Zimal fatima

33.5K posts

Zimal fatima banner
Zimal fatima

Zimal fatima

@ikkhan1357

Katılım Mart 2024
1.5K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Zimal fatima
Zimal fatima@ikkhan1357·
ہم نے پہلی مرتبہ پی ٹی آئی کے عہدیداران کو کال دی ہے۔ اگلے منگل دس ہزار عہدیداران کو اڈیالہ آنا ہوگا۔ جو نہیں آ سکتا اور مجبور ہے، وہ عہدہ چھوڑ دے۔ علیمہ خان
Zimal fatima tweet media
اردو
1
27
36
327
Zimal fatima
Zimal fatima@ikkhan1357·
@Its_ShanzaSays عادل راجہ بھی اسی ادارے سے ریٹائرڈ ہے آپکو لگتا ہے وہ ان سے مختلف ہے تو اپنی عقل پر ماتم کریں
اردو
0
0
4
109
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز🚨عادل راجہ کا خطرناک انکشاف۔پی ٹی آئی کمپرومائز لیڈر شپ اور اسٹبلیشمنٹ کی خفیہ گیم ایکسپوز کردی🔥🔥 بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور اور شبلی فراز نے ملکر کر آئی ایس آئی کی ایک خفیہ میٹنگ میں شرکت کی ہے۔ یہ میٹنگ اسلام آباد کے ایک مہنگے ترین ریسٹورانٹ میں چند پہلے ہوئی ہے۔ ان چاروں افراد کو ٹاسک ملا ہے کہ آپ لوگوں نے سہیل آفریدی اور علیمہ خان کو ناکام کرنا ہے، انکو احتجاج نہیں کرنے دینا۔ سہیل آفریدی کی عمران خان کی رہائی کیلئے بنائی گئی فورس کو بھی متنازع بنانا ہے۔ انکو کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دینا۔ عالمی سطح پر ہمارے معاملات خراب ہوچکے ہیں، عرب ممالک کے ساتھ بھی کشیدگی چل رہی ہے، یہ لوگ عوام کو سڑکوں پر نکال کر ہمارے لیے مسئلہ کھڑا کر سکتے ہیں
اردو
48
1.8K
4.8K
105.4K
Zimal fatima retweetledi
αϻβŘɛɛռ 🇵🇰💞
وہ خدا کا واسطہ دیتا رہا اپنا سوچو اپنے ملک کا سوچو لیکن کسی نے نہیں سنی اس کی ابھی بھی وقت ہے!
اردو
3
3
16
126
ENGINEER👷 🇵🇰
ENGINEER👷 🇵🇰@EngrOfficiall·
یو اے ای نے پاکستان سے قرض واپس مانگ لیا لے پاکستانی 😂😂👇
اردو
13
5
33
742
Zimal fatima
Zimal fatima@ikkhan1357·
@MohUmair87 وہی صاحب اپنے رشتےداروں کے نخرے اٹھاتے نہیں تھکتے ہونگے جو برے وقت میں ان کو کہیں نظر نہیں آئے اپنی زندگی سے فالتو رشتوں کو سائیڈ پر رکھیں
اردو
0
0
0
7
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
آج میرا دل بہت بوجھل ہے۔ چار سال کی ایک بچی کو اس کا والد بانہوں میں اٹھائے لایا اور میری ٹیبل کے پاس آ کر بولا ، ڈاکٹر صاحبہ چیک کر لیں بچی میں سانس ہے یا نہیں۔ میں نے چیک کیا ، بچی کا نہ سانس تھا نہ دل کی دھڑکن ۔ میں نے ان کو بچی کو بیڈ پر لٹانے کو کہا۔ ایمرجنسی میں سانس اور دل کی دھڑکن کی بحالی کے لیے جو کر سکتے تھے وہ کیا ، لیکن بچی اس ظالم دنیا سے منہ موڑ چکی تھی۔ والد سے میں نے پوچھا ( جو آنکھوں میں آنسو بھرے کھڑے تھے). بچی کتنے دن سے بیمار تھی؟ کہنے لگے چار پانچ دن سے بخار ہو رہا تھا۔ میں نے پوچھا پہلے کیوں نہیں لائے چیک کروانے؟ پہلے تو چپ رہے پھر کہنے لگے ڈاکٹر صاحبہ پیسے نہیں تھے۔ تین چار دن سے پیسے ملنے کا انتظار کر رہے تھے ۔ آج بینظیر والے پیسے ملے تو لے آئے۔ یہ کہتے ہی وہ زارو قطار رونے لگے لیکن ہم سب پر سوالیہ نشان کھڑا کر گئے۔ یہ وہ معاشرہ ہے جہاں ایک گاؤں میں رہنے والا مزدور بچی کو شہر کے سرکاری ہسپتال میں ( جہاں فری علاج ہوتا ہے) چیک کروانے کی بھی سکت نہیں رکھتا کیونکہ اس کے پاس بس یا رکشے کے کرایے کے بھی پیسے نہیں۔ خدا جانے اس مظلوم والد کے دل کی کیا کیفیت ہو گی۔ میں بس یہ کہنا چاہوں گی اپنے آس پاس پڑوسی اور رشتہ داروں کی خبر رکھا کریں۔ کوئی بچہ کہیں اس وجہ سے نہ جان سے گزر جائے کہ اس کے والد کے پاس رکشے تک کا کرایہ نہیں تھا۔ ڈاکٹر فرخ فاطمہ اشرف Farrukh Fatima رجسٹرار سی ایم ایچ اوکاڑہ ملک اسلم صاحب کی وال سے
اردو
81
853
2.3K
97.3K
Zimal fatima
Zimal fatima@ikkhan1357·
@MayaJibran پاکستانی مسلمان انڈیا کے ایکٹر کے مرنے پر مہینوں سوگ مناتے ہیں اور جہالت کا عالم جنت کی دعائیں بھی دیتے ہیں🤣
اردو
1
0
1
10
Zimal fatima retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
Noshi Gilani tweet media
ZXX
5
141
330
2.3K
Zimal fatima
Zimal fatima@ikkhan1357·
@habibalrhmnpti بھوک کے ڈر سے اولاد کو قتل کر دیں گے خودکشی کر لیں گے لیکن مار کے ڈر سے باہر نہیں نکلیں گے
اردو
0
0
1
8
حبیب الرحمٰن خان
حبیب الرحمٰن خان@habibalrhmnpti·
یہ درد نہیں اطلاع دی جا رہی ہے کہ تیاری پھڑو۔ ہمیں پہلے سے معلوم ہے لیکن مر جاہیں گے باہر نہیں نکلیں گے
حبیب الرحمٰن خان tweet media
اردو
4
7
16
167
Zimal fatima
Zimal fatima@ikkhan1357·
@xadeejourno پھر فلسطین کے حق میں نکلنے والوں کو گرفتار کیوں کیا جاتا ہے ؟
اردو
0
0
0
8
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
پاکستان نے ہر انٹرنیشنل فورم پر اسرائیل کے خلاف کھل کر بات کی ہے
Detached observer@sirius1_1_1

