Basit Ijaz

8K posts

Basit Ijaz banner
Basit Ijaz

Basit Ijaz

@ijazbasit

Translator and creative writer by profession & amateur chef. Technology, sci-fi movies, writing, science and philosophy are my interests.

Lahore Katılım Temmuz 2013
714 Takip Edilen420 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Basit Ijaz
Basit Ijaz@ijazbasit·
Everybody knows the war is over Everybody knows the good guys lost Everybody knows the fight was fixed The poor stay poor the rich get rich Everybody knows the boat is leaking Everybody knows that the captain lied . . state of #Pakistan . youtube.com/watch?v=CFEXVW…
YouTube video
YouTube
English
0
4
14
0
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
25 سال بعد جب پردیس سے واپس آیا نہ ماں ملی نہ باپ💔 ڈاکومنٹس نئیں بنے تھے جس وجہ سے ایمرجنسی فوتگی کی اطلاع سن کر ڈیپورٹ ہو کر آتا تو پہلے جیل کاٹتا اور پھر پاکستان آتا نہ منہ دیکھ سکتا تھا اور نہ ہی جنازہ پڑھ سکتا تھا پردیسیوں کی بھی بہت مشکل زندگی ہے یار 💔
اردو
247
663
3.3K
230.4K
Basit Ijaz
Basit Ijaz@ijazbasit·
پرائیویٹ تنخواہ داروں کو چاہیے ایک ایسوسی ایشن بنائیں اور اپنی آواز حکومت تک پہنچائیں۔ آل پاکستان سیلریڈ کلاس ایسوسی ایشن (APSCA)۔ یہاں تنظیمیں بنا کر آپ ناجائز بات بھی منوا سکتے ہیں۔ ہماری تکلیف تو جینوئن ہے۔۔۔اندھا دھند ٹیکس۔۔۔!!!! #Pakistan #budget24
اردو
0
0
0
17
Yousuf Nazar
Yousuf Nazar@YousufNazar·
PTI is not a political party. It is a personality cult, a toxic phenomenon that has poisoned politics. It must be cleansed from the body politic of the country through a systematic process of full information sharing about how it was imposed on the country through systematic political engineering that went on for more than a decade. This cult must be rooted out by exposing and prosecuting all the principal culprits including Imran Khan. There should not be any talks with IK because he doesn’t believe in political process and has a fascist mindset similar to that of Hitler who won similar percentage of votes in Germany in the 1930s. These steps are essential to create stability and for the country to move forward by closing this dark chapter of our history. All institutions and parties have made big mistakes throughout our history but at this juncture, we need to understand that greatest threat to the country’s future and its weak institutions comes from this person who has misled an entire generation through a relentless and reckless campaign of lies and false narratives. The establishment has to play its due role because its former members were responsible for imposing the cult on Pakistan. The establishment must now redeem itself by undoing those mistakes. There is no other option.
English
311
125
358
40.8K
Basit Ijaz
Basit Ijaz@ijazbasit·
اب تک کی فورکاسٹ کے مطابق اس سال بہت زیادہ گرمی پڑنے کے چانس نہیں ہیں۔ یعنی کم از کم گھروں میں AC پہلے سے کم استعمال ہو گا، یعنی بجلی کی کھپت کم رہے گی۔ تو کیا بجلی سرکار اب قدرت سے لڑے گی کہ گرمی کیوں پڑ رہی؟ یا مصنوعی گرمی برسانے کا کوئی طریقہ؟ #Pakistan
