𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj

81.5K posts

𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj banner
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj

𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj

@imfarhanarain

فرحان منہاج ۔ جنرل سیکرٹری ڈگری پریس کلب ڈگری (سندھ) https://t.co/7Eh7pGArU1

Digri (sindh) pakistan Katılım Şubat 2013
2.1K Takip Edilen5.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj@imfarhanarain·
شیخ حسینہ واجد کے ساتھ کیا ہوا، آخری لمحات کی کہانی، اسلام پسندوں نے سیکولرز.کو شکست کیسے دی؟ امریکہ میں پاکستانی گرفتار ڈرامائی کہانی کیا؟ پاکستان میں کیا ہورہا ہے؟ youtu.be/H8mxWnZZMfk
YouTube video
YouTube
اردو
1
0
5
4.4K
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj
پاکستانی میڈیا غیر ملکی میڈیا پر تلاش کررہا ہے کہ پاکستان میں مزاکرات کب ہونگے اور کون کون آئے گا ۔ پاکستانی میڈیا کو دنیا میں موجودہ حکومت نے بے وقعت کردیا ہے
اردو
0
0
3
45
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj
مزاکرات کے پہلے دور میں جن دو افراد پر ایران کو اعتراض تھا وہی دو افراد دوسرے دور میں نمائندگی کریں گے اگر ایران ان کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوگیا تو یہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہوگی اور کچھ امید ہوگی کہ ڈیل ہو جائے گی
اردو
0
0
3
34
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj retweetledi
Naveed Satti
Naveed Satti@Naveedsatti555·
پنجاب اور لاہور کی عوام کو 8 گھنٹے لوڈ شیڈنگ میں چھوڑ کر خود پنجاب کی کابینہ کو پروٹوکول میں مری بولایا گیا اور نواز شریف میٹنگ کو چیر کر رہے ؟؟ اندازہ لگا لیں یہ حکمران خود عیاشی اور ٹی اے ڈی بنا رہے اور عوام کو کفایت شعاری کے سرکاری اشہتارات پر کڑوروں لگا دئیے !! ایجنڈا پوچھا گیا تو وہ بھی خفیہ رکھا گیا ؟ بس مری کی سیر اور چھٹیاں انجوائے کرنی ہیں !! @IslamabadNowpk @Satti78678 @Qarar009 @AhsanWahid13 @KismatZimri @PTIMurreeOffic @ShahidMaitla @imfarhanarain @rabiatalks @ShakirAwan88 @surrakimuhammad @naeemzubair07 @San_a_Malik
اردو
20
200
354
41.5K
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj
@nazfoods میری فیملی کے پانچ افراد اور صرف میری تحصیل میں 1500 کسانوں کا تو میں گواہ ہوں جن کو 23500 روپے فی ایکڑ ملے ہیں
اردو
0
0
0
0
Abid Hussain Cheema
Abid Hussain Cheema@nazfoods·
@imfarhanarain نہ کسی کو 5000 ملا ہے اور نہ ہی کسی کو 23500 ملا بس بات اعلانات تک ہی رہ گئی
اردو
1
0
0
3
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj
سندھ میں مراد علی شاہ نے گندم کے 25 ایکڑ تک کے کاشتکاروں کو کھاد اور فیول کی مد میں 23500 روپے فی ایکڑ سبسڈی دی جبکہ مریم نواز نے صرف 5000 روپے فی ایکڑ تک ہی سبسڈی دی ۔ پی پی کی میڈیا منیجمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے یہ سب میڈیا کو نظر نہیں آیا اور نہ پی پی بتاسکی ۔
اردو
1
0
2
33
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj retweetledi
Shahid Maitla
Shahid Maitla@ShahidMaitla·
ن لیگ اور کِک بیکس ایک ہی چیز دو نام ہیں۔ ایل این جی ٹرمینلز کے معاہدے ناقص ہیں، اگر معاہدے کے مطابق ہمیں گیس نہ بھی ملے تو 15 ملین ڈالر کی کیپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے، جو سمجھ سے باہر ہے، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک ایل این جی کے سارے معاہدے ن لیگ نہ کیئے، ملک میں ٹرمینلز کے سارے معاہدے ن نے کیئے۔نئے آئی پی پیز کے سارے معاہدے ن لیگ نے کیئے۔آج پاکستان میں غربت کی سب سے بڑی وجہ 1990اور 2016والے ن لیگ کے آئی پی پیز کے معاہدے ہیں۔ لیگی وزراء اور ان کے کاروباری پارٹنرز اتنے مہان ہیں کہ زیادہ سود پہ بانڈز بین الاقوامی مارکیٹ میں سرکولیٹ کرکے خود خرید لیتے ہیں۔ x.com/geonews_urdu/s…
اردو
35
783
1.6K
44.9K
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj
@ahmadwaraichh ثالثی تک تو ٹھیک ہے مگر یورنیم کو امانت کے طور پر پاس رکھنا نئی مصیبت گلے میں ڈالنے کے مترادف ہے
اردو
0
0
1
226
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
🚨🚨 ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا بیان: میدانِ جنگ میں دشمن کی شکست کے بعد، انہوں نے خود جنگ بندی اور مذاکرات کی درخواست کرنا شروع کر دی۔ مذاکرات 21 گھنٹے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے، جس میں ایران نے امریکہ پر گہرے عدم اعتماد کے باوجود عوام کے مطالبات کو آگے بڑھایا۔ دشمن نے نئے اور حد سے زیادہ مطالبات پیش کیے، لیکن ایران نے واضح کر دیا کہ وہ اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ نئی تجاویز پیش کی گئی ہیں اور ایران ابھی تک ان کا جائزہ لے رہا ہے اور کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ کسی بھی قسم کی ادنیٰ سی رعایت، پسپائی یا نرمی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی
اردو
14
956
4.1K
95.4K
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj
ایران اور امریکہ کے معاملات کوئی بھی ثالث خود سے حل نہیں کرا سکتا جب تک یہ دونوں نا چاہیں ثالث صرف یہ کر سکتا ہے کہ وہ ایک کا پیغام دوسرے تک اور دوسرے کا پیغام اس تک پہنچائے اور یہ پاکستان انتہائی ایماندارانہ اور مخلص ہوکر کر رہا ہے۔
اردو
0
0
1
25
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj
ظالم یہ سمجھتا ہے کہ وہ بہت طاقتور ہے لیکن ایسا نہیں ہوتا اللہ نے اس کی رسی ڈھیلی چھوڑی ہوتی ہے اور جب وہ قدرت رسی کھینچتی ہے تو ظالم کا نام و نشان نہیں رہتا یہ ظلم کرنے والے بھی ایک دن بے نام و نشاں ہو جائیں گے ۔
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj tweet media𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj tweet media
اردو
0
0
1
6
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
سابق وزیراعظم کی آنکھ تقریبا ضائع ہو چکی ، ان کی اہلیہ کی سرجری خاندان کو بتائے بغیر کی گئی، اعجاز چوہدری کی حالت تشویشناک لیکن ہسپتال منتقل نہیں کیا جارہا ۔۔۔ نئی انسانیت کی مثال تو قائم کی جارہی ہے
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