@xadeejourno پاکستان حکومت کا اسرائیل کے ساتھ کیا چل رہا ہے، آپ اس پر بھی روشنی ڈالنا پسند کریں گے؟ حامد میر کے کلپس تو موجود ہی ہیں۔

اردو
66
100
553
11.4K
Zimal fatima retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
عمران خان ڈھائی برس سے تنہا قید میں ہیں، عدالتیں سننے کو تیار نہیں، ججز راہِ فرار اختیار کرتے ہیں۔ اب سوال یہ نہیں کہ کیا کرنا ہے، بلکہ یہ ہے کہ وہ واحد راستہ کون سا ہے جس سے عمران خان باہر آجائیں.!! علیمہ خانم.!🚨🚨
اردو
1
37
61
488
Zimal fatima
Zimal fatima@ikkhan1357·
@EngrOfficiall یہ کام ان کا اسی لیے پسندیدہ ہے کرپشن اچھی کر سکتے ہیں
اردو
1
0
1
7
ENGINEER👷 🇵🇰
ENGINEER👷 🇵🇰@EngrOfficiall·
لاہور میں مریم صفدر نے گاڑیوں کیلئے قبر کھودا ہے۔پٹرول مہنگا ہوگیا ہے اب گاڑیاں دفن ہو رہی ہیں
اردو
6
1
22
226
Zimal fatima retweetledi
چڑیل کھڑوس 🐈‍⬛🐐⚘Churail kharoos
حضرات جس طرح اندھا دھند بارشیں جاری ہیں اس صورتحال کے پیش نظر مون سون بارشوں میں اپنی مدد آپ سیلاب کی انتظامات خود کر کے رکھیں۔حکومت نے کچھ نہیں کرنا تے رینا تواڈا ککھ نئ فیر روندے پھردے او ساڈے مال مویشی مر گئے نے
اردو
4
4
23
237
Zimal fatima retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
مجھے 3 مہینے سے تکلیف تھی میں بار باربتاتا رہا لیکن میری 73 سال عمر ہونے کے باوجود میرے مسئلہ کو نا سیریس لیا گیا اور نا ہی ایڈریس کیا گیا۔!! عمران خان۔!😥💔
Hameed Khan ik tweet media
اردو
1
23
31
355
Zimal fatima retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
جس دن سندھ اور پنجاب سے تحریک کا آغاز ہوا اسی دن عمران خان بھی رہا ہوجاے گا اور اس ملک کی حالات بھی ٹھیک ہوجاے گی۔!! اگر اسٹبلشمنٹ کو شکست دینا ہے تو پنجاب اور سندھ کو نکلنا ہوگا۔!!
اردو
4
19
78
775
Zimal fatima retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
سوشل میڈیا مطالبہ جاری رکھیں، عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو۔!🚨
اردو
2
48
68
857
Zimal fatima
Zimal fatima@ikkhan1357·
@kharoospagal سچ میں ان کے ساتھ ایک اور اکاؤنٹ کی بات ہو رہی دونوں کو نہیں جانتی نہ فالو کیا کبھی یہ تو ان لوگوں کو کہا کہ انفالو کریں جنھوں نے فالو کیا ہوا میں سمجھی آپ نے بھی فالو کیا ہوا
اردو
0
0
1
2
چڑیل کھڑوس 🐈‍⬛🐐⚘Churail kharoos
جتنے بھی لوگ رفتار اکاونٹ کو بلاک کر رہے اتنے کوئی ڈھکن قسم کے ہیں۔بلاک کرنے سے کیا ہوگا وہ اکاونٹ چینل چھوڑ دے گا لکھنا نہیں ناں ۔۔۔بلکہ آپکو چاہیے وہ جو بھی لکھے بولے اسکے بیانیے کا وہی حال کریں جو فوج کے ساتھ کرتے ہیں لیکن نہیں بند دماغ ڈھکنوں کو لکیر کا فقیر بننا ہے
اردو
5
4
21
284