Basit Ijaz tweet mediaBasit Ijaz tweet mediaBasit Ijaz tweet media
اردو
0
0
1
24
Basit Ijaz
Basit Ijaz@ijazbasit·
@itsattiya پھیکے کریلے کھانے ہیں تو توری، بھنڈی کھا لیں. ویسے، چھوٹے اور گہرے سبز رنگ کے کریلے زیادہ کڑوے نکلتے ہیں. بڑے اور ہلکے سبز رنگ کے بہتر رہتے ہیں.
اردو
0
0
1
15
Attiya Munir
Attiya Munir@itsattiya·
کریلے کی کڑواہٹ ختم کرنے کیلئے آپ کیا کرتے ہیں؟
Attiya Munir tweet media
اردو
308
11
388
49K
Basit Ijaz
Basit Ijaz@ijazbasit·
حکومت کتوں کی طرح پیسوں کی تلاش میں ہر طرف منہ مار رہی ہے. ایسے میں کیسے برداشت ہو گا کہ لوگ 65 روپے فی یونٹ والی بجلی سولر پینل لگا کر مفت میں انجوائے کریں.
GIF
اردو
0
0
0
7
Sobia K Mohammad
Sobia K Mohammad@2soKmoK·
@sheheryaryar Did Imran drag women n threw them behind bars ?!! Coz CM-Form47 surely did ! ACTIONS are louder than words !
English
2
1
53
613
Khurram Qureshi
Khurram Qureshi@qureshik74·
One of the Greatest Sitcoms Ever!
Khurram Qureshi tweet media
English
26
38
277
14.1K
Basit Ijaz
Basit Ijaz@ijazbasit·
@RShahzaddk ہماری حکومتیں، چاہے کوئی بھی ہو، چیلوں کی طرح ٹیکس لگانے کا، لوگوں کی جیبیں خالی کرنے کا موقعہ ڈھونڈتی ہیں.
اردو
0
0
0
7
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت کو سولر پینل پر ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے ایسے غیر مقبول فیصلے ہی مسلم لیگ ن کا ووٹ بنک ختم کررہے ہیں کوئی پوچھے سولر پینل پر فی واٹ ٹیکس لگانے یا پھر سولر پینل کے نرخوں میں کمی کی کیا ضرورت ہے حکومت پہلے ہی سولر صارفین سے نیٹ میٹرنگ کے ذریعے دس روپے فی یونٹ خریدتی ہے اور اگر وہ بجلی کا استعمال زیادہ کرے تو اگلے ماہ وہی یونٹ تقریبا چالیس روپے میں بیچتی ہے۔ اس وقت ضرورت تو اس امر کی ہے کہ حکومت گھریلو صارفین کو جتنے پیسوں کا یونٹ فروخت کرتی ہے، اتنے کا ہی ان سے سولر توانائی سے پیدا ہونے والا یونٹ خریدے۔ مگر پتہ نہیں یہ کس ڈگر پر چل پڑے ہیں
اردو
134
595
1.6K
45.7K
Basit Ijaz
Basit Ijaz@ijazbasit·
@najamwalikhan ہرگز نہیں۔ نیازی کی پراپیگنڈا پاور آج بھی ن لیگ سے کہیں زیادہ ہے۔ پی ٹی آئی اور نیازی اس کی واپسی کو ایسے دکھائیں گے جیسے کوئی نبی چِلے سے واپس آیا ہو۔
اردو
0
0
0
3
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
عمران خان کو آوٹ کر کے جس حد تک سیٹ اپ بن سکتا تھا، بن گیا۔ تمام مرحلوں کے انتخابات ہو گئے۔ اب اگر عمران خان کو مقدمات سے ضمانت مل جائے، وہ جیل سے باہر آ جائے تو کیا میاں نوازشریف کی قیادت، شہبازشریفُ کی وزارت عظمیٰ اور مریم نواز کی وزارت اعلیٰ ہی نہیں پیپلز پارٹی کے اتحاد کی طاقت کے ساتھ مسلم لیگ اس کا سیاست اور میڈیا کے میدانوں میں مقابلہ کر سکتی ہے؟ گالی دئیے بغیر دیانتدارانہ رائے دیجئے !!
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
303
96
840
129.4K
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑
اقرار بھائی @iqrarulhassan سے گزارش ہے حق خطیب کے بعد اس غبارے کی ہوا نکالی جائے. . . . نوٹ کریں گرتے ہوئے ایک گیند کی طرح کیسے ٹھپہ کھایا اس نے😂 🙏🤣
اردو
134
86
382
116.1K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
دو نمبری میں کتنے آگے نکلے ہیں ہم لوگ ۔۔۔۔۔
اردو
263
948
1.9K
538K
Basit Ijaz
Basit Ijaz@ijazbasit·
