Pakistan Railways Police Official

1.8K posts

Pakistan Railways Police Official banner
Pakistan Railways Police Official

Pakistan Railways Police Official

@ig_prp

Federal Law Enforcement Agency working on entire Railway Network of Pakistan. Official Website Link https://t.co/S41AwOEwpB

Lahore, Pakistan Katılım Eylül 2017
74 Takip Edilen4.2K Takipçiler
Pakistan Railways Police Official
آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کا عیدالاضحٰی کے موقع پر خصوصی پیغام!
Pakistan Railways Police Official tweet media
اردو
0
0
0
18
Pakistan Railways Police Official
آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کا کوئٹہ کا دورہ، زخمی اہلکاروں کی عیادت، علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی
Pakistan Railways Police Official tweet media
اردو
0
0
2
47
Pakistan Railways Police Official
IG Railways Sets Railway Land Retrieval Target of 10 Billion, Orders Action Lahore:Inspector General Railway Police Muhammad Wisal Fakhar Sultan visited the Mughalpura Workshops Division and reviewed administrative, security, and operational arrangements in detail.
Pakistan Railways Police Official tweet media
English
1
0
0
50
Pakistan Railways Police Official
آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کا واگزار کروائی گئی ریلوے اراضی اور دیگر تنصیبات کا دورہ، اہم ہدایات جاری .
Pakistan Railways Police Official tweet media
اردو
1
0
2
96
Pakistan Railways Police Official
ریلویز پولیس ٹریننگ سکول والٹن میں گیسٹ اسپیکر جسٹس (ر) انوار الحق پنوں کا خطاب لریلویز پولیس ٹریننگ سکول والٹن میں زیر تربیت ریلویز پولیس ٹرینیز کے لیے ایک خصوصی لیکچر سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں عزت مآب جسٹس جناب انوار الحق پنوں (ریٹائرڈ) نے بطور گیسٹ اسپیکر شرکت کی۔
Pakistan Railways Police Official tweet mediaPakistan Railways Police Official tweet mediaPakistan Railways Police Official tweet mediaPakistan Railways Police Official tweet media
اردو
0
0
1
48
Pakistan Railways Police Official
ریلوے پولیس محنت کش مزدوروں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جن کی محنت قوم کی ترقی کا ذریعہ ہے۔
Pakistan Railways Police Official tweet media
اردو
0
0
1
52
Pakistan Railways Police Official
آئی جی ریلویز کا ایس ایچ او کوئٹہ اور ان کی ٹیم کیلئے تعریفی اسناد اور کیش ایوارڈ کا اعلان بذریعہ ٹرین کسی بھی قسم کی اسمگلنگ برداشت نہیں کی جائے گی، آئی جی ریلویز پولیس 3/3
اردو
0
0
0
63
Pakistan Railways Police Official
ریلویز اسٹیشن کوئٹہ پر دوران چیکنگ ایس ایچ او محمد شہباز نے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کی کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کو شاباش 2/3
اردو
1
0
0
72
Pakistan Railways Police Official
ریلویز پولیس نے بذریعہ ٹرین ایرانی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی ریلوے مسافر کے قبضے سے 1 ارب 70 کروڑ مالیت کی ایرانی کرنسی برآمد ملزم نے ایرانی کرنسی کھجور کے ڈبوں میں چھپا رکھی تھی ملزم ایرانی کرنسی بذریعہ ٹرین جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے لاہور اسمگل کرنا چاہتا تھا 1/3
Pakistan Railways Police Official tweet media
اردو
2
0
0
119
Pakistan Railways Police Official
ریلوے اراضی پر غیر قانونی قابضین کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، آئی جی ریلویز پولیس ریلویز پولیس کے قیمتی ریلوے اراضی کے تحفظ کیلئے بھرپور اقدامات، محمد وصال فخر سلطان ریلوے انتظامیہ کے ساتھ ملکر اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز پہلے سے تیز اور بہتر بنائے جائیں گے، آئی جی ریلویز 3/3
اردو
0
0
0
41
Pakistan Railways Police Official
اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز کے نتیجے میں 1.7 ملین کی خطیر رقم قومی خزانے میں جمع کروائی گئی سکھر ڈویژن 12 ایکڑ ریلوے اراضی واگزار کروا کر سرفہرست رہی اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز میں ریلوے عملہ کے ساتھ ریلویز پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا 2/3
اردو
1
0
0
43
Pakistan Railways Police Official
ریلویز پولیس کی 15 روزہ اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز کی رپورٹ جاری مختلف ڈویژنز میں مجموعی طور پر 27 اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز کئے گئے دوران آپریشنز 485 ملین کی 16 ایکڑ ریلوے اراضی واگزار کروائی گئی 83 دوکانوں کو مختلف وجوہات کی بناء پر سیل کیا گیا 1/3
اردو
3
0
1
79
Pakistan Railways Police Official
ریلوے اراضی پر قبضہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، آئی جی ریلویز ریلوے اراضی پر غیر قانونی قابضین کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، محمد وصال فخر سلطان ریلوے اثاثوں کے تحفظ کیلئے سخت اقدامات جاری رہیں گے، آئی جی ریلویز پولیس 3/3
اردو
0
0
0
58
Pakistan Railways Police Official
گڈز اپروچ روڈ راولپنڈی پر غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی 15 پختہ دوکانوں کو مسمار کیا گیا واگزار کروائی گئی 2 کنال ریلوے اراضی کی مالیت تقریباً 12 کروڑ روپے تھی آپریشن میں ریلوے عملہ کے ساتھ ریلویز پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا 2/3
اردو
1
0
0
77
Pakistan Railways Police Official
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے ویژن کے مطابق ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کی خصوصی ہدایات پر کروڑوں مالیت کی قیمتی ریلوے اراضی واگزار 1/3
اردو
2
0
3
135
Pakistan Railways Police Official
آئی جی ریلویز کے احکامات کی روشنی میں کیس کی شفاف تفتیش کو یقینی بنایا جائے گا اور سخت سزا دلوائی جائے گی محکمہ میں کسی بھی قسم کی بدعنوانی، نوسر بازی یا غیر قانونی سرگرمی برداشت نہیں کی جائے گی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی
اردو
0
0
1
48
Pakistan Railways Police Official
ملزم مختلف دوکانوں سے بھاری مقدار میں سامان خریدتا اور ادائیگی کئے بغیر فرار ہو جاتا معاملہ آئی جی ریلویز پولیس کے نوٹس میں آنے پر سخت ایکشن لیا گیا آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کے سخت احکامات پر ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ریلویز پولیس راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا
اردو
1
0
0
66
Pakistan Railways Police Official
ریلویز پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی وائرل ویڈیو کا معاملہ آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کا سخت ایکشن ہیڈ کانسٹیبل کو فوری طور پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا، مقدمہ درج ویڈیو کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل راولپنڈی میں نوسر بازی کی متعدد وارداتوں میں ملوث پایا گیا
Pakistan Railways Police Official tweet media
اردو
1
0
1
151