Insha jr
42.8K posts

Insha jr retweetledi

ذرا سوچئے! اس جیسے بے شمار بندے بغیر پڑھے چیزوں کو شیر کرتے ہیں اور لوگوں اپنے جیسے انپڑھ اور جاہل سمجھتے ہیں۔ یوتھئیے تو بیوقوف بنتے ہیں لیکن عقل والوں کے سامنے یہ لوگ بے بس ہیں۔
Shahid Aslam@ShahidAslam87
آئی ایم ایف کی تازہ رپورٹ میں “ایمانداروں” کے صرف دو سال میں 530 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کا بڑا انکشاف۔ اسی لئے یہ کرپٹ نظام ہر طرح کے احتساب سے بچنا چاہتا ہے تاکہ کھایا پیا آسانی سے ہضم کرسکیں جس کے لیے مطلوبہ قانون سازی بھی ہوگئی اور عدلیہ بھی تباہ کردی۔
اردو






