Pakistan is serving humanity and the world like no one else has done before. ALHAMDULILLAH

اردو
117
2.1K
5.7K
57.4K
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj retweetledi
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj
@HussainAhmedCh8 6 طیاروں کے عوض کشمیر قصہ پارینہ ہوگیا ہے۔ ٹرمپ کا دورہ اگر ہوا تو فوکس ایران ، افغانستان اور چین ہوگا
اردو
0
0
1
252
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
ٹرمپ کے متوقع دورۂ پاکستان پر مسئلہ کشمیر پر بات ہوگی.: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متوقع دورۂ پاکستان پر مسئلہ کشمیر پر بات ہو نے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سال 2019 میں کشمیر پر ثالثی کرانے کیلئے پیشکش کی تھی اور ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اس سلسلے میں ان سے مدد مانگی تھی۔ پاکستان نے اس پیشکش کا خیر مقدم کیا تاہم بھارت نے فوراً اس بات کو مسترد کر دیا تھا۔ geonewsurdu.tv/latest/432145-
اردو
2
6
67
7.2K
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj
جس میڈیا کو آپ خبر تک دینا گوارہ نہیں کرتے وہ پھر افواہوں پر ہی گزارا کرے گا دفتر خارجہ اپنے پاکستانی میڈیا پر اعتبار کرے اور غیر ملکی میڈیا کو خبر دینے کے بجائے پاکستانی میڈیا کو دے تاکہ غیر ملکی میڈیا پاکستانی میڈیا کو فالو کرے تو پاکستانی میڈیا افواہیں چھوڑ دے گا
Aamir Saeed Abbasi@AmirSaeedAbbasi

During #IslamabadPeaceTalks, Pakistani media played a responsible role by avoiding speculation, says Foreign Office spokesperson.

اردو
0
0
0
17
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj
دنیا کے 6 اہم سمندری تجارتی راستے کونسے ہیں انکی جغرافیائی ، سیاسی اور عسکری اہمیت کیا ہے تمام تفصیل پہلی بار youtu.be/_LJXj2qztwI
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
1
48
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj retweetledi
Naveed Satti
Naveed Satti@Naveedsatti555·
اسلام اباد، پبلک اکاونٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ NCA لاہور میں تقریبا 182 ملین کی بد عنوانی ہوئی ۔ یاد رہے ڈاکٹر مرتضی جعفری صاحب 2013 سے این سی اے لاہور میں موجود ہر حکومت کے ساتھ کیسے چلنا ہے انہوں نے ساتھ ایسے لوگ بھی رکھے ہوئے ہیں ! جب وہ جاہیں گے تو بہت کچھ سامنے ائے گا ۔ زرائع @NCA48645695 @imfarhanarain @surrakimuhammad @muqadasawann @gum_naam555 @QaziShahid786 @A_Shagufta14 @Doctorkhan6666 @EduMinistryPK @SeharKamran @bushraanjumbutt @mazhar_barlas @tayyabarajah @Masoodch06 @rabiatalks
Naveed Satti tweet mediaNaveed Satti tweet mediaNaveed Satti tweet mediaNaveed Satti tweet media
اردو
1
20
33
2.9K
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj
جمعرات جمعہ وزیر اعظم ملک سے باہر ہونگے اور ادھر کچھ صحافیوں نے امریکہ ایران کے مزاکرات ہی جمعرات اور جمعے کو رکھ لیے ہیں
اردو
0
0
4
44