Iran and US went to Pakistan for negotiations. Meeting was scheduled at Serena Hotel, a 5-star hotel in Islamabad with heavy arrangements security, food and full protocol.
Negotiations failed. Iran and US returned without any agreement and in the end, Pakistan was left to handle all the expenses.
A perfect example of the saying:
“Khaya piya kuch nahi, glass toda barah aana.”
بڑی خبر 🚨
تمام گلف ممالک کو. IRGC کی طرف سے الٹیمیٹم 🔥
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جو تم پر زیادتی کرے، تو تم بھی اس پر ویسی ہی زیادتی کرو جیسی اس نے تم پر کی ہے۔
• صہیونی دشمن نے، ایرانی صنعتوں پر حملہ نہ کرنے کے حوالے سے سابقہ انتباہات اور نوٹسز کے باوجود، آج ایران کے صنعتی مراکز پر متعدد حملے کیے ہیں۔
• ہمارے مجاہدین جوابی حملے کر رہے ہیں، لہٰذا ہم خطے کی ان تمام صنعتی کمپنیوں کے ملازمین کو جن میں امریکی حصص یافتگان (Shareholders) موجود ہیں، اور ساتھ ہی خطے میں صہیونی حکومت کے ساتھ اتحادی بھاری صنعتوں (Heavy Industries) کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنے کام کی جگہ چھوڑ دیں تاکہ آپ کی جانوں کو خطرہ لاحق نہ ہو۔