🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweetledi
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs
58.2K posts

🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs
@ik550
اے پیغمبر ہم اس قرآن کے ذریعے سے جو ہم نے تمہاری طرف بھیجا ہے تمہیں ایک نہایت اچھا قصہ سناتے ہیں۔ اور تم اس سے پہلے بےخبر تھے۔{سُورَةُ یُوسُف:آیت 3}
Dubai, United Arab Emirates Katılım Eylül 2023
6.3K Takip Edilen5.8K Takipçiler
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweetledi
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweetledi

Strongly condemn the shameful treatment of my aunts outside Adiala Jail last night. The Pakistani government and its handlers have crossed every moral and legal line.
Attacking unarmed women, dragging them on the road and unleashing police force in darkness is the behaviour of a regime terrified of accountability. This fascist approach will not break our family and it will not silence the nation standing for justice.
English
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweetledi

@ArmanMunsif @ik550 سلام ہے ان آنکھوں پر
جنہوں نے خوابوں کے جنازے بھی خاموشی سے اُٹھائے
اپنی چاہت کو پلٹتا دیکھا، پھر بھی دل کو سمجھایا۔💞
#سرائے_سخن
اردو
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweetledi

پنجاب پولیس کے غنڈوں کی عمران خان صاحب کی بہنوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ خود کو فرعون سمجھنے والے مرد سے مقابلہ نہیں کر پا رہے تو گھر کی عورتوں پر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ اس سے پہلے عمران خان صاحب کی اہلیہ پر بھی گھٹیا ترین الزامات لگا کر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ یہ سب بزدلی اور بغیرتی کی اعلیٰ مثال ہے۔
آج ایک صوبائی وزیر مینا خان پر بھی تشدد کیا جا رہا ہے۔ جو قابل مذمت ہے۔ قومی اسمبلی کے رُکن شاہد خٹک اور باقی صوبائی و قومی اسمبلی ممبران کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ مُلک میں جمہوریت اور آئین و قانون کا جنازہ نکل چُکا ہے۔
یاد رکھنا کہ یہ سب لکھا جا رہا ہے۔ پھر نا کوئی عورت کارڈ کام آئےگا، نا جمہوری اقدار اور نا ہی اخلاقیات۔ اب یہ حد سے زیادہ ہو گیا ہے اور حالات کو زبردستی اُس طرف لے جایا جا رہا ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے۔
اردو
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweetledi

سو گئے سب بے شرم میٹھی ننید۔ بس اتنی اوقات تھی ان کی۔ یہ ایک مافیا ہے مافیا۔
Moeed Pirzada@MoeedNj
کہاں گے؟ وہ سب جو شاہزیب خانزادہ سے سوال پوچھنے پہ برہم تھے؟ عمران خان کی بہن کے سڑک پہ گھسیٹنے پہ کتنا احتجاج کیا؟ یا آواز بیٹھ گئی؟ خبر ملی نہیں یا نوکری کا خوف تھا؟ یا شاہزیب خانزادہ کے لئے کہیں سے فون آے تھے؟
اردو
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweetledi
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweetledi
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweetledi

@Paggla143 @_Rai72 @GUJRAT1981 @SaiforaSadaf @21Kainat @1TAIBA1 @_Sno_wy @AbuBakar6778818 @AjnabiMohabbat @AwaisMalik83 @Az_lion2 @AZEEMVIRK30 @Bella512302 @afshi0 @bint115647 ❤💚🌴🌹وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ🌹🌴💚
اردو

﷽
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے ہمارے رب! جب تو نے ہمیں ہدایت دے دی ہےتو ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر، بے شک تو بہت زیادہ عطا کرنے والا ہے مہربان ہے
آمین
🌹ﷺ🌹 ﷺ🌹
@_Rai72
@GUJRAT1981
@SaiforaSadaf
@21Kainat

اردو















