ilmkidunya

40K posts

ilmkidunya banner
ilmkidunya

ilmkidunya

@ilmkidunya

Latest updates about Pakistan colleges universities, study visa, scholarships & study abroad information. Get information about courses, admission and results.

Lahore Katılım Temmuz 2009
99 Takip Edilen56.6K Takipçiler
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
سندھ کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے ہندو طلبہ کے لیے تین مذہبی کتابوں کی اشاعت کی منظوری دے دی ہے۔ یہ کتابیں جماعت سوم تا پنجم کے طلبہ کو پڑھائی جائیں گی اور ان کی اشاعت ایک فلاحی ادارے کے ذریعے کی جائے گی جبکہ تقسیم سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کرے گا
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
0
18
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
🚨 ایراسمس منڈس WOP-P ماسٹر پروگرام 2026–2028 (مکمل فنڈڈ اسکالرشپ) نفسیات کے طلبہ کے لیے یورپ کی بہترین یونیورسٹیوں میں تعلیم کا سنہری موقع! 🎓🌍 ⏳ آخری تاریخ: 10 مئی 2026 🔗 اپلائی کریں: erasmuswop.org/how-to-apply-t… 📌 موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
0
27
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
لوگ مذہب کے لیے لڑیں گے ، جھگڑیں گے اور اس کی خاطر مر جائیں گے لیکن اس کے مطابق زندگی بسر نہیں کریں گے۔
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
0
27
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
🚀 پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی (PDA) انٹرن شپ 2026 📍 اسلام آباد | 🎓 طلباء/گریجویٹس | 💼 مختلف ڈیپارٹمنٹس 💰 مارکیٹ اسٹائپنڈ | تجربہ ضروری نہیں 📧 اپلائی کریں: jobs@pda.gov.pk 📅 آخری تاریخ: 15 مئی 2026
ilmkidunya tweet mediailmkidunya tweet media
اردو
0
0
0
79
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے اوورسیز طلبہ کے لیے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ امتحانات 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ یو اے ای، کویت اور بحرین میں امتحانات 5 مئی سے شروع ہوں گے جبکہ ڈیٹ شیٹ اور مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
0
34
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی تعلیم کے لیے تعلیمِ بالغاں پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کے تحت 44 جیلوں میں 176 لٹریسی سینٹرز قائم کیے گئے ہیں جہاں ہزاروں قیدی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ کوئی بھی قیدی ناخواندہ نہ رہے اور رہائی کے بعد بہتر زندگی گزار سکے۔
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
1
28
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
پشاور ہائیکورٹ نے یونیورسٹی آف پشاور کو نیڈ بیسڈ اسکالرشپ پروگرام کے تحت طلبہ کے تمام واجب الادا فنڈز فوری طور پر جاری کرنے کا حکم ۔ عدالت نے ایچ ای سی کو ہدایت کی کہ باقی فنڈز یونیورسٹی کو منتقل کرے، مستحق طلبہ کے وظائف اور فیس معافی میں مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
0
59
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح یا ایک شام دنیا سے اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بہتر ہے۔ #hadees #JummahMubarak #Jummah
ilmkidunya tweet media
اردو
0
2
3
59
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے 21ویں کانووکیشن کے بعد سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے، جہاں وائس چانسلر کے بیٹے ڈاکٹر حماد اظہر کے 15 مضامین میں پہلی پوزیشن اور 15 گولڈ میڈلز حاصل کرنے پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
1
37
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
وفاقی حکومت نے یکم مئی 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جو یومِ مزدور کے موقع پر محنت کشوں کی خدمات اور حقوق کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے، جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی بینکوں میں چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
3
77
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
پریکٹیکل امتحانات کا نیا طریقہ کار۔
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
1
24
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
ملک میں میڈیکل طلبہ میں بڑھتے ذہنی دباؤ کے پیشِ نظر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام میڈیکل کالجز میں مینٹل ہیلتھ اسکریننگ لازمی قرار دے دی ہے۔ اب داخلے کے وقت اور ہر سال طلبہ کی ذہنی صحت کا جائزہ لیا جائے گا اور کالجز میں کونسلنگ سینٹر قائم کیے جائیں
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
0
22
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : " جنت میں ایسی قومیں ( امتیں جماعتیں ) داخل ہوں کی جن کے دل پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے ۔
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
2
25
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
ایشین ڈویلپمنٹ بینک انسٹی ٹیوٹ (ADBI) دنیا بھر کے طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے مفت آن لائن کورسز اور تصدیق شدہ سرٹیفکیٹس فراہم کرتا ہے۔ website link 🔗 elearning-adbi.org
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
1
38
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
🇯🇵 MEXT جاپان اسکالرشپ 2027 🇯🇵جاپانی حکومت کا مکمل فنڈڈ اسکالرشپ بین الاقوامی طلبہ کو بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے جاپان کی ٹاپ یونیورسٹیز میں تعلیم کا شاندار موقع دیتا ہے۔ pk.emb-japan.go.jp/itpr_en/educat…
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
2
51
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
نہم جماعت کے سالانہ امتحان 2027 کے لیے رجسٹریشن شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ریگولر طلبہ 8 جون تک جبکہ 600 روپے فی طالبعلم لیٹ فیس کے ساتھ 23 جون تک رجسٹریشن مکمل کی جا سکتی ۔ رجسٹریشن مکمل کرنے والے طلبہ 2027 میں نہم اور 2028 میں دہم کے امتحانات میں شرکت کے اہل ہوں گے۔
ilmkidunya tweet mediailmkidunya tweet media
اردو
0
0
1
59
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق موسمِ گرما کی تعطیلات کا حتمی فیصلہ 15 مئی کے بعد کیا جائے گا، جبکہ تعلیمی سال کے نقصانات پورے کرنے کے لیے چھٹیوں میں کمی کی تجویز ۔ تاہم شدید گرمی کی صورت میں قبل از وقت چھٹیوں کا امکان بھی موجود ، جس کی منظوری مریم نواز شریف دیں گی۔
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
1
44
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
in urdu 🌍 پیرس میں OECD انٹرنشپ پروگرام 2026! 🇫🇷 عالمی معاشیات، ماحولیاتی تبدیلی اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن جیسے اہم شعبوں میں کام کرنے کا سنہری موقع۔ پیرس میں قیام کے دوران 1,000 یورو ماہانہ وظیفہ حاصل کریں! اپلائی کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں: 🔗 oecd.org/en/about/caree…
ilmkidunya tweet media
اردو
0
0
0
32
ilmkidunya
ilmkidunya@ilmkidunya·
والدین کی باتوں پر اتنا یقین تو رکھیں جتنا آپ دوائی پر رکھتے ہیں تھوڑی کڑوی لگیں گی مگر فائدہ مند ضرور ثابت ہوں گی ۔
ilmkidunya tweet media
اردو
0
1
0
33