Quran and Hadith

15.6K posts

Quran and Hadith banner
Quran and Hadith

Quran and Hadith

@ilmeislam

‏سُبْحَان اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ ‏اللهم صلي وسلم على محمد و على آل محمد

Katılım Mayıs 2015
20 Takip Edilen254 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ♥ ﷺ
اردو
0
0
4
0
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
لا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وحدَهُ لا شريكَ لَهُ، لَهُ الملكُ ولَهُ الحمدُ وَهوَ على كلِّ شَيءٍ قديرٌ
العربية
0
0
1
4
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
سنّت ابراہیمی کی تجدید کا اصل مقصد ہماری ذات میں اس عظیم جذبے اور قوت ایمانی کا ظہور ہے جو ہمیں ہر حال میں خدا کی رضا کا طالب اور اسکی مخلوق کے لئے خیر و برکت کا موجب بناتا ہے. عید خوشیاں بانٹنے کا نام ہے. اپنے گرد و نواح میں موجود لوگوں کو اپنی خوشیوں میں شریک رکھیں.عید مبارک!
اردو
0
0
0
23
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
اور ہم نے ہر اُمت کے لئے قربانی اس غرض کے لئے مقرّر کی ہے کہ وہ اُن مویشیوں پر اللہ کا نام لیں جو اللہ نے اُنہیں عطا فرمائے ہیں۔لہٰذا تمہارا خدا بس ایک ہی خدا ہے، چنانچہ تم اُسی کی فرمانبرداری کرو، اور خوشخبری سنادو اُن لوگوں کو جن کے دِل اللہ کے آگے جھکے ہوئے ہیں۔ ﴿الحج، ۳۴﴾
اردو
0
0
1
12
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ. اَللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا
اردو
0
0
1
5
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔ ﴿سورۃ الکوثر﴾
اردو
0
0
1
7
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ. اَللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا
اردو
0
0
1
7
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
بیشک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں۔ لہٰذا جو شخص بھی بیت اللہ کا حج کرے یا عمرہ کرے تو اس کےلئے اس بات میں کوئی گناہ نہیں ہےکہ وہ ان کے درمیان چکر لگائے۔اور جو شخص خوشی سے کوئی بھلائی کا کام کرے تو اللہ یقینا قدردان (اور) جاننے والا ہے ۔ ﴿البقرۃ، ۱۵۸﴾
اردو
0
0
0
4
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
یوم عرفہ کا عظیم دن آنے والا ہے۔اس دن اللہ تعالیٰ کثرت سے دعائیں قبول فرماتا ھے ۔ لہٰذا آپ بھی اپنی مسنون دعاؤں کی فہرست تیار کر لیں اور اس پاک ذات پر کامل یقین و امید رکھیں کہ وہ عرفہ کے دن مانگی گئی دعاؤں کو رد نہیں فرمائے گا
Quran and Hadith tweet media
اردو
0
0
1
10
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
غم، پریشانی، تکلیف ( سر درد ) دور کرنے کی دعا بِسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَأَذْهِبْ عَنِّي الْهَمَّ وَالْحَزَنَ وَالْأَذَى اللہ کے نام سے، اے اللہ ! مجھے بخش دے، اور مجھ سے پریشانی، غم اور تکلیف کو دور کر دے۔ {حصن حصین}
اردو
0
0
1
6
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
زندگی بہت مشکل ہو گئی ہے، اور روز بروز ہوتی جا رہی ہے، روزانہ کوئی نہ کوئی ایسی کہانی سامنے آتی ہے کہ دل دہل کر رہ جاتا ہے۔ اللہ پاک سب کے بھرم قائم رکھے، سفید پوش، مڈل کلاس بہت زیادہ مشکل میں ہیں، ہمارا تو بس ایک خدا ہی ہے
Quran and Hadith tweet media
اردو
0
0
1
2
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
Wallahi you don’t meet people by accident. Allah puts different people in your life for a reason. Sooner or later you’ll find the reason. Some will stay, some won’t stay, some will strengthen you, some will love you & some will hate you. Just have trust & sabr. That's His plan.
English
0
0
1
7
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
اپنے آپ کو اس بات کی پختہ ترین عادت ڈال لیں بلکہ مکمل اور باقاعدہ ٹریننگ دیں کہ اپنی خوشی کا اعلان اسوقت تک نہ کریں جب تک وہ مکمل اور کامیابی کے تمام نتائج حاصل نہ ہو جائیں. کیونکہ قبل از وقت اعلان حاسدوں کو متوجہ کرتا اور سب کچھ بیچ راہ ہی ختم کر ڈالتا ہے.
اردو
0
0
1
2
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں۔ آمیـــن یاربـــُ العالمیـــن🤲
اردو
0
0
1
12
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
تنگ دست، حالات سے پریشان احباب متوجہ ہوں! برکات کا نزول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ مجھ پر درود بھیجنا تمہارے لیے باعث برکت ہے اور میرے لیے اللہ تعالیٰ سے وسیلہ کا بھی سوال کیا کرو۔ (سلسلہ احادیث صحیحہ، ح3001)
اردو
0
0
1
53
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
This Arafah, Ask the impossible, Allah has no limits.
English
0
0
0
7
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
ہر شخص کے آگے اور پیچھے وہ نگراں (فرشتے) مقرر ہیں جواللہ کے حکم سے باری باری اُس کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقین جانو کہ اللہ کسی قوم کی حالت اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حالات میں تبدیلی نہ لے آئے۔ ﴿سورۃ الرعد،۱۱﴾
اردو
0
0
0
4
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد
العربية
0
0
0
13
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
اردو
0
0
0
1
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
People DIED last night who HAD plans for today…If you’re alive and well say Alhamdulilah
English
0
0
0
3
Quran and Hadith
Quran and Hadith@ilmeislam·
لاحــول ولا قوة إلا بالله ..
العربية
0
0
0
3