Imamia Students Organization Pakistan
2.5K posts

Imamia Students Organization Pakistan
@imamia_students
حَیَّ علٰی خَیر الْعَمَل - Come towards the good deed Official Twitter-Handle of ISO Pakistan (The Largest Shia Students Organization of Pakistan)
Katılım Ocak 2021
8 Takip Edilen4.6K Takipçiler

یومِ تاسیس و روزِ تجدید عہد
22 MAY 1972 - 2026
تمام سابقینِ امامیه، کارکنان اور وابستگان کو مبارک ھو۔
#ISOPakistan
#IMH
#22May1972

اردو

Imamia Students Organization Pakistan retweetledi

دوسرا اجلاس مرکزی کونسل 2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے دوسرے اجلاس مرکزی کونسل میں رکن مجلسِ نظارت برادر علی روزی اراکینِ کونسل سے خطاب کررہے ہیں۔
#ISOPakistan
#IMH

اردو

مسئول المہدی ادارہ تربیت آئی ایس او پاکستان علامہ اسد رضا نقوی کا جلالپور بھٹیاں کا دورہ۔ نمازیوں سے خطاب کیا اور 13 جون 2026ء کو مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی شہیدِ امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
#ISOPakistan
#IMH
#شہیدامت_کانفرنس

اردو

بفرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی رح
16 مئی یومِ مردہ باد امریکہ
#ISOPakistan
#IMH
#شہیدامت_کانفرنس

اردو

مسئول المہدی ادارہ تربیت آئی ایس او پاکستان علامہ اسد رضا نقوی کی ذاکر اہلبیت علیہم السلام ذریت عمران شیرازی سے ملاقات۔ 13 جون 2026ء کو مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی شہیدِ امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
#ISOPakistan
#IMH
#شہیدامت_کانفرنس

اردو

مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر سید امین شیرازی سچل، عباس ٹاؤن، گلستان، نیو رضویہ یونٹس کے ممبران سے ملاقات کی اور حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا اور 13 جون 2026 کو مینار پاکستان پر ہونے والی شہیدِ امت کانفرنس میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
#ISOPakistan
#IMH

اردو

مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر سید امین شیرازی, آئی ایس او کراچی ریجن اور ضلع سینٹرل کی کابینہ اور یونٹس سے ملاقات کی۔اور 13 جون 2026 کو مینار پاکستان پر ہونے والی شہیدِ امت کانفرنس میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
#ISOPakistan
#IMH

اردو




