ونڈوز اب اپنی ویدر ایپ میں پچھلے 73 برسوں کا ویدر ڈیٹا دیتا ہے۔ یعنی 73 سال میں اس دن کیسا موسم رہا، زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت کیا رہا، بارش کتنی مرتبہ اور کتنی ہوئی۔ کمال کی انفارمیشن ہے۔ کچھ مہینے پہلے تک صرف 30 سال پرانی تفصیل ملتی تھی۔ #Microsoft #Pakistan
Basit Ijaz tweet media
اردو
1
0
1
21
Basit Ijaz
Basit Ijaz@ijazbasit·
@ideas2025 دو ملک اور بنا لیں۔۔۔شدید پاکستان اور نارمل پاکستان۔
اردو
0
0
0
8
® Imran
® Imran@ideaspromax·
مسلمان ہندوؤں سے محفوظ نہیں تھے، پاکستان بنا لیا۔ اب مسلمان مسلمانوں سے محفوظ نہیں ہیں، اب کیا کرنا ہے؟
اردو
47
276
922
21.4K
® Imran
® Imran@ideaspromax·
ن لیگ کی سوشل میڈیائی صورتحال کچھ یوں ہے کہ ایک عدد مسکین سی سوشل میڈیا ٹیم جو مریم بی بی نے پانچ سات سال لگا کر کھڑی کی تھی جو غریب بہت زور لگا لیتے تو قصیدہ گوئی پر مبنی شیر ایک واری فیر ٹائپ ایک آدھ ٹرینڈ اوپر لا کر خوش ہو لیا کرتے تھے اس کو بیک جنبشِ انگشتِ شہادت محترمہ مریم اورنگزیب اور قیدےسیلاب کے ایک عدد 'سیکٹری صاب' نے عضوئے معطل بنا کر رکھ دیا ہے۔ آپ اثر و رسوخ کا یہیں سے اندازہ لگا لیں کہ حالیہ 'اٹکاٹ' کی تقسیم میں محترمہ مریم اورنگزیب کی والدہ محترمہ کے علاوہ والدہ کی عزیز ترین سہیلی اور ایک آگے انکی سہیلی بھی ٹکٹ ہولڈرز ہیں۔ ایسے میں خاتون اور سیکٹری صاب کی لائن انکے اپنی تئیں چونکہ 'اوپر' سیٹ ہے تو یہ امید لگائے بیٹھے تھے کہ بنا بنایا سیٹ اپ وہاں سے پہنچا دیا جائے گا اور مخالفین کی عرصہ دس سال سے کامیابی سے چل رہی مشینری پھیتی پھیتی کر دی جائے گی مگر عین حسبِ توقع یہ ممکن نہیں ہو سکا کہ 'ان' کی ترجیحات دیگر ہیں۔ قابلِ افسوس امر یہ کہ خاتون مذکورہ اور سیکٹری صاحب کے پاس سرِدست اپنا کوئی متبادل انتظام موجود تھا نہیں مگر جو تھوڑی بہت ڈھولکی بجا لیتے تھے جوشِ قیادت میں انکی ڈھولکیاں بھی پاڑ دی گئیں۔ اب پچھلے چند مہینوں سے صورتحال یہ ہے کہ امیر خسرو کے زبان میں۔۔ کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا آیا کتا، کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا لا پانی لا اب تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ یہ لوگ نہ پروپیگنڈہ میکنزم اور اسکے ڈائنامکس کو سمجھنے کیلئیے تیار ہیں اور نہ ہی اسکی اہلیت رکھتے ہیں، نئی نسل کے نئے رجحانات کا مطالعہ، نئی ترجیحات اور نئے طریقِ جنگ سے واقفیت سے ڈاکٹر نے الرجی بتا رکھی ہو تو ایسے میں کاونٹر سٹریٹیجی کیا مٹی تے سواہ بنانی؟ کوئی انکے پاس نیک مشورہ لے کر بھی جائے تو اسے جواب یہی ملتا ہے کہ پہلے اپنے خرچے پر بندوق چلا کر دکھاؤ، اگر ٹھاہ کی آواز آ گئی تو ہم بھی غلیل کا آرڈر دے دیں گے۔ انکے پاس ہر مرض کا علاج ایک ہی پھکی ہے جو 'اُنی سو نبے' کے بعد سے مسلسل استعمال کرتے آ رہے ہیں اور کثرتِ استعمال سے اسے طاقت سے بےاثر کئیے بیٹھے ہیں مگر خیال اب بھی یہی ہے کہ 'یہی پھکی کھائیں گے تو گڑ گڑ ٹھیک ہوگی' بصورتِ دیگر مُصر ہیں کہ نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے۔ اس گھڑمس کو پبلک ہونے سے بچانے کیلئیے محترمہ مریم بی بی نے خود کو سائیڈلائن کر کے 'کھسماں نوں کھاؤ' پالیسی اختیار کر رکھی ہے۔ باقی اس بابت رہے وڈے میاں صاحب، تو انکی کلیدِ کامیابی ہمارے شاعر بھائی راشد نصراللہ نے بہ طریقِ احسن ڈی سایفر کر لی ہے لہٰذا وہاں سے کسی تغیر/حکمت/سیاست یا کوئی ایسی حرکت جو ظرف-او-میٹر پر ایک آدھ ڈگری بھی نیچے ہو کی توقع رکھنا بے سود ہے۔
اردو
51
200
473
40.5K