افتخار احمد

48.1K posts

افتخار احمد banner
افتخار احمد

افتخار احمد

@iftikharsahab

انپڑھ ، کسان

Pakistan Katılım Eylül 2014
215 Takip Edilen3.1K Takipçiler
Amna Rajpot
Amna Rajpot@AmnaRajpot510·
@iftikharsahab اگر پٹرول حرام ہو گیا تو آدھے سے زیادہ عاشق تو ویسے ہی پیدل ہو جائیں گے اور گلیوں میں رونق ختم ہو جائے گی 🚲🚶‍♂️
اردو
1
0
1
7
افتخار احمد
افتخار احمد@iftikharsahab·
نئی پالیسی دے تحت ۔۔ اگر پٹرول دا استعمال حرام قرار دتا جاوے تے زیادہ بہتر رہے گا نہیں
اردو
2
2
6
62
یونس
یونس@jamali_you49480·
@iftikharsahab عشق کا اصول نمبر 220۔۔ فرمائش ہو تو منع نہیں کرتے
اردو
1
0
1
15
افتخار احمد
افتخار احمد@iftikharsahab·
@DesertWolfff عدالتوں میں اور بھی بہت سارے معاملات ہیں۔۔۔ خیر اللہ بچائے ظالموں کے ظلم سے
اردو
1
0
1
6
Danish Seerani
Danish Seerani@DesertWolfff·
@iftikharsahab جب جس جرم کے لیے ماروائے عدالت قتل کی اجازت رکھی جائے اگر اس کی ے تشہیر ہو تو وہ جرم کم ہونے کی بجائے بڑھتا ہے بھائی پھر عدالتیں بند کر دینی چاہئیں کم از کم ملکی خزانے کا بے دریغ استعمال تو نہیں ہوگا
اردو
1
0
1
10
افتخار احمد
افتخار احمد@iftikharsahab·
حکومت کو چاہیئے ایسے واقعات کو روکنے کیلئے موثر اقدامات کرے۔۔ ایک سی سی ڈی کا dedicated شعبہ صرف اس جرم کو دیکھنے کیلئے ہو۔ جس کے تمام افسران افریقہ سے بھرتی کئے جائیں جو زیادتی کرنے مجرمان کی ٹو___ئی کا بے دریغ استعمال انتہائی وحشیانہ انداز میں کریں اور پھر اسے پبلک کیا جائے 🤗
Danish Seerani@DesertWolfff

قوم لوط کے بچاری بھی مافیا ہیں اس لیے ھکومت بے بس ہے

اردو
2
1
1
70
افتخار احمد
افتخار احمد@iftikharsahab·
@DesertWolfff یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ اگر یہ عمل نہ ہوتا تو حالات اور بھی سنگین ہوتے۔۔
اردو
1
0
1
8
Danish Seerani
Danish Seerani@DesertWolfff·
@iftikharsahab ماروائے عدالت قتل یا جنسی سزا سے جرائم میں کبھی کمی نہیں آتی پنجاب میں ہزاروں نیفوں میں پستول چل جانے کے باوجود بچوں کے ساتھ زیادتی کے بعد ان کا قتل کرنے کی شرح بڑھی ہے کم نہیں ہوئی
اردو
1
0
1
9
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
چھوٹی بچیوں کی معصوم شرارت 😄😄
اردو
4
4
21
583
افتخار احمد
افتخار احمد@iftikharsahab·
تیرے نال لگیاں تے تیرے نال لایاں تیرے بنا آکھیاں کتے ناں ملائیاں تیرے نال گوڑیاں پریتاں نے میں پائیاں جند ماہی love you اوئےےےےے جند ماہی love you اے تیرے نال ساڈی جوڑی اے ساڈی جوڑی بڑی کمال جند ماہی Always چلنڑا ای میرے نال 🫠🫠🫠🫠
اردو
0
0
1
32
افتخار احمد
افتخار احمد@iftikharsahab·
@nikkiibibi چیتر تو پنجابی کا مہینہ ہوتا اور ہاڑ بھی ایکمہینہ ہوتا
اردو
1
0
1
11
افتخار احمد
افتخار احمد@iftikharsahab·
ڈئیر کرش۔۔۔ ایک دن مل بیٹھ کر چائے پئیں گے اور ملکی حالات پہ تبادلہ خیال کریں گے 🤭🤭🤭🤭
افتخار احمد tweet media
اردو
2
1
9
144
افتخار احمد
افتخار احمد@iftikharsahab·
ڈئیر کرش۔۔۔ تینوں مرشد اپنڑے لفظاں وچ جداں لکھساں ، حُسن دا شاہ لکھساں ۔۔۔۔۔ #جٹکی_شاعری
اردو
0
0
1
23
افتخار احمد
افتخار احمد@iftikharsahab·
چھوڑو یہ زلفیں،حُسن اور دلکش نظاروں کو کچھ تزکرہ تیری گردن کے تل کا کرتے ہیں 😍🤭 #اردو_زبان
افتخار احمد tweet media
اردو
0
1
2
50
Mirza Mughal🌺
Mirza Mughal🌺@ShahidM38779111·
اگر بچھڑا ہوا شخص دوبارہ مل جائے تو کر لو گے قبول ؟ 🙂🦋
اردو
2
0
5
77
Sadaf Aslam
Sadaf Aslam@SadafAs80802699·
ہم کہ مامُور ہیں ہر شخص کی دِلجوئی پر... ہم کسے جا کے سنائیں, جو ہمارا دُکھ ہے.... (Day first as a psychiatric Nurse) ❣️❣️
Sadaf Aslam tweet media
اردو
23
2
53
547