہے۔کبھی کبھی آپ جو ہیں اپنی تمام خوبیوں اور خامیوں سمیت کسی کو پسند آسکتے ہیں۔ بس ایسے ہی بلاوجہ اور بے غرض اور اصل محبت بھی یہی ہوتی ہے #اردو_زبان
ارم tweet media
اردو
1
8
14
166
ارم
ارم@if_irum·
جس دن تمھیں لگے کہ تم ہر چیز سے تھک چکے ہو۔ تمھارے قریبی بھروسہ مند لوگ بھی تمھیں چھوڑ جائیں ۔ یاد رکھنا کہ میں ہمیشہ تمھارے لیے موجود ہوں اور ہاں آخری سانس تک ۔ محبت صرف ہوتی ہے ختم کبھی نہیں ہوتی #اردو_زبان
ارم tweet media
اردو
3
14
25
236
ارم
ارم@if_irum·
کرتا ہو گا وہ بھی یاد مجھے ایک یہی وہم نہیں نکلتا میرے دل سے #اردو_زبان
ارم tweet media
اردو
2
13
31
389
ارم
ارم@if_irum·
@syedArfishah ویسے یہ پاکستانی گانا ہے عاطف اسلم کا گانا “عادت “ 😎
اردو
1
1
1
34
عارفی
عارفی@syedArfishah·
@if_irum انڈین گانے جیسا نہیں لگ رہا جدا ہو کےبھی تو مجھ میں کہیں باقی ہے 🎶🎶
اردو
2
0
0
44
ارم
ارم@if_irum·
بس تم میرے حصے میں رہنا باقی سارا جہاں اوروں کو مبارک #اردو_زبان
ارم tweet media
اردو
1
12
23
262
ارم
ارم@if_irum·
@syedArfishah نہیں برا کیوں لگے گا مجھے معذرت کی کوئی ضرورت نہیں
اردو
1
0
1
10
عارفی
عارفی@syedArfishah·
@if_irum نہیں بس ایسے ہی کہہ دیا تھا برا لگا ہو تو معذرت
اردو
1
0
0
9
ارم
ارم@if_irum·
اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ وہ تمہیں کتنا پسند ہے تو میں یہی کہوں گی اتنا کہ وہ لاکھوں بار بھی مجھے تکلیف پہنچائے تو بھی ایک آواز دے تو پہلے جیسی محبت کی نگاہ سے دیکھوں گی-- اور بھول کر اسے گلے لگا لوں گی #اردو_زبان
اردو
1
11
13
224
ارم
ارم@if_irum·
عورت کو محبت نہیں ہونی چاہیے کیونکہ خسارہ ہمیشہ عورت کا ہی ہوتا ہے ۔محبوب حاصل ہو جائے تو والدین لاحاصل ہو جاتے ہیں ۔اور اگر والدین کی عزت برقرار رکھو گے تو بے وفا ہو جائے گی ۔احتیاط ہمیشہ عورت کو کرنی چاہیے ۔کیونکہ نقصان ہمیشہ عورت کا زیادہ ہوتا ھے #اردو_زبان
ارم tweet media
اردو
3
8
15
204
ارم
ارم@if_irum·
تم نے سفید پھول دیکھے ہیں نہ؟ کتنے منفرد نظر آتے ہیں وہ ! بالکل ویسے، جیسے تم ہو ! جَاذِب ، پُرکشش طلِسم طاری کرنے والے نِگاہیں تم پر آکر ساکت ہو جاتی ہیں جہاں تم موجود ہو۔۔ وہاں نظروں کا محور کوئی اور ہوسکتا ہے کیا ؟ #اردو_زبان
ارم tweet media
اردو
3
13
21
337