
A girl replied to my nikah pics saying, "lens nai suit kr rhy tmhain" then added "menay suna tha tmhary lens toot gaye thy bridal shoot k doran?? acha hwa!!!" Girl?????
painn
404 posts


A girl replied to my nikah pics saying, "lens nai suit kr rhy tmhain" then added "menay suna tha tmhary lens toot gaye thy bridal shoot k doran?? acha hwa!!!" Girl?????

کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے 150 ڈاکٹرز کو اس سال امریکا کا امتحان پاس کرنے پر امریکا میں نوکری مل گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رہے اس کالج کی پوری کلاس 300 کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔یعنی پاس ہونے والے آدھے ڈاکٹر امریکا چلے گئے جہاں ان کی تنخواہ پچاس لاکھ روپے ماہانہ کے قریب ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر اتنی بڑی تعداد میں باہر کیوں جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لوگ ڈاکٹر سے نفرت کرتے ہیں اور نوکری کا بھی برا حال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ میں کام کرنے والے ایک ڈاکٹر سے میری بات ہوئی تو وہ کہنے لگا میں پاکستان کے ایک گاؤں میں ہیلتھ یونٹ میں نوکری کرتا تھا اور وہاں ایک کلرک نے میری بہت بے عزتی کی تو میں نے دن رات محنت کر کے انگلینڈ کا امتحان پاس کیا ۔۔۔۔۔آج میں دل سے اس کلرک کو دعائیں دیتا ہوں کیونکہ اگر وہ میری بے عزتی نہ کرتا تو میں اتنے اونچے مقام پر نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Copied







150 medical students from a single school in Pakistan just took residency spots from US medical students.








“No to war and Free Palestine” — Javier Bardem at the Oscars

We have 2,996 reasons to ban Islam in America.